نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    نیک دل جاسمن بہن کے نام۔ یہی ہے عبادت یہی دین و ایماں کہ کام آئے دنیا میں انساں کے انساں الطاف حسین حالی
  2. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    پیاری سیما علی آپا کے نام۔ ہم نے اول سے پڑھی ہے یہ کتاب آخر تک ہم سے پوچھے کوئی ہوتی ہے محبت کیسی الطاف حسین حالی
  3. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    قسمت کی خوبی دیکھیے ٹوٹی کہاں کمند دو چار ہاتھ جب کہ لبِ بام رہ گیا۔۔
  4. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اصلاح سخن کے اساتذہ کے نام؎ استاد کے احسان کا کر شکر منیر آج کی اہل سخن نے تری تعریف بڑی بات منیر شکوہ آبادی
  5. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    استاد محترم کی نذر۔ اب مجھے مانیں یا نہ مانیں حفیظ مانتے ہیں سب مرے استاد کو حفیظ جونپوری
  6. صابرہ امین

    برائے اصلاح : آساں ہے دلِ ماہئ بے آب میں رہنا

    سندھ کے صوفیاء کرام بھی تو مشہور ہیں، شاہ عبدالطیف بھٹائی ، سچل سرمست بڑے نام ہیں۔ 125000 ہزار صوفیاء کرام صرف مکلی میں مدفون ہیں ۔ ۔
  7. صابرہ امین

    برائے اصلاح : آساں ہے دلِ ماہئ بے آب میں رہنا

    سندھ میں بھی عمر ماروی اور سسی پنوں کی مشہور داستانیں ہیں ۔ ۔ ہمارا سندھ بھی کسی سے کم نہیں ۔ ۔:)
  8. صابرہ امین

    نظم: ’’موڑ‘‘

    خوبصورت نظم۔ ۔ کتنے سادہ الفاظ اور کتنا بھرپور اظہار ۔ ۔ بہت سی داد قبول کیجیے۔ :)
  9. صابرہ امین

    مبارکباد ظہیر احمد ظہیر پانچ ہزاری

    معذرت استاذی! ۔ ۔ جی وہ دل کا بات کی بورڈ کی نوک پر پہلے آ گئی ۔تدوین کر دی ہے۔اب ٹھیک ہے نا۔ :grin:
  10. صابرہ امین

    مبارکباد ظہیر احمد ظہیر پانچ ہزاری

    افسوس کہ؎ مراسلوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے :grin::biggrin:
  11. صابرہ امین

    برائے اصلاح : آساں ہے دلِ ماہئ بے آب میں رہنا

    واہ، بہت برجستہ و شگفتہ! داد قبول کیجیے۔
  12. صابرہ امین

    بہت خوبصورت شعر۔۔ یہی حقیقت ہے ۔ واہ الما جی، واہ۔

    بہت خوبصورت شعر۔۔ یہی حقیقت ہے ۔ واہ الما جی، واہ۔
  13. صابرہ امین

    برائے اصلاح : آساں ہے دلِ ماہئ بے آب میں رہنا

    آپ کی طبیعت کے مطابق مزے کی غزل۔۔ واہ مزے کا شعر ۔ ۔ ویسے پنجاب میں کیا خاص بات ہے جو دہلی، مہاراشٹرا یا سندھ میں نہیں؟؟:grin: اب ڈر ڈر کر آنا ہو گا اصلاح سخن میں ۔ ۔ :grin:
  14. صابرہ امین

    امتحان کی تیاری اچھی ہو تو کسی بھی امتحان کا کیا ڈر!! ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ :biggrin...

    امتحان کی تیاری اچھی ہو تو کسی بھی امتحان کا کیا ڈر!! ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ :biggrin: ویسے بہت اچھا شعر ہے ۔ کیا بات ہے!!
  15. صابرہ امین

    ویسے گوگل ٹرانسلیٹ کی مدد سے بھی اچھی خاصی فارسی سمجھ آ جاتی ہے۔

    ویسے گوگل ٹرانسلیٹ کی مدد سے بھی اچھی خاصی فارسی سمجھ آ جاتی ہے۔
  16. صابرہ امین

    اٹھارہویں سالگرہ کبھی میں بھی محفلین تھا۔

    اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ ان کے درجات بلند کرے اور جنت کا مکین بنائے۔ آمین
  17. صابرہ امین

    بہت خوب، ماشا اللہ!

    بہت خوب، ماشا اللہ!
  18. صابرہ امین

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد

    بہت خوبصورت، ماشا اللہ۔۔ اس پر بھی ویڈیو بنائیے کہ آپ نے کیسے اتنی بےعیب کلرڈ تصویر بنا ئی ہے۔
  19. صابرہ امین

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد

    بس پکاسو کے کیوبزم کو دیکھ کر ایک کوشش کی۔ خوشی ہے کہ یہ ناقص کوشش آپ کو پسند آئی۔ یہ نقص دیکھ لیا تھا بس وقت کی کمی آڑے آ گئی ۔ آپ کی صلاح کا برا لگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا سر۔ فرصت ملنے پر اچھا سا فریم بنا کر پیش کرتی ہوں، ان شا اللہ:)
Top