میرا مسئلہ حل ہوگیا۔ اوررجسٹریشن ہوگئی ہے۔
پاکستانی صاحب مجھے آپ کی بات میں کوئی برائی نظر نہیں آئی جس کیلئے میں ناراض ہوجاوں۔ ویسے اس نام کے انتخاب کے پیچھے ایک لمبی کہانی ہے وقت آنے پر ضرور بتاوں گا۔
شکریہ
عبدالرحمان
السلام علیکم
کیسے ہیںآپ سب
مجھے کچھ دنوں قبل اردو ورڈ پریس کے بارے میںجاننے کیلئے تفکیر آئی تو اردو ویب سائٹ کی طرف چلا آیا
اس صفحہ پر
http://www.urduweb.org/wiki/WordPress
جب اگلا صفحہ کھولنا چاہا تو معلوم ہوا کہ مجھے رجسٹریشن کروانی ہوگی۔
اس صفحہ پر...
میرے ماموںمولوی عامل تھے۔
جنات ان سے خوف کھاتے تھے۔
اور اب میرے والد گرامی جانتے ہیں مگر یہ پیشہ اختیار نہیں کیا۔
اور اس ناچیز بندہ نے بھی جنات نکالنے کا تجربہ کیا ہوا ہے۔
(اور بھوت جنات ہی ہیں)
الدعوہ اوپن یونیورسٹی نے اپنے میگزین کے ذریعے اردو سے عربی کی تعلیم کا بیڑا اٹھایا ہے یہ ان کی پروفیشنل ویب سائٹ جہاں سے مکمل اسباق مع مرشد موجود ہیں
http://www.dawahnews.com
کچھ عرصہ قبل یہی سوال ہمارے بوصالح فورم پر ایک رکن نے کیا تھا
کچھ ساتھیوں نے مل کر ایڈوبی کمپنی کو اس سلسلے میں ای میل کی کہ ایڈوبی پروڈکٹ کی طرح فلیش کے نیو ورزن میں بھی آپ عربی سپورٹ کریں۔ اور اب سنا ہے کہ انہوں نے اس بات کا مثبت جواب دیا ہے ۔ کیا ہم اردو ویب ارکان نہ مل کر ان کو اپنی اردو...
نبیل بھائی فورم تیار ہے اور آپ کے دئیے ہوئے ربط میںموجود ویب پیڈ کو فورم کی ڈائریکٹڑی میں اپلوڈ کردیا ہے۔
اب آپ اپنا کام شروع کردیں۔
باقی تعاون کرنے کا بہت بہت شکریہ
عبدالرحمان