نتائج تلاش

  1. تنزیلہ افضل

    تلاشِ ذات سے دریافت اور پھر تعمیر ِ ذات کا سفر

    نوازِش تابِش بھیا، مجھے اِس کی بالکل سمجھ نہیں آ رہی تھی، آپ واقعی تابِش ہیں :)
  2. تنزیلہ افضل

    تلاشِ ذات سے دریافت اور پھر تعمیر ِ ذات کا سفر

    بہت شُکریہ محترمہ سیدہ نجف فدا صاحبہ :)
  3. تنزیلہ افضل

    تلاشِ ذات سے دریافت اور پھر تعمیر ِ ذات کا سفر

    بہت شُکریہ جناب الف عین صاحب، لیکن میرا عہد ادھورا۔۔۔۔ پورا کی جگہ پہ ادھورا لکھنا تھا۔ آپ نے بہت تفصیلی تبصرہ فرمایا ہے ۔ بہت مشکور ہوں، طفلِ مکتب ہوں آپ لوگوں سے ہی سب کچھ سیکھنا ہے ان شاءاللہ۔
  4. تنزیلہ افضل

    تلاشِ ذات سے دریافت اور پھر تعمیر ِ ذات کا سفر

    تعاون کے لیے بہت شُکریہ، ویسے آپ کے تبصرے کا بھی انتظار رہے گا جناب۔
  5. تنزیلہ افضل

    تلاشِ ذات سے دریافت اور پھر تعمیر ِ ذات کا سفر

    تلاشِ ذات یونہی بیٹھی سوچ رہی تھی ذات سمندر کھوج رہی تھی سوچ کی ندیا بہتے بہتے ان کہے دُکھ کہتے کہتے فطرت درپن کھول رہی تھی کانوں میں رس گھول رہی تھی اور میں بیٹھی سوچ رہی تھی خاکی رنگ میں، میں پوشیدہ فطرت سبز لُبادے میں ہے لیکن یہ سر سبز دوشیزہ میرے رنگ کی کیوں خوگر ہے؟ کیوں کر خاک ہی اس کا...
  6. تنزیلہ افضل

    گرمی کا موسم آیا ( بچوں کے لیے لکھی گئی نظم)

    غالب کا قادِر نامہ ، محفل میں کہیں لنک دیا گیا ہے اِس کا؟
  7. تنزیلہ افضل

    گرمی کا موسم آیا ( بچوں کے لیے لکھی گئی نظم)

    :) جی ہاں، الفاظ کی روانی اور ترنم سے محظوظ ہوتے ہیں، ہم بڑوں کی طرح اوزان و قواعد کے قوانین میں نہیں الجھتے ، سادہ ہیں سادگی پسند ہیں اسی لیے تو اچھے لگتے ہیں مجھے بچے۔ :)
  8. تنزیلہ افضل

    گرمی کا موسم آیا ( بچوں کے لیے لکھی گئی نظم)

    جی عرفان بھائی، یہ دس منٹ کی تُک بندی تھی لیکن ایک نظم لکھنے میں مجھے قریباً ایک ہفتہ لگا تھا، کبھی وقت مِلا تو وہ محفِل میں شیئر کروں گی ان شاءاللہ
  9. تنزیلہ افضل

    گرمی کا موسم آیا ( بچوں کے لیے لکھی گئی نظم)

    یہ تبصرہ پڑھ کے مجھے بھی بے اِنتہا خوشی ہوئی ہے۔اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔آمین
  10. تنزیلہ افضل

    گرمی کا موسم آیا ( بچوں کے لیے لکھی گئی نظم)

    محمد تابش صدیقی صاحب، بہت شکریہ، آپ نے جس مضمون کا حوالہ دیا ہے بہت دلچسپ اور زود ہضم :) ہے، میں نے اُسے بُک مارک کر دیا ہے، وقتاً فوقتاً اصلاح کی غرض سے پڑھتی رہوں گی۔
  11. تنزیلہ افضل

    گرمی کا موسم آیا ( بچوں کے لیے لکھی گئی نظم)

    نہیں جناب، لیکن نظم آ گئی ہے گرمی سے پہلے اُس کا استقبال کرنے :)
  12. تنزیلہ افضل

    گرمی کا موسم آیا ( بچوں کے لیے لکھی گئی نظم)

    السلام علیکم، محترم عرفان سعید صاحب، بہت شُکریہ :) در اصل میں ایک ادارے کے مرکزی دفتر میں نصاب اور اُس سے متعلقہ سرگرمیاں ڈیزائن کرتی ہوں اور نصاب کی معاونت کی تمام تر ذمہ داریاں اس میں شامِل ہیں۔کچھ روز قبل، مُجھے گرمی کے موسم پر ایک نظم لکھنے کا کہا گیا ، اس سرگرمی میں بچوں نے ہم وزن اِلفاظ کی...
  13. تنزیلہ افضل

    گرمی کا موسم آیا ( بچوں کے لیے لکھی گئی نظم)

    آہاہا! گرمی کا موسم آیا ٹھنڈی قُلفیاں اور آم ساتھ لایا بچے خوش ہیں کہ ہوں گی اب برساتیں لمبے دن ہوں گے چھوٹی ہوں گی راتیں آ رہی ہیں گرمیوں کی چھٹیاں امّی پریشاں ہیں بچے لیکن شاداں خوب کھیلیں گے خوب مزے کریں گے امّی ڈانٹیں گی تو تھوڑا سا پڑھیں گے کبھی کرکٹ تو کبھی چھپن چھپائی گھروں کی کھڑکیوں کی...
  14. تنزیلہ افضل

    پینسل سے پکسل تک

    ماشاءاللہ بہت عمدہ
  15. تنزیلہ افضل

    پُر اُمید

    پُر اُمید
Top