نتائج تلاش

  1. نعمان حجازی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    خا لد بھائی پاکستانی طالبان بہت وسیع نام ہے جس میں اب بہت کچھ شامل ہو چکا ہے۔ اوپر سے میڈیا نے اس کو اور زیادہ خراب کیا ہے۔ خیر بنیادی بات یہ ہے کہ پاکستانی طالبان کے کچھ گروہ ہمارے ساتھ ہیں
  2. نعمان حجازی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    محمود بھائی اور خالد بھائی ابھی میرے پاس موجود تو نہیں آپ کو جلد حوالہ بتا دوں گا۔ ویسے اس موضوع پر آپ احادیث کی کتابوں میں اگر باب الفتن کا مطالعہ کریں تو میری زیادہ تر باتیں واضح ہو جائیں گی۔ باقی محمود بھائی میں آپ کی بات کو اچھی طرح سمجھ سکتا ہوں کیوں کہ میرے خاندان کو وہ لوگ جو یہاں کبھی...
  3. نعمان حجازی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    رحمت بھائی! آپ کے ذہن میں یہ خیال آنا کہ یہ مبالغہ آرائی ہے فطری بات ہے۔ میں خود بھی ان باتوں پر یقین نہیں کرتا تھا جب تک اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھ لیا۔ میڈیا نے ہماری آنکھوں پر ایسی پٹی باندھی ہے کہ سچ سامنے آ بھی جائے تو جھوٹ ہی لگتا ہے
  4. نعمان حجازی

    افغانستان ڈائری

    بھیا یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔ آئی ایس آئی کے ذریعے اسلام کا جھنڈے والا معاملہ روس کے خلاف جہاد میں تھا۔ تب اس دور میں بھی آئی ایس آئی کی ساری سپورٹ گل بدین حکمت یار کے ساتھ تھی۔ یہ بات اب غلط العام ہو چکی ہے کہ طالبان کو آئی ایس آئی سپورٹ کرتی ہے۔ یہ ویسے بھی انتہائی غیر منطقی سی بات لگتی ہے کوئی...
  5. نعمان حجازی

    مجھے خبر ہے دوستو، سعادتوں کی راہ میں، شہادتوں کی چاہ کا، سفر بڑا طویل ہے

    مجھے خبر ہے دوستو، سعادتوں کی راہ میں، شہادتوں کی چاہ کا، سفر بڑا طویل ہے
  6. نعمان حجازی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    بس جو پڑھا ہے اسے اللہ کے رستے میں مسلمانوں کے فائدے کے لئے استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
  7. نعمان حجازی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    زیک بھائی میں نے اسی بات کا جواب دیا ہے۔ جاب ہی کرنی تھی تو پاکستان کیوں چھوڑتا۔ ایک ملٹی نیشنل میں مینجر لیول پر اچھی جاب کر رہا تھا۔ اب اللہ کے رستے میں ہوں اور معاشی فکروں سے الحمد اللہ آزاد ہوں۔ جو قت دو ٹکے کمانے کے لئے گزارنے ہیں وہی دین کی سربلندی کی کوششوں میں گزر جائیں تو اور کیا چاہیے۔
  8. نعمان حجازی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    اچھا سوال ہے۔:) لیکن اور کچھ کرنے کے لئے پاکستان میں بہت کچھ تھا میرے پاس:)۔ ”جہاد“ کے ”علاوہ“ ہی تو سب کچھ چھوڑ کر خراسان آیا ہوں۔ باقی جہاد کرنے کامطلب یہ نہیں ہے کہ میں اگر یہاں آگیا ہوں تو صرف یہاں لڑائی ہوتی ہے اور بہت سے کام ہوتے ہیں اسی جہاد سے متعلقہ وہ بھی کرتے ہیں :)
  9. نعمان حجازی

    افغانستان ڈائری

    میں طالبان دور کے واقعات ذکر نہیں کر رہا آج کل کے دور میں افغانستان کے واقعات ذکر کر رہا ہوں۔ جو اوپر بیان کیا وہ 2 سال پہلے کی بات ہے۔ خیر جہاں تک بات کابل کی اور بڑے شہروں کی ہے تو میں کوئی عینی شہادت تو نہیں دے سکتا ان کے بارے میں کیونکہ ساری امریکی اور نیٹو افواج سمٹ کر کابل اور کچھ اور بڑے...
  10. نعمان حجازی

    افغانستان ڈائری

    عبد الرحمٰن بھائی اعتراض اور اجازت کی بات اس لئے کی کیونکہ کسی کو اعتراض نہ ہو کہ یہاں ”شدت پسند“ گھس آئے ہیں۔میں محفل میں نیا ہوں اس لئے پوچھ لینا مناسب سمجھا کہ جس عنوان کا آغاز کرنے جا رہا ہوں اس کی اس محفل مین اجازت بھی ہے یا نہیں۔
  11. نعمان حجازی

    افغانستان ڈائری

    بہت بہت شکریہ آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی کا۔ ہمارے ہاں افغانستان میں طالبان سے متعلق بہت سی غلط فہمیاں موجود ہیں۔ اور انہیں انسانیت سے بھی گرا دیا جاتا ہے اور ایک وحشی درندے سے تشبیہ دے کر میڈیا پر اچھالا جاتا ہے۔ اور میڈیا یہی دکھاتا ہے کہ افغانستان کے عوام پر وہ ظلم کرتے ہیں اور عوام ان ک مخالف...
  12. نعمان حجازی

    افغانستان ڈائری

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ عزیزانِ محفل۔ میں پچھلے تین سال سے افغانستان میں رہائش پزیر ہوں۔ اس دوران بہت سے ایسے واقعات پیش آئے اور بہت سے ایسے مشاہدات ہوئے جو کہ کبھی میڈیا وغیرہ پر سامنے نہیں آئے۔ جو کچھ دیکھا، محسوس کیا اور جن تجربات سے گزرا وہ افغانستان کی زندگی کا ایک بالکل مختلف رخ ہے جس سے...
  13. نعمان حجازی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    محمود بھائی اس سوچ کے بہت سی وجوہات ہیں۔ کچھ تو ایسے کہ امت مسلمہ کا ایک حصہ ہونے کے ناطے اپنے فرائض کو سمجھتے ہوئے۔ ان وجوہات پر تو انشااللہ آگے اپنے بلاگ میں لکھتا رہوں گا تفصیل سے۔ وہ وجہ جس سے میں نے اپنے ساتھ ہمیشہ کے لئے اپنی فیملی کو بھی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا تو وہ بالکل سیدھی سی ہے۔ آپ...
  14. نعمان حجازی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    شمالی اتحاد کی جہاں تک بات ہے تو جو میں نے افغان نیشنل آرمی کا ذکر کیا جو بقایا رہ جاتی ہے وہ زیادہ تر شمالی اتحاد پر ہی مشتمل ہے۔ پچھلے تیر سال میں ایک تو ویسے ہی شمالی اتحاد لڑ لڑ کر تھک چکی ہے دوسرا یہ کہ انہیں یہ بھی نظر آرہا ہے کہ جب اڑتالیس ملک مل کر طالبان کا کچھ نہیں بگاڑ سکے تو وہ کیا...
  15. نعمان حجازی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    ہرگز نہیں۔ خانہ جنگی کا کوئی امکان موجود نہیں ہے انشااللہ۔ پچھلی دفعہ خانہ جنگی اس لئے ہوئی کیوں کہ مجاہدین کے گروہوں میں بہت سی حکومتوں کے پراکسی گروہ بھی شامل تھے جو اپنی اپنی حکومتوں کے مفادات کے تحفظ کے لئے اقتدار میں آنا چاہتے تھے۔ اس سے افغان عوام کو شدید نقصان پہنچا۔ افغان عوام پر ہونے...
  16. نعمان حجازی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    جتنے میڈیا نے تجزیے کیے ہیں وہ سب کابل کی صورتحال دیکھ کر کئے ہیں اور کابل میں یقینا 60 فیصد تک لوگوں نے وؤٹ ڈالے ہیں باقی سب ڈھونگ ہے اس کا میں عینی شاہد ہوں
  17. نعمان حجازی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    یہ سب میڈیا کا کھیل ہے کہ افغانستان میں 60 فیصد وؤٹ پڑے۔ میڈیا کے نمائندے صرف بڑے شہروں تک محدود رہے جہاں جہاں نیٹو فورسز کا اثرو رسوخ موجود ہے۔ ان علاقوں میں بھی مجھے عینی شہادتیں ملی ہیں کہ لوگوں کو زبردستی گاڑیوں میں بھر بھر کر وؤٹ ڈالنے کے لئے لے جایا جا رہا تھا۔ باقی میں بہت سے دیہاتی...
  18. نعمان حجازی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    اس بارے میں ایک واقعہ ذہن میں آرہا ہے وہ یہاں آپ کے ساتھ شیئر کر لیتا ہوں۔ دو سال قبل بہار کے موسم میں ہم کچھ لوگ صوبہ لوگر میں تھے تو ایک ایک صبح ایک گاؤں کے باہر کھیتوں میں وہاں کے مقامی کمانڈر کے ساتھ نشانہ بازی کا مقابلہ کر رہے تھے۔ ایسے میں گاؤں کے ایک شخص کا مرغ سامنے آگیا اور وہ اس مقامی...
  19. نعمان حجازی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    حالات الحمد اللہ بہت اچھے ہیں بس منطقی انجام کی طرف جا رہے ہیں۔ امریکی اور نیٹو افواج صرف کابل، قندھار اور ایک دو اور بڑے شہروں تک محدود ہے باقی پورے افغانستان میں ان کا کوئی نام و نشان نہیں ہے۔ باقی افغان نیشنل آرمی موجود ہے لیکن وہ بھی بڑی شاہراہوں سے اترنے کی ہمت کم ہی کرتی ہے۔ پاکستان...
  20. نعمان حجازی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    http://en.wikipedia.org/wiki/Greater_Khorasan
Top