نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    عدلیہ پر حملے کی سازش پر صدرمملکت مستعفی ہوں، بلاول بھٹو

    درست کہتے ہیں پہلے جتنے جھوٹ بولے ان سب پر وقت گزرنے کے بعد یوٹرن لے چکا ہے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    عدلیہ پر حملے کی سازش پر صدرمملکت مستعفی ہوں، بلاول بھٹو

    واہ! کسی سے بدلہ لینا رہ نہ جائے۔ اس نے الزامات لگائے، اس کی پنشن روکو!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    عدلیہ پر حملے کی سازش پر صدرمملکت مستعفی ہوں، بلاول بھٹو

    دل پر ہاتھ رکھ کر خود سے ہی سوال کیجیے کہ کیا کپتان من مانی کرنے والا شخص نہیں؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    عدلیہ پر حملے کی سازش پر صدرمملکت مستعفی ہوں، بلاول بھٹو

    عدالت کے حکم کے باوجود اس کی پنشن روکی ہوئی ہے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    عدلیہ پر حملے کی سازش پر صدرمملکت مستعفی ہوں، بلاول بھٹو

    گویا وزیراعظم قوم سے جھوٹ بول رہے تھے؟
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    عدلیہ پر حملے کی سازش پر صدرمملکت مستعفی ہوں، بلاول بھٹو

    وزیراعظم تو ہر روز کئی کئی یوٹرن لیتے ہیں۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    عدلیہ پر حملے کی سازش پر صدرمملکت مستعفی ہوں، بلاول بھٹو

    چلیے سیاسی بیان کہہ لیتے ہیں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    عدلیہ پر حملے کی سازش پر صدرمملکت مستعفی ہوں، بلاول بھٹو

    یعنی وزیراعظم قوم سے جھوٹ بول رہے تھے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    عدلیہ پر حملے کی سازش پر صدرمملکت مستعفی ہوں، بلاول بھٹو

    ججز کے فیصلے ہوا میں نہیں ہوتے دونوں جانب کے وکلاء کے ثبوتوں سے وجود میں آتے ہیں، جبکہ کپتان کی ہٹ دھرمی ضرب المثال ہے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    عدلیہ پر حملے کی سازش پر صدرمملکت مستعفی ہوں، بلاول بھٹو

    چلیے مان لیا، لیکن کپتان ریکارڈ پر ہیں کہ جب تک بھارت کشمیر پر اپنے اقدامات واپس نہیں لیتا اس سے کوئی بات نہیں کی جائے گی۔ کیا یہ بھی ان کے دیگر جھوٹ بیانوں کی طرح ایک سیاسی (جھوٹ) بیان تھا، یا انہیں وزیرِ خارجہ کی طرح علم نہیں تھا کہ ایجنسی بات کررہی ہے؟
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    عدلیہ پر حملے کی سازش پر صدرمملکت مستعفی ہوں، بلاول بھٹو

    یہ تو استغاثہ کے وکیلوں کا کارنامہ ہے ۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    عدلیہ پر حملے کی سازش پر صدرمملکت مستعفی ہوں، بلاول بھٹو

    ہم نواز شریف کی وکالت تو نہیں کررہے لیکن یہ فرمائیے کہ نواز شریف بھارت سے تعلقات پیدا کرنے کی کوشش کرے تو غدار، اور کپتان کی آنکھوں میں دھول جھونک کر ایک ایجنسی تعلقات استوار کرے تو وہ درست؟
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    عدلیہ پر حملے کی سازش پر صدرمملکت مستعفی ہوں، بلاول بھٹو

    دیر آید درست آید۔ اب راز فاش کردیا!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    عدلیہ پر حملے کی سازش پر صدرمملکت مستعفی ہوں، بلاول بھٹو

    بد نیتی تو عدالت نے بھی پہچان لی!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    عدلیہ پر حملے کی سازش پر صدرمملکت مستعفی ہوں، بلاول بھٹو

    Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdaGEO) Tweeted: ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے کن رہنماوں کو وزیراعظم فوری گرفتارکراناچاہتے تھے اور دباوڈال رہے تھے اور انکے خلاف غداری اوردہشت گردی کے مقدمات بنواناچاہتے تھے۔ دیکھئے سابق ڈی جی ایف آئی اےبشیرمیمن کا موقف https://t.co/876i6R1cMR
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    عدلیہ پر حملے کی سازش پر صدرمملکت مستعفی ہوں، بلاول بھٹو

    کپتان نے کب اپنے خلاف کسی فیصلے کو تسلیم کیا؟
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    عدلیہ پر حملے کی سازش پر صدرمملکت مستعفی ہوں، بلاول بھٹو

    وزیراعظم ئے اپنے حواریوں کے ساتھ سازش کرکے یہ ریفرنس صدر کو بھجوایا جنھوں نے اسے پڑھنے کی زحمت بھی گوارا نہیں کی اور آگے بھجوادیا۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    عدلیہ پر حملے کی سازش پر صدرمملکت مستعفی ہوں، بلاول بھٹو

    فیصلے میں کہہ دیا گیا کہ یہ ریفرنس بدنیتی پر مبنی تھا
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    ہائے اس موڑ پہ جینے کی دعا دی کس نے

    خوبصورت! بہت داد قبول فرمائیے طالش طور بھائی اسے تو آپ کی پابندِ۔ بحور شاعری کے زمرے میں ہونا چا ہیے۔
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    عدلیہ پر حملے کی سازش پر صدرمملکت مستعفی ہوں، بلاول بھٹو

    Umar Cheema (@UmarCheema1) Tweeted: 3 دسمبر 2019 کو بشیر میمن صاحب پر یہ اسٹوری کی تھی اس میں عمرانی احتساب بارے وہ باتیں درج ہیں جن کا آج پھر سے چرچا ہے اور یہ بارہا ہوتا رہے گا Outgoing DG FIA leaves behind legacy of resistance to unlawful orders
Top