نتائج تلاش

  1. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  2. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    جی وہی مٹر 'گاجر ' آلو 'بینز وغیرہ۔۔۔ جی حسن آپ کو پیزا مل سکتا ہے لیکن اگر آپ کہیں پڑوس میں گھر لیں یا خود ہی آ کر پک کریں۔۔ ہم نے 2 بنائے تھے ایک ختم ہوگیا ہے دوسرا آدھا پڑا ہے۔۔چکن کا ہے اور اوپر تھوڑی سبزی ڈالی ہے بہت اچھا بنا ہے ماشا اللہ۔۔۔
  3. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  4. سارا

    خوش رہنے کا قاعدے۔۔

    ** ایمان سے رنج و غم اور فکریں ختم ہوتی ہیں' وہ اہل ایمان کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے اور عبادت گزاروں کی تسلی۔۔'' ** جو گزارا سو گزرا' گیا وقت پھر ہاتھ نہیں آتا'لہذا جو گزر گیا اس کے بارے میں مت سوچو۔۔'' **قضائے مبرم پر راضی رہو' جوروزی قسمت میں ہے اس پر شکر کرو۔۔ہر چیز تقدیر پر مبنی ہے اس...
  5. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    مکس سبزی ' بعد میں پیزا بنانے کا ارادہ ہے۔۔
  6. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  7. سارا

  8. سارا

  9. سارا

    مشہور ضعیف احادیث

    ضعیف حدیث کی اقسام میں سے سب سے بری اور قبیح قسم ''موضوع'' ہے بعض اہل علم نے تو اسے ایک مستقل قسم قرار دیا ہے اور اسے ضعیف حدیث کی اقسام میں شمار ہی نہیں کیا۔۔اہل علم کا اتفاق ہے کہ جان بوجھ کر موضوع روایت کو اس کی حقیقت کا ذکر کیے بغیر ہی بیان کر دینا حرام ہے کیونکہ ایک صحیح حدیث میں رسول اللہ...
  10. سارا

    مشہور ضعیف احادیث

    ضعیف حدیث کی تعریف : ہر وہ حدیث جس میں نہ تو صحیح حدیث کی صفات موجود ہوں اور نہ ہی حسن حدیث کی۔۔ ضعیف حدیث کی اقسام۔۔ ضعیف حدیث کو اہل علم نے صحیح حدیث کی مختلف شرائط مفقود ہونے کے اعتبار سے مختلف انواع و اقسام میں تقسیم کیا ہے جس کا اجمالاً ذکر حسب ذیل ہے۔۔ *اگر سند متصل نہ ہو تو ضعیف...
  11. سارا

    مشہور ضعیف احادیث

    جی شکریہ فاطمہ۔۔ آپ بھی اپنے پاس موجود کتاب سے یہاں لکھ سکتی ہیں۔۔۔ وعلیکم السلام آبی ٹوکول بھائی۔۔جی اس کی تفصیلات کچھ صفحات پر مبنی تھی اس لیے میں ڈائریکٹ ضعیف احادیث پر چلی گئی تھی ابھی میں ان شاء اللہ اس کی مختصر تعریف بھی جلد ہی لکھ دوں گی۔۔
  12. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    واہ ہماری طرف بھی یہی بنا ہوا ہے پائے ساتھ خمیری روٹی
  13. سارا

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    ماشا اللہ۔۔۔مجھے برف اچھی تو لگتی ہے لیکن دور دور سے۔۔۔ہماری طرف ہو جائے تو باہر نکلنے کا دل نہیں کرتا شکر ہے ہماری طرف تو اس دفعہ کچھ خاص سردی آئی ہی نہیں۔۔۔تقریبا ایک ماہ ہی سردی ہو گی باقی دن تو نارمل موسم تھا۔۔۔کبھی کبھار اے سی لگانا پڑتا ہے ویسے زیادہ تر اچھا ہی موسم ہوتا ہے۔۔۔
  14. سارا

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    سبحان اللہ۔۔۔ ہم تو رات اے سی لگا کر سوئے تھے۔۔
  15. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  16. سارا

    کولیسٹرول کے بارے میں

    میرے ابو کا بھی کولیسٹرول تھوڑا ہائی تھا جس کی وجہ سے ڈاکٹر نے انہیں کھانے کے بارے میں کچھ پرہیز بتائی تھی اور لسٹ بنا کر دی تھی کہ کیا کھانا چاہیے اور کیا نہیں۔۔۔۔ مرغی کے گوشت کے بارے میں تو کہا تھا کہ کھا سکتے ہیں البتہ گائے کا گوشت بہت ہی کم استعمال کرنے کا کہا تھا اور بکرے کا گوشت ہفتے میں...
  17. سارا

    مشہور ضعیف احادیث

    وعلیکم السلام۔۔۔ بھائی میرے پاس جو ضعیف حدیث کی کتاب ہے اس میں اسی طرح بتایا گیا ہے اس سے زیادہ تفصیل نہیں بتائی گئی کیوں کہ وہ ایک چھوٹی سی کتاب ہے اس لیے کم گنجائش کے باعث اتنی ہی تفصیل کی گنجائش ہو گی۔۔ جو بھی اس میں شامل ہونا چاہے انشا اللہ ہو سکتا ہے اور جہاں تک الگ الگ دھاگے کھولنے کا آپ...
  18. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  19. سارا

    مشہور ضعیف احادیث

    مشہور ضعیف روایات (1) بے حیائی اور برائی سے روکنے والی نماز 'نماز نہیں ''جس کی نماز اسے بے حیائی اور برائی سے نہیں روکتی اس کی کوئی نماز نہیں۔۔'' ایک روایت میں یہ لفظ ہیں : ''جس کی نماز اسے بے حیائی اور برائی کے کاموں سے نہیں روکتی 'وہ صرف اللہ سے دوری میں اضافہ کرتا ہے۔۔'' (1)...
  20. سارا

    مشہور ضعیف احادیث

    ترجمعہ : اے مسلمانو ! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو' ایسا نہ ہو کہ نادانی میں کسی قوم کو ایذا پہنچا دو پھر اپنے کیے پر پیشمانی اٹھاؤ۔۔'' فرمانِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم : ''جس نے مجھ سے کوئی حدیث بیان کی اور وہ جانتا بھی ہے کہ یہ جھوٹ ہے تو وہ خود جھوٹوں...
Top