نتائج تلاش

  1. کاشفی

    چاند پر اشعار

    چاند کا حسن بھی زمین سے ہے چاند پر چاندنی نہیں ہوتی (ابن صفی)
  2. کاشفی

    چاند پر اشعار

    آسمان اور زمیں کا ہے تفاوت ہر چند اے صنم دور ہی سے چاند سا مکھڑا دکھلا (حیدر علی آتش)
  3. کاشفی

    چاند پر اشعار

    چ سے چاند آسماں جھانک رہا ہے خالد چاند کمرے میں مرے اُترا ہے (خالد شریف)
  4. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نظیر اب ندامت سے کہوں کیا فآہا ثم آہا ثم آہا (نظیر اکبر آبادی)
  5. کاشفی

    اکبر الہ آبادی غزلِ اکبر الہ آبادی - ہنگامہ ہے کیوں برپا

    خوبصورت غزل شیئر کرنے لیئے شکریہ ایم اے راجا صاحب!۔
  6. کاشفی

    کوئی نہیں پچھتانے والا - نوح ناروی

    غزل (نوح ناروی - 1879-1962، داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کے شاگرد) کوئی نہیں پچھتانے والا مر جائے مر جانے والا محفل میں آئے گا کیوں کر خلوت میں شرمانے والا میں روکوں لیکن کیا روکوں جائے گا گھر جانے والا شکر خدا کا ہم کرتے ہیں کام آیا کام آنے والا صبر مرا بےکار نہ جائے تڑپے وہ تڑپانے والا اپنا...
  7. کاشفی

    امریکی کمپنی کی ایف 16طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیش کش

    امریکی کمپنی کی ایف 16طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیش کش ئی دہلی: جدید ترین امریکی ایف سولہ طیارے بھارت میں تیار کیے جائیں گے۔ امریکی طیارہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے کہا ہے کہ وہ بھارتی فضائیہ کے تعاون سے جدید ترین ایف 16طیارے، ہندوستان میں تیار کرنے کرنے کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔ لاک ہیڈ...
  8. کاشفی

    لبیک یا زہرا سلام اللہ علیہا

    لبیک یا زہرا سلام اللہ علیہا
  9. کاشفی

    منقبت جنابِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا - پروفیسر سبطِ جعفر شہید

    منقبت جنابِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
  10. کاشفی

    آپ کیا جانیں فاطمہ کیا ہے

    آپ کیا جانیں فاطمہ کیا ہے
  11. کاشفی

    مدحتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا - بلال کاظمی

    مدحتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
  12. کاشفی

    آپ کیا جانیں فاطمہ کیا ہے

    آپ کیا جانیں فاطمہ کیا ہے
  13. کاشفی

    یا فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

    یا فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
  14. کاشفی

    مدحتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا - علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    مدحتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی - ابوظہبی، 19 فروری 1987ء)
  15. کاشفی

    وہ جب اپنے لب کھولیں - انجم لدھیانوی

    غزل (انجم لدھیانوی) وہ جب اپنے لب کھولیں شہد فضاؤں میں گھولیں آپ کے بھی ہو جائیں گے ہم پہلے اپنے تو ہو لیں دنیا سے کٹ جائیں ہم اتنا سچ ہی کیوں بولیں جب جب خود کو قتل کریں خنجر گنگا میں دھو لیں اُڑنا ہم سکھلا دیں گے آپ ذرا سے پر کھولیں کچھ دن ہلکے گزریں گے آج کی شب کھل کر رو لیں دن بھر سورج...
  16. کاشفی

    خود سے ملنا ملانا بھول گئے - انجم لدھیانوی

    غزل (انجم لدھیانوی) خود سے ملنا ملانا بھول گئے لوگ اپنا ٹھکانا بھول گئے رنگ ہی سے فریب کھاتے رہیں خوشبوئیں آزمانا بھول گئے تیرے جاتے ہی یہ ہوا محسوس آئینے مُسکرانا بھول گئے جانے کس حال میں ہیں کیسے ہیں ہم جنہیں یاد آنا بھول گئے پار اُتر تو گئے سبھی لیکن ساحلوں پر خزانہ بھول گئے دوستی بندگی...
Top