نتائج تلاش

  1. عثمان قادر

    ایک سوال

    بھائی محفل پر کچھ بزرگ شخصیات بھی ہیں خدارا ان کی زندگی میں ہی سوال پوچھ لیجئے گا کہیں ایسا نہ ہو ہمارا علم اور تجربہ آپ کے سوال کے جواب کیلئے ناکافی ہو ۔۔۔۔۔
  2. عثمان قادر

    ایک سوال

    میری اپیل ہے کہ اگر یہ بھائی اپنا سوال کر لیں تو ان کو جواب کے لیے بھی اتنا ہی ترسایا جائے ۔۔۔۔۔
  3. عثمان قادر

    ایک سوال

    یہ سوال آپ کی آخری خواہش تو نہیں ؟؟؟ اور اگر آخری خواہش ہے تو بے شک اور زیادہ ٹائم لے لیں لیکن جان لیجئے اس سے پھانسی ٹلنے والی نہیں ۔۔۔۔
  4. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    جی جی بالکل یہی عقیدہ ہے ۔۔۔ ویسے میں تو یہ کہہ رہا تھا کہ اگر میں سلیکٹر ہوتا تو آج نواز پر یوں گفتگو نا ہو رہی ہوتی ۔۔۔ سب کچھ ٹھیک ٹھاک چل رہا ہوتا ۔۔۔۔ :p متفق ۔۔۔۔ پھر سے آتے ہیں نواز کی طرف ۔۔۔ مجھے سو فیصد یقین ہے کہ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں جب آپ کی ساڑھے پانچ سو کی برتری ہو ۔۔۔ کوئی...
  5. عثمان قادر

    ایک سوال

    خوش آمدید ۔۔۔۔ سوال اٹک گئے ہیں کیا؟؟؟ یا پھر آپ اٹک گئے ہیں ؟؟؟
  6. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    اس کے کھیلنے یا نا کھیلنے کا اختیار میرے پاس نہیں ہے میں تو صرف رائے دے رہا ہوں ۔۔۔۔ اور میری رائے غلط بھی ہو سکتی ہے اور یقین جانئے میری رائے کے غلط ہونے پر جتنی خوشی مجھے ہو گی شاید ہی کسی اور کو ہو ۔۔۔۔ کیونکہ اگر ایک ینگ لڑکا پاکستان کے لیے پرفارم کرتا ہے تو اس سے زیادہ ملک کے لیے اچھا اور...
  7. عثمان قادر

    مراسلہ میٹر

    یہ میرا 420 واں مراسلہ ہے ۔۔۔۔۔ :noxxx::noxxx:
  8. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    کاش کے میں سلیکٹر ہوتا ۔۔۔۔ :cool::LOL: ابھی ریسنٹلی انگلینڈ کے عادل رشید کا پہلا میچ ہوا ہے اور سب سے زیادہ سکور دئیے انہوں نے ایک ٹیسٹ میں اور شاید کوئی وکٹ بھی حاصل نہیں کی ۔۔۔۔ ان کی پہلے ٹیسٹ کی باؤلنگ چیک کریں کتنی فلائٹ دی انہوں نے ؟؟ اور دوسرے ٹیسٹ میں بھی ویسی ہی باؤلنگ کی اور بہت ہی...
  9. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    فرسٹ کلاس میں بھی اس کا باؤلنگ سٹرائیک ریٹ 51 ہے ۔۔۔۔۔ Mohammad Nawaz
  10. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    یہی تو میں کہہ رہا ہوں صورت حال نواز سے ہینڈل نہیں ہو پا رہی تھی ۔۔۔۔۔۔ کپتان نے یاسر شاہ کو تبدیل کیوں نہیں کیا؟؟؟
  11. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    سپننگ ٹریک پر اگر کپتان ایک سپنر کو ہٹا کر فاسٹ باؤلر کو وکٹ لینے کے لیے باؤلنگ کرائے تو یہ ایک تشویش کی بات ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ اور پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں ایسا ہی کچھ دیکھنے کو ملا تھا ۔۔۔۔ دونوں طرف سے اٹیک کیا گیا تھا مصباح کی جانب سے ۔۔۔
  12. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    سنا ہے وہ ڈومیسٹک میں بہت اچھی کارکردگی دکھا کر آیا ہے اس کو اتنا تو پتا ہونا چاہیے کہ ٹیسٹ اور ون ڈے میں باؤلنگ ایک جیسی نہیں کرائی جاتی ۔۔۔۔ مزید اس نے پہلے ٹیسٹ میں اس وقت باؤلنگ کی جب ٹیم پر کوئی پریشر نہیں تھا اس وقت بھی فلیٹ باؤلنگ کرانا سمجھ سے بالاتر تھا ۔۔۔ اور اس نے اسی ٹیسٹ میں اس...
  13. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    یہی تو میں کہہ رہا ہوں اس کا فوکس صرف اور صرف رنز روکنے پر ہے ۔۔۔ کم از کم اس کی باؤلنگ سے تو ایسا ہی لگتا ہے ۔۔۔۔۔ اس کی باؤلنگ جتنی میں نے دیکھی ایک ٹیسٹ میں مجھے وہ کسی بھی ایک موقع یا سپیل میں ایسا نہیں لگا کہ "ہاں یہ باؤلر ہے جو وکٹ لے گا" ۔۔۔۔۔۔ اور رہی بات وکٹس کی تو وکٹس تو اظہر علی بھی...
  14. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    کیا کروں بھائی مجھے اس کی باؤلنگ میں وہ جان نظر نہیں آئی ۔۔۔۔۔ ٹیسٹ میچز باؤلر کو دلیر ہونا پڑتا ہے خاص کر سپین باؤلر کو ۔۔۔۔ اس میں دلیری کی شدت سے کمی ہے ۔۔۔۔۔ ذوالفقار بابر کا پہلا ٹیسٹ میچ دیکھ لیں اور اس کی باؤلنگ ٹیکنیک دیکھ لیں آپ کو واضح فرق نظر آئے گا ۔۔۔۔ ذالفقار زیادہ فلائٹ دیتا ہے...
  15. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    امید ہے کل پاکستان کے پانچویں باؤلر سے بھی باؤلنگ کرائی جائے گی ۔۔۔۔۔۔ ویسے مجھے ابھی بھی لگتا ہے کہ محمد نواز کا اس ٹیسٹ میچ میں رول ایک پارٹ ٹائمر سے زیادہ نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔
  16. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    جی بالکل دس بارہ کے پی ایچ کا فرق بھی کوئی فرق ہوتا ہے ۔۔۔۔۔
  17. عثمان قادر

    مراسلہ میٹر

    میں بہت جلد 420 ہونے والا ہوں ۔۔۔۔۔ :atwitsend::atwitsend:
  18. عثمان قادر

    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے، اے خدا!

    واہ واہ کیا کہنے راحیل فاروق بھائی کے ۔۔۔۔ :D:p
  19. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    سرفراز آؤٹ ۔۔۔۔ اب ہو گا نواز کا امتحان ۔۔۔۔ بیسٹ آف لک نواز
Top