نتائج تلاش

  1. احسان الٰہی احسان

    تعارف احسان الٰہی احسان

    شکریہ جناب، عموماً لوگ مجھے احسان الٰہی احسان کر کے لکھتے ہیں، شکریہ
  2. احسان الٰہی احسان

    تعارف احسان الٰہی احسان

    اردو محفل فورم میں شرکت کر کے بہت خوشی ہوئی
  3. احسان الٰہی احسان

    تعارف احسان الٰہی احسان

    نام احسان الٰہی تخلص احسان ولدیت حاجی اللہ داد سکونت تترال، تحصیل و ضلع چکوال تاریخ پیدائش 15 مارچ 1941 تعلیم ماسٹر اِن انگلش، فاضلِ فارسی پیشہ درس و تدریس ذمہ داری پرنسپل آئی کیو آئی اکادمی ۔ ٹی 10، ڈسٹرکٹ پلازا چکوال (سیلف ایمپلائڈ) شائع شدہ کتب ۔ دو عدد اردو شاعری (یہ خواب...
  4. احسان الٰہی احسان

    غزل

    حوصلہ افزائی کا شکریہ جی
  5. احسان الٰہی احسان

    کنجِ غزل میں ہم نے جہاں کو بسا دیا

    کنجِ غزل میں ہم نے جہاں کو بسا دیا اس زندگی کو ایک فسانہ بنا دیا آدم سے ابتدا ہوئی اک داستان کی پھر اس کے حرف حرف پہ تارا ٹکا دیا چہروں پہ لکھ کے چھوڑ دیں ساری عبارتیں آوارہ خواہشوں کو ہوا میں اڑا دیا لکھتے رہے ہیں سانحہ اس ہست و نیست کا خالی زمین میں بھرا میلہ لگا دیا ہر رہگزر سے اپنا پتہ...
  6. احسان الٰہی احسان

    کوئی جنگل ضرور اُس پار ہوگا

    میرا تعارف۔ انگلش ٹیچر ایم اے کلاسز، اردو، انگلش اور پنجابی شاعر، ٹرانسلیٹر (بابا محمد یحییٰ کی تمام کتابوں کا ترجمہ اردو سے انگلش کیا) پبلیشڈ بکس دو اردو شاعری اور ایک انگلش شاعری،صدر ایوانِ ادب چکوال۔
  7. احسان الٰہی احسان

    کوئی جنگل ضرور اُس پار ہوگا

    شجر کوئی تو با اثمار ہو گا کوئی جنگل ضرور اُس پار ہوگا سکوں مِل جائے گا ان وحشتوں کو میسر جب تمہارا پیار ہوگا اسے بھی آزمانا ہے تجھی کو جو رستے میں بڑا کہسار ہو گا نقاہت سے بھرے دیوارو در ہیں کوئی اس گھر میں بھی بیمار ہو گا ارادوں میں نہیں کوئی تسلسل یہاں کوئی الگ معیار ہو گا یہاں یوسف...
  8. احسان الٰہی احسان

    غزل

    جی ضرور میں تعارف کراؤں گا۔ ابھی تک سائٹ سے مکمل مانوسیت نہیں ہوئی تعارف کی جگہ نہیں مل رہی، ایک دو دن لگ جائیں گے۔ حوصلہ افزائی کا شکریہ
  9. احسان الٰہی احسان

    غزل

    سلام الف عین صاحب، آپ مجھے بوڑھا کرنا چاہتے ہیں یا اپنے آپ کو جوان، محبتوں کے لئے ممنون ہوں
  10. احسان الٰہی احسان

    ریٹائرڈ انگلش ٹیچر

    ریٹائرڈ انگلش ٹیچر
  11. احسان الٰہی احسان

    غزل

    پھیلے ہیں جن کے دستِ دعا اور بھی تو ہیں دنیا میں لوگ تیرے سوا اور بھی تو ہیں بے دست و پا نہیں ہو اکیلے ہی تم یہاں کچھ رفتگانِ دشتِ فنا اور بھی تو ہیں آؤ کہ مرثیہ لکھیں مل جل کے ہم تمام یاں خستہ جاں، دریدہ قبا اور بھی تو ہیں بجھتے چراغ بھی تو ہماری مثال ہیں آندھی رہی ہے جن کی قضا اور بھی تو...
Top