نتائج تلاش

  1. عثمان قادر

    اسلام آباد کے اسکولز کی 53 % بچے منشیات کے عادی

    یہاں بھی اسی کالم پر بات ہو رہی ہے تابش بھائی کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں "جوش خطابت" یا مبالغہ آرائی کا استعمال کیا گیا ہے ۔۔۔۔ ان کے نزدیک یہ تعداد 35 سے 40 فیصد ہے ۔۔۔۔ یہ ان کی ذاتی رائے ہے
  2. عثمان قادر

    غیر معمولی حجام کی کتاب سے محبت

    واہ زبردست آئیڈیا ہے ۔۔۔۔۔۔ اس حجام کو پاکستان کا وزیر تعلیم ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔
  3. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    براوؤ آؤٹ ۔۔۔۔۔ آدھا میچ جیت لیا پاکستان نے
  4. عثمان قادر

    اسلام آباد کے اسکولز کی 53 % بچے منشیات کے عادی

    اگر سگریٹ بھی منشیات کے ذمرے میں آتی ہے؟؟؟ اگر ہاں تو شاید 53 فیصد بھی کم لکھی ہے ۔۔۔۔۔
  5. عثمان قادر

    ہو نہیں پایا وہ جو ہونا تھا - ملک عدنان احمد

    بہت عمدہ جناب ۔۔۔ بہت سی داد قبول فرمائیں ۔۔۔۔ باقی ماہرانہ رائے اساتذہ دے دیں گے
  6. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ابھی تک کے کھیل سے لگ رہا ہے کہ ویسٹ انڈیز جیتنے کے مائنڈ سیٹ سے میدان میں اترے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ابن توقیر بھائی آپ کا کرشماتی میچ دیکھنے کا شوق کہیں آج پورا ہی نا ہو جائے ۔۔۔۔۔ 404 رنز کی ٹریل رہ گئی صرف ۔۔۔۔ :thinking: :thinking:
  7. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    اصل مقابلہ پاکستان بمقابلہ ڈیرن براوؤ کے درمیان ہے ۔۔۔۔۔
  8. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    یاسر کو نئے بال سے بال کروانے کا تجربہ بہت کامیاب رہا ہے ۔۔۔۔۔ پہلی اننگز کی دوسری نئی بال پر بھی کافی اچھے نتائج ملے تھے ۔۔۔۔۔۔ ریگولر استعمال کرنا چاہیے اس سٹریٹجی کو ۔۔۔۔۔
  9. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    شکر ہے ابھی تک انڈیا کی سوچ یہاں تک نہیں گئی ۔۔۔۔۔ ورنہ جس طرح آپس میں کھیلنے کی پابندی لگا چکے ہیں ویسے ہی دیکھنے دکھانے کی پابندی بھی لگا دیتے ۔۔۔۔
  10. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    کرشمے حمیرا آپا کی قبولیت کے محتاج تھوڑی ہیں انہوں نے تو بس ہو جانا ہے ۔۔۔۔۔۔ ھاھاھا
  11. عثمان قادر

    New DRS rule for LBW

    جی یہی مطلب ہے "اگر" کی کلاز کے ساتھ ۔۔۔۔۔
  12. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    انڈیا کے میچ بھی بند ہونے چاہیں فلموں کی طرح ۔۔۔۔۔
  13. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ارے کرشمے جب رونما ہوتے ہیں تو وہ دوستی دشمنی نہیں دیکھتے تھوڑی دیکھتے ہیں ۔۔۔۔۔ حمیرا آپا کو ایکسیپٹ کرنا ہی پڑے گا بعد میں ۔۔۔۔
  14. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ارے واہ ۔۔۔۔ چلیں کل کے لیے کوئی اور ٹاپک ڈھونڈ لیں پھر میچ تو ہو گا نہیں ۔۔۔۔ :LOL:
  15. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    مجھے ایسے کرشمے پسند ہیں ۔۔۔۔ پاکستان 8 رنز کے رن ریٹ سے کھیلتے ہوئے ایک دن میں آٹھ سو سکور کرے اور اس کا کوئی کھلاڑی آؤٹ بھی نا ہو ۔۔۔۔۔ اور آٹھ سو میں سے چھ سو سکور اظہر علی کا ہو ۔۔۔۔۔۔ اور کم از کم 50 چھکے لگائے جائیں اس کی جانب سے ۔۔۔۔۔۔ ایسا کرشماتی میچ ہو تو مزا ہی آجائے ۔۔۔۔ ویسے ایک...
  16. عثمان قادر

    New DRS rule for LBW

    ان کا جیتنا مطلب پاکستان کا ہارنا ۔۔۔۔۔ نہیں آنکھیں ٹھنڈی کرنے کا یہ معاوضہ مجھے قبول نہیں ۔۔۔۔۔۔ ہاں اگر کبھی پاکستان ورلڈ کپ نا کھیلا تو پھر پورے خشوع و خضوع سے بنگلہ دیش کی جیت کی دعا کروں گا ۔۔۔۔۔
  17. عثمان قادر

    اسلام آباد کے اسکولز کی 53 % بچے منشیات کے عادی

    اسلام آباد میں ہی نہیں ملک کے دوسرے تعلیمی اداروں میں بھی تقریباِِ یہی حال ہے اور ان میں سرفہرست ایلیٹ کلاس یونیورسٹیز ہیں ۔۔۔۔ لمحہء فکریہ ہے ان سیاستدانوں کے لیے جن کو سوائے کرسی کے کسی اور چیز کی فکر نہیں ۔۔۔۔
  18. عثمان قادر

    New DRS rule for LBW

    عبداللہ بھائی سے معذرت کے ساتھ مجھے تو بنگلہ دیشی حسینائیں روتی ہوئی زیادہ حسین لگتی ہیں ۔۔۔۔ اور بچپن کی خواہش ہے کہ ان کی سب سے حسین "حسینہ" کو بھی روتا دیکھوں ۔۔۔۔۔
  19. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    اپنے مزے کے چکر میں آپ بہت سوں کو ٹیم سے نکلوئیں گے ۔۔۔۔۔ اور نواز سب سے پہلا ہو گا ۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor: ویسے پاکستان لنچ کے بعد دس پندرہ اوورز کھیلے گا اور میرے خیال میں کھیلنے بھی چاہیں لیکن ٹی ٹوینٹی کی طرح جسٹ ٹو ڈی مورلائیز ویسٹ انڈیز ۔۔۔۔۔ وہ رمیز راجہ کہتے ہیں "ڈاؤن...
  20. عثمان قادر

    New DRS rule for LBW

    جی جی بالکل ایشا کپ ہی تھا ۔۔۔۔۔ بنگلہ دیش وہ کپ شروع ہونے سے پہلے ہی جیت چکا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن چیمہ سے ٹکر ہو گئی اور آنکھ کھل گئی ۔۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top