نتائج تلاش

  1. عثمان قادر

    New DRS rule for LBW

    جی آئی سی سی چاہتی تو رول بعد میں بھی متعارف کرا سکتی تھی ۔۔۔۔۔ مجھے بنگلہ دیش کا پاکستان سے وہ میچ یاد آ رہا ہے جب اعزاز چیمہ نے لاسٹ اوور کرایا تھا اور بنگلہ دیش آخری آوور میں ایک یا دو رنز سے ہارا تھا اور بعد میں کہا تھا کہ چیمہ رن لیتے ہوئے بیٹسمین کے سامنے جان بوجھ کر ایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ شاید...
  2. عثمان قادر

    New DRS rule for LBW

    آہاں ویری گڈ ۔۔۔۔ مطلب بنگلہ دیش ایک مرتبہ پھر ہار کا ملبہ ادھر ادھر بکھیرے گا (حسب عادت)
  3. عثمان قادر

    New DRS rule for LBW

    سوری میری غلطی ہے میں شاید ایک مہینہ پیچھے جی رہا ہوں ۔۔۔۔۔ درستگی کے لیے شکریہ
  4. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    میرے خیال میں پاکستان دوسرے سیشن کے آخری لمحات تک سے کچھ دیر اوورز پہلے تک کھیلے گا یا پھر کم از کم آدھا سیشن کھیلے گا اور پانچ سو کا سائیکلوجیکل بیرئیر عبور کر کے اننگز ڈیکلیئر کرے گا ۔۔۔۔۔ لیکن یہاں مصباح الیون کو چاہیے کہ ڈکلیئر کرنے سے پہلے اپوزیشن پر اپنی برتری جارحانہ کھیل کھیل کر ثابت...
  5. عثمان قادر

    New DRS rule for LBW

    جی ایسے کتنے ہی فیصلے ہیں جو "ایمپائرز کال" کی نذر ہو جاتے ہیں اب کم از کم ان سے جان چھوٹ جائے گی کافی حد تک ۔۔۔۔۔۔ ویسے کیا یہ رولز پاکستان اور ونڈیز کے دوسرے ٹیسٹ پر بھی لاگو ہیں یا نہیں ؟؟؟ کیونکہ جب یہ رولز لاگو ہوئے تب میچ ان پراگرس تھا ۔۔۔۔
  6. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ویسے یہ محلہ کونسے علاقے میں ہے؟؟
  7. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    شکر ہے کہ بھنگئی نہیں ہے ۔۔۔۔ :LOL:
  8. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ارے ان کو اب ڈرنکس بریک میں روح افزا پلائئیں گے ۔۔۔۔۔ پکا وعدہ لیکن میچ والا مذاق نہیں رکھا ۔۔۔
  9. عثمان قادر

    New DRS rule for LBW

    نئے ایل بی ڈبلیو رولز فار ڈی آر ایس جو کہ 22 ستمبر سے لاگو ہو چکے ہیں ان کے بارے کیا تجزیہ ہے ؟؟ میرے خیال میں کافی عرصے بعد باؤلرز کے حق میں کچھ کیا ہے آئی سی سی والوں نے ۔۔۔۔۔ بال وکٹوں کو ہٹ کرنے کے زون کو انکریز کر دیا گیا ہے ہٹنگ امپیکٹ اب آف اور لیگ سٹمپ کے کارنرز سے لیا جائے گا جبکہ...
  10. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    نئے ایل بی ڈبلیو رولز فار ڈی آر ایس جو کہ 22 ستمبر سے لاگو ہو چکے ہیں ان کے بارے کیا تجزیہ ہے ؟؟ میرے خیال میں کافی عرصے بعد باؤلرز کے حق میں کچھ کیا ہے آئی سی سی والوں نے ۔۔۔۔۔ بال وکٹوں کو ہٹ کرنے کے زون کو انکریز کر دیا گیا ہے ہٹنگ امپیکٹ اب آف اور لیگ سٹمپ کے کارنرز سے لیا جائے گا جبکہ...
  11. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    اور اگر کبھی ویسٹ انڈیز رن چیز کر لیتا تو مزا دوبالا ہی ہو جاتا ۔۔۔۔۔۔ :thinking::thinking:
  12. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ہاہاہاہا جی یہ محلے کی اس ٹیم کا کپتان تھا جس میں کپتان کے پاس گیند بھی ہوتی ہے بلا بھی اور وکٹیں بھی اور تو اور وہ نا تو اوپن آنے کی ضد کرتا ہے اور نا اوور کرانے کی بات اور نالی سے گیند بھی خود ہی نکالتا ہے لیکن پھر بھی اس کے ساتھ کھیلنا کوئی پسند نہیں کرتا ۔۔۔۔۔ یار جگ جگ کھلے لیکن ون ڈے اور...
  13. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    اس کی باؤلنگ ٹیکنیک کا موازنہ آپ نواز سے بالکل بھی نہیں کر سکتے ۔۔۔۔ وہ اپنے شارٹ کیرئیر میں انگلینڈ کا مین سٹرائیک باؤلر بن چکا ہے اور اس کا سٹرائیک ریٹ سمجھ میں آتا ہے کہ اس نے فاسٹ ٹریکس پر باؤلنگ کی ۔۔۔۔ جبکہ پاکستان میں سپننگ وکٹس بنتی ہیں ۔۔۔۔ ویسے اگر سٹرائیک ریٹ کو سائیڈ پر بھی رکھ دیا...
  14. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    آج پاکستان کی پرفارمنس بہت اچھی رہی ۔۔۔۔۔ لیکن نواز آل راؤنڈر نے صرف چار آوورز کروائے ۔۔۔ پتا نہیں مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ اس کے ٹیلنٹ کو جان بوجھ کر ضائع کیا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔ میرے خیال میں پاکستان کو اب بھی اپنی بیٹنگ سٹرینتھ زیادہ کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ پاکستان کی بیٹنگ ہی ہے جو اسے...
  15. عثمان قادر

    ایک سوال

    واہ کوئی سوال بھی نہیں کیا اور مشہور ہو گئے ۔۔۔۔۔۔ قسمت ہو تو ایسی ۔۔۔۔۔
  16. عثمان قادر

    ایک سوال

    بھائی اب ڈانٹیں تو نا ؟؟؟
  17. عثمان قادر

    ایک سوال

    اچھا سوری ۔۔۔۔
  18. عثمان قادر

    ایک سوال

    میں سب کو پہلے ہی بتا دوں اس بھائی کے سوال کے بعد میں بھی ایک سوال کروں گا ۔۔۔۔۔ اور مجھے کوئی نا روکے ۔۔۔۔:dancing::dancing:
  19. عثمان قادر

    ایک سوال

    ویسے بھائی نے اپنا نام بہت چن کر رکھا ہے ۔۔۔۔۔ جیسا نام ویسے ہی کام کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔ :applause::applause:
Top