ماشاء اللہ اچھی کوشش ہے۔ جزاک اللہ
عبد الحی صاحب اگر برا نہ منائیں تو ایک مشورہ دوں۔ آئندہ کتب کے لئے:
وہ یہ کہ سکین شدہ صفحات کی فائلیں کافی ہیوی (حجم) رکھتی ہیں، ذرا لو(کم) ریزولیوشن پر اسکین کریں، نیز سائز بھی کافی بڑا ہے۔ ذرا چھوٹا رکھیں، اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ اسکرائب کا ڈاکومنٹ ویور جلدی...