آپا مہوش! ناموس رسالت کا مسئلہ کوئی ملائوں کی ایجاد بندہ چیز نہیں بلکہ خالص ضروریات دین کا مسئلہ ہے، جو شعائر اسلام کے تحفظ سے تعلق رکھتا ہے۔ اس مسئلہ سے صرف ملائوں کے ہی نہیں پوری امت مسلمہ کے حساس جذبات سے وابستہ ہیں۔
لمبی چوڑی بحث کی ضرورت نہیں قرآن کریم کی سورہ توبہ آیت ١١ ذرا فرصت میں غور...