نتائج تلاش

  1. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میرا دل کررہا ہے میں بھی اپنا تعارف پیش کروں ۔۔ کبھی کیا نہیں ناں اسلئے
  2. ت

    گپ شپ کارنر 2

    مجھے جب کسی پے غصہ آتا ہے تو میرا سر پھٹننے لگتا ہے مارے غصے کے :battingeyelashes: مجھے اس چشمے کی بھی بہت ضرورت ہے ۔۔ بھیج دیں ۔۔
  3. ت

    گپ شپ کارنر 2

    کیا ہوگیا ہے ناعمہ :confused: میں مذاق ہی کررہی تھی ، آپ تو سئیریس ہوئیں ۔
  4. ت

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    دیکھتی ہوں میں ۔۔ کون یہاں چھلانگیں لگاتا ہے :confused: چھلانگ ہی لگانی ہے تو کسی پند رویں ، سولویں منزل سے لگائیے تو مزہ ہے ناں ۔ ۔
  5. ت

    اردو محفل کے لیے عطیہ برائے سال 2010 - 2011

    اس تھریڈ میں جھینگے کھانے کا سوال کیونکر آیا فہیم :confused:
  6. ت

    طوفان(پیٹ)

    آج موسم بہت خطرناک خراب رہا تھا ابھی بھی بدستور ہے ۔۔ مجھے سردی سے تھرتھری لگ گئی دو لحاف اوڑھ کے بھی سردی سے دانت بجے ۔۔ پھر دس منٹ کے لئے ہیٹینگ آن کی ۔ ۔ شام آنکھ لگا لی تھی ۔۔ اب آدھی رات ہورہی ہے الو کے جیسے جاگ رہی ہوں نیند ہی نہیں آرہی
  7. ت

    گپ شپ کارنر 2

    رات کے دو بج رہے ہیں ۔۔ ہمارے گھر میں ایسے چہل پہل ہورہی ہے جیسے شام ڈھل رہی ہے ۔ ۔ میں کل کے لئے کوفتے بنارہی ہوں ۔۔ بچے ویڈیو گیم کو انجوائے کررہے ہیں ۔۔ خوشی آپ آج کہاں ہیں :confused:
  8. ت

    گپ شپ کارنر 2

    بنا کر سب سے پہلے آپ کو کھلاؤں گی ۔۔
  9. ت

    نیل گائے کیاہے ؟

    امین ص آپ زندہ ہیں ابھی ؟
  10. ت

    طوفان(پیٹ)

    آج میں گئی تھی دیکھنے کہ کیا کچھ پکا ہوا ہے اتنی ٹھنڈ ہے آج کہ یااللہ ہی توبہ ہے ۔۔ مجھ سے سمندر کے پاس رکاُ نہ گیا اسلئے تفصیل سے menu نا دیکھ پائی کہ چنے کی دال پک رہی ہے یا کالے چنے ۔ آکے اتنی سردی لگی کہ اوپر دو لحاف لے کر میں سوگئی ۔۔ ایک گھنٹہ سوکر اب آنکھ کھلی ہے۔۔
  11. ت

    گپ شپ کارنر 2

    لگاؤں گی ناعمہ ۔۔ اور کیا کرتے ہیں ؟ آپ کہتی ہیں تو اسکو سالن میں ڈال کر بھونُ لوں گی ۔۔ روٹی کے ساتھ پکا لوں؟ آملیٹ میں پیسِ ِکر ڈال لوں کیا :confused:
  12. ت

    اردو محفل کے لیے عطیہ برائے سال 2010 - 2011

    اُوپر لکھا نظر تو آرہا ہے ناں ہمارا اس سال کا ٹارگٹ پورا ہو گیا ہے۔ آپ کے تعاون کا بہت شکریہ۔ تو اب تھریڈ کھول کر شکریہ کیا کرنا ۔۔ رہنے دیں :battingeyelashes:
  13. ت

    نوکری۔۔۔۔۔

    صیح کہہ رہے ہیں ۔۔ :cool3:
  14. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    یہ آئینے جو تمھیں کم پسند کرتے ہیں انہیں خبر ہے تمھیں ہم پسند کرتے ہیں ۔۔ :headphone:
  15. ت

    گپ شپ کارنر 2

    میں نے سوچا شاید خوشی آکر کوئی دوا ہی دے جائیں اسلئے ہمدرد دوا خانہ بنائے ہم آپکا انتظار فرما رہے تھے
  16. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    کیا میرے اچھے نام کو آپ نے حشر نشر کردیا ۔۔ باچھی بنا ڈالا شکر ہے باچھیں نہیں لکھ ڈالا ۔۔ :yell: سعودیہ والے کہیں نہیں جائے گے ۔۔ انکی میں سوفیصد گارنٹی دیتی ہوں خوشی ۔ ۔ یہ واحد ہیں جو کہیں غائب نہیں ہونگے نا ہی میرے آنے کا سنکر پاکستان کو نکلے گے ۔۔ :hatoff:
  17. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    مجھے سمجھ آگئی ہے خوشی کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ میں بچاری جدھر جدھر کو جاتی ہوں لوگ اپنے شہر، اپنے ملک چھوڑ جاتے ہیں ۔۔ اگر کوئی کراچی میں ہے تو میرے پہنچننے سے پہلے کہیں اور پہنچے ہوتے ہیں اگر میں یو،ایس کی طرف منہ کرتی ہوں تو لوگ انڈیا اور پاکستان کو نک ل جاتے ہیں ۔ ۔ ہائے میں بچاری ۔ ۔
  18. ت

    طوفان(پیٹ)

    میں کوئی چڑیل ہوں کیا ؟ اور شمشاد ابن سعود بھوت ہیں کہ جن ِ ؟ جو ہمارے نام لے کر ڈرایا جاتا ہے ۔
  19. ت

    طوفان(پیٹ)

    وہ تو ویسے ہی دوکان پے آتے جاتے دیدار ہوجاتا ہوگا ناں ۔۔ ساحل سمندر پے انکو دھوپ سینکتے ہوئے نہیں دیکھا ہوگا ۔۔
Top