بڑی معذرت کے ساتھ اس میں کچھ غلطیوں کی اصلاح کرنی پڑ رہی کے ۔۔۔۔۔۔۔
1-
جو اپنا دامن لہو میں بھر لے
مصیبتیں اپنی جان پر لے
تصحیح:
جو اپنا دامن لہو سے بھر لے
مصیبتیں اپنی جان پر لے
2-
عنانِ کون و مکاں جو تھامے
خدائی پر بھی وہ ہاتھ دیکھوں
تصحیح:
عنانِ کون و مکاں جو تھامے
کدال پر بھی وہ ہاتھ دیکھوں...