نتائج تلاش

  1. rahi

    تعارف آداب

    شکریہ آپ کا۔ ہاں جی کبھی دیکھتی تھی لیکن اب دو سال ہے جو میں نے کوئی فلم نہیں دیکھی۔اگر آپ کے پاس کوئی اچھی چھوٹی فلم ہے تو برائے مہربانی مجھے دے دیں:act-up: یا اگر کس اچھے ویب سایٹ کو پہنچانتے ہیں مجھے تعارف کریں ۔شکریہ آپ کا اگرمیری باتوں میں غلطی ہے،برائے مہربانی مجھے کہ دیں۔بہت شکریہ
  2. rahi

    تعارف آداب

    مطلب؟:question:
  3. rahi

    تعارف آداب

    بس لگن تھی۔
  4. rahi

    تعارف آداب

    نہیں ۔میں نے تہراں یونیورسیٹی سے بی ۔اے کیا ہے۔ ایران میں صرف تہران یونیورسیٹی میں اردو زبان سکھائی جاتی ہے۔ شکریہ آپ کا۔
  5. rahi

    میں ایرانی ہوں۔ ایران میں اردو زبان کا بی ۔اے کیا۔

    میں ایرانی ہوں۔ ایران میں اردو زبان کا بی ۔اے کیا۔
  6. rahi

    تعارف آداب

    :embarrassed::embarrassed::embarrassed::embarrassed::embarrassed::embarrassed::embarrassed: جی ہاں۔آپ کی فرمائش بالکل ٹھیک ہے۔اس پر غور کرنے سے آپ کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ اس کو تدویں کیا میں نے۔شکریہ:rose:
  7. rahi

    تعارف آداب

    :embarrassed:اس وضاحت کے لیے،بهت شکریه آپ کا
  8. rahi

    تعارف آداب

    میرے دوست میں صاحبہ ہوں نہ صاحب:act-up: سب آپ کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔
  9. rahi

    تعارف آداب

    آداب میں ایرانی ہوں ۔میں نےایران میں ارردو زبان کا بی ۔اے کیا ۔اب یہاں آئی ہوں تا کہ آپ کی مدد سے میری اردو ترقی کرے ۔ان شا اللہ مجھے اردو زبان اچھی لگتی ہے۔:love:
Top