نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    آ تو گئے ہیں لیکن ہوم ورک کہاں ہے۔۔کیا گھومنے پھرنے آئے ہیں یا کچھ سیکھنے سکھانے۔۔:rolleyes:
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم۔۔۔ مومن پر لعنت بھیجنے کا گناہ مومن کو قتل کرنے کے برابر ہے۔۔مومن پر کفر کی کی تہمت لگانے یعنی کافر کہنے کا گناہ بھی مومن کو قتل کرنے کے برابر ہے۔۔'' (بخاری ) ( دیکھا جائے تو آج یہی کام لوگ بہت کر رہے ہیں بغیر سوچے سمجھے دوسروں پر لعنت بھیجتے رہتے ہیں اور ایک فرقہ دوسرے کو...
  3. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    الحمد للہ بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔۔ ایک ہفتے تک تو کمپیوٹر خراب تھا۔۔ابھی ٹھیک ہوا ہے تو کچھ دن سے صرف پڑھ ہی رہی ہوں اور جو کام رکے ہوئے تھے وہ کر رہی تھی۔۔ اسکول میں تو کوئی چکر ہی نہیں لگا رہا۔۔:rolleyes:
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم۔۔۔ '' بھائی کا حق اسی جگہ معاف کروا لو ورنہ وہاں نیکیاں دینی پڑیں گی۔۔'' ''سچے انسان کی زندگی اصولوں کے تابع ہوتی ہے اور جھوٹے انسان کی زندگی مفادات کے تابع۔۔'' ''ایمان دل کے صحرا میں ایک سر سبز و شاداب قطعہ زمین ہے جہاں دلائل کے قافلے نہیں پہنچ سکتے۔۔''
  5. سارا

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    میں نے یہ سلسلہ آج ہی دیکھا ہے جلد ہی پڑھ کر ووٹ ڈالتی ہوں انشا اللہ۔۔
  6. سارا

    لبِ شیریں ۔

    نہیں ۔۔میرا بھی ارادہ بنا کر یہاں لگانے کا تھا لیکن ہم کہیں دعوت میں جارہے تھے اور کیمرہ مل نہیں رہا تھا تو نہیں بنا سکی تھی۔۔۔:rolleyes:
  7. سارا

    لبِ شیریں ۔

    جس وقت میں نے پوچھا تھا اسی وقت میں بنا رہی تھی۔۔۔میری بھی اچھی بن گئی تھی۔۔
  8. سارا

    نان

    تصویر میں ماشا اللہ بہت اچھے لگ رہے ہیں بس مسئلہ یہ ہے کہ کھا نہیں سکتے :(میں جو بناتی ہوں اس میں مکھن کی بجائے آئل استعمال کرتی ہوں اور دہی نہیں ڈالتی۔۔باقی ترکیب یہی ہوتی ہے۔۔۔ ماوراء نان بنائے کس میں ہیں۔۔اوون میں یا توے پر؟؟
  9. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  10. سارا

    آپکے پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    lol :grin: جی ایسا لکھتیں تو پھر میں سمجھ جاتی کہ مجھے ہی یاد کر رہی ہیں۔۔۔ ویسے میں چکر لگاتی رہتی ہوں آجکل صرف پڑھ رہی ہوں لکھتی کم کم ہوں کچھ مصروف ہوں اس لیے۔۔۔
  11. سارا

    آپکے پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    میرا خیال ہے آپ سارہ کو مس کر رہی ہوں گی ان کے کمپیوٹر کے ساتھ کبھی کھبار مسلئہ ہوتا ہے اس لیے کبھی کھبار غائب ہو جاتی ہیں۔۔۔:rolleyes: مجھے کھانا پکانا اچھا لگتا ہے آٹا گھوندنا تھوڑا مشکل لگتا ہے لیکن اگر ویک میں ایک دفعہ گھوندنا پڑے تو پھر اتنا مشکل نہیں لگتا۔۔:rolleyes: باقی تفصیل بعد میں...
  12. سارا

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    چائنیز رائس بنائے ہیں وہی کھا رہی ہوں۔۔۔
  13. سارا

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    بالکل کال کرنے والے کو کیسے علم ہو سکتا ہے اس کے پاس غیب کا علم تو نہیں ہے;) یہ تو اپنے تک ہے اگر برا لگتا ہے تو پاس رکھیں ہی نہیں اور اگر رکھنا ضروری ہے تو جس وقت بات کرنے کا موڈ نہ ہو یا سونے کا ٹائم ہو زیادہ لوگ اسے‌آف کر دیتے ہیں یا والیم بند کر دیتے ہیں :rolleyes:
  14. سارا

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    blackberry curve sunset
  15. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  16. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  17. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم۔۔۔۔ ترجمعہ : ان نمازیوں کے لیے افسوس اور ویل (جہنم کی وادی) ہے جو اپنی نماز سے غافل ہیں۔۔ (الماعون )
  18. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم۔۔۔ دوستی کی شیرینی کو ایک دفعہ کی رنجش کی یاد ہمیشہ زہر آلود کرتی ہے۔۔۔ وہ محبت یقینا عظیم ہوتی ہے جو ایک دوسرے کی عزت پر مبنی ہو۔۔ اپنی ضرورتوں اور خواہشوں کو کم رکھو گے تو راحت پاؤ گے۔۔'' ''دکھ ایسا بد تر لفظ ہے جو انسان کو دیمک کی طرح کھا جاتا ہے۔۔'' بوجھ بننے کی...
Top