جی بالکل منع نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ آج کے دور میں جب خواتین مردوں کے ہر شعبے میں کام کر سکتی ہیں تو مرد بھی کچھ بھی کر سکتے ہیں،،اگر آپ کبھی گھر کے کام میں تھوڑی مدد کر لینگے تو آپ کی عزت پر کوئی حرف نہیں آئے گا بلکہ یہ آپ دونوں کے پیار میں اور اضافہ ہی کرے گا.............!!
میں ایک تحریر میں پڑھ تھا کہ...