تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
فرحت کیانی @ 9999
بہت مبارک ہو فرحت آپی:) دیکھ رہا تھا بڑوں کو صرف نام سے مخاطب کرنا کیسا لگتا ہے:grin::D
محمدظہیر
Post #68
جون 9، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پکوڑے
جھوٹے پاکستانی کیوں نہیں جان سکتے
محمدظہیر
Post #40
جون 9، 2017
فورم:
کچن کارنر
مبارکباد
تابش بھیا کو دس ہزار مراسلات کی تکمیل پر خصوصی مبارک باد!
ہماری جانب سے بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی۔ یقینا ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے آپ نے۔ امید ہے محفل کہ ساتھ آپ کا خوشگوار رشتہ تا عمر قائم دائم رہے گا:)
محمدظہیر
Post #38
جون 9، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
فرصت کا وقت کیسے گزارا جائے؟
میں فرصت کے وقت محفل پر ہوتا ہوں۔ امتحانات آنے والے ہیں۔ شاید کچھ دن بعد نہ آ سکوں۔
محمدظہیر
Post #47
جون 8، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
مبارکباد
ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات
کونسی ویڈیو۔ آپ کی نمائندہ تصویر خالی ہے۔
محمدظہیر
Post #58
جون 8، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
فرصت کا وقت کیسے گزارا جائے؟
زکریا بھائی آپ کا معمول کیا ہے :)
محمدظہیر
Post #44
جون 8، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
مبارکباد
ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات
اس کی یہاں کیا ضرورت :)
محمدظہیر
Post #55
جون 8، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات
کالے رنگ لگانے والوں کے سبھی مراسلے ایک ہی لگ رہے ہیں، براہ مہربانی اس کا کوئی حل کیجیے۔
محمدظہیر
Post #54
جون 8، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
فرصت کا وقت کیسے گزارا جائے؟
محفل میں ایک وقفے کے دوبارہ خوش آمدید۔ کافی فلسفی باتیں کرنے لگے ہیں :)
محمدظہیر
Post #43
جون 8، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
فرصت کا وقت کیسے گزارا جائے؟
شاید اسی لیے دفتروں میں پروڈکٹوٹی نہیں بڑھتی:ROFLMAO:
محمدظہیر
Post #42
جون 8، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
مبارکباد
ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات
ہمت خان صاحب کا انٹرویو ہونا چاہیے بہت پرانی شخصیت ہیں محفل پر:)
محمدظہیر
Post #45
جون 8، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
یونہی فورم
میں نہ اتنا چھوٹا ہوں کہ آپ کی کاوش سے محظوظ ہو سکتا ہوں اور نہ اتنا بڑا ہوں کہ آپ کو گائیڈ کر سکوں۔ آپ اپنے کام کو یہاں شیر کیجیے تاکہ بڑے رہنمائی کرتے رہیں۔
محمدظہیر
Post #24
جون 8، 2017
فورم:
ویب سائٹس پر تبصرے
یونہی فورم
جی۔ بچوں کے مواد کے لیے اس فورم کو انفرادیت دلوائی جا سکتی ہے۔ بزنس ٹرمنالوجی میں اسے یونک سیلنگ پروپوزیشن کہتے ہیں۔ آپ اس کے لیے کوشش کر سکتے ہیں :)
محمدظہیر
Post #20
جون 8، 2017
فورم:
ویب سائٹس پر تبصرے
خیرات سے خطرہ
ٹیکس اس کے علاوہ وصول کرتے ہیں؟ شاید ٹیکس اور زکاۃ کا مقصد مختلف ہوتا ہے؟
محمدظہیر
Post #6
جون 8، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
جی ترکی اور فارسی دونوں میں نماز کہا جاتا ہے۔ دونوں میں قدیم کونسا ہے یہ کہنا مشکل ہے
جی ترکی اور فارسی دونوں میں نماز کہا جاتا ہے۔ دونوں میں قدیم کونسا ہے یہ کہنا مشکل ہے
محمدظہیر
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 8، 2017
وہ بہار سے ہیں (واضح رہے میں نے 'بہاری' نہیں لکھا) چھیڑیے گا نہیں ورنہ انجام کے آپ خود ذمہ دار...
وہ بہار سے ہیں (واضح رہے میں نے 'بہاری' نہیں لکھا) چھیڑیے گا نہیں ورنہ انجام کے آپ خود ذمہ دار ہوں گے:پ
محمدظہیر
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 8، 2017
خیرات سے خطرہ
پاکستان میں زکاۃ کا نظم و ضبط منظم ہے یا غیر منظم
محمدظہیر
Post #3
جون 8، 2017
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
یونہی فورم
اردو محفل یوں ہی نہیں بنایا گیا جب کی وہ یوں ہی فورم ہے!
محمدظہیر
Post #10
جون 8، 2017
فورم:
ویب سائٹس پر تبصرے
آسان بات کو اتنا مشکل لکھ کر ہلکی پھلکی زندگی کو مشکل کیوں بنا رہے ہیں :)
آسان بات کو اتنا مشکل لکھ کر ہلکی پھلکی زندگی کو مشکل کیوں بنا رہے ہیں :)
محمدظہیر
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 8، 2017
یونہی فورم
جی ۔ میں نے بس یوں ہی بات کہ دی۔
محمدظہیر
Post #8
جون 8، 2017
فورم:
ویب سائٹس پر تبصرے
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top