نتائج تلاش

  1. رضوان

    انٹرویو انٹرویو وِد رضوان

    ضرور ساجد بھائی میں کچھ سمجھ پایا ہوں اس کے اظہار کی اپنی سی کوشش ضرور کروں گا۔ شکریہ اور اللہ آپ کو جلد صحتیاب کرے۔
  2. رضوان

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ساجد صاحب خدا آپ کو صحت و تندرستی دے اور محفل کے سر پر بادشاہ سلامت کا سایہ تا دیر قائم رکھے۔ مشینیں اسوقت تک جھوٹ نہیں بولتیں جبتک کوئی جھوٹا بندہ ان کو آپریٹ نہ کررہا ہو آپ کے معاملے میں بھی انتہائی صحت کے ساتھ انکا اعلان یہی ہے کہ یہ بندہ دوسروں کو گُدگُداتا رہتا ہے اور خود روہانسا ہو جاتا...
  3. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    جناب حاضر ہوں گرچہ کئی پیٍغامات درمیان میں آچکے ہیں ۔ ضبط خاطر جمع رکھو قیصرانی آپکا مسئلہ جلد ہی حل کردیں گے ابھی اور بھی ممبران اس سلسلے کے باقی ہیں اور کام چل ہی رہا ہے۔
  4. رضوان

    انٹرویو انٹرویو وِد رضوان

    ہ رضوان آپ کو کیسے لوگ اچھے لگتے ہیں؟ کھُلے ڈُلّے، ملنسار، مسکراتے ہوئے(منافقانہ نہیں) اپنے کام سے مخلص پروفیشنل افراد، ہ کیسے لوگ بہت بُرے لگتے ہیں؟ جنکی گردن میں سَریا(لوہا) ڈَلا ہوتا ہے۔ کان اور آنکھیں نہیں ہوتیں صرف منہ ہوتا ہے بولنے اور کاٹ کھانے کےلیے ۔ چاپلوس اور خوشامدی۔ ہ...
  5. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    ابھی تک خوش و خرم کہ جاب کے لیے روانگی میں کچھ دن باقی ہیں:)
  6. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    بہت معزرت اب بھی کتنی دیر سے میں صفحہ نمبر 67 کو ریفرش کیے جارہا ہوں کہ کوئی نئی پوسٹ نہیں آتی:eek: یہاں بھائی لوگوں نے قطار لگادی ہے۔ چلیں اب ماوراء (نہ بھی نظر آئے لیکن آن لائن ہوتی ہے:) )
  7. رضوان

    قرۃ العین حیدر کا انتقال

    قراۃ العین حیدر کے بھارت جانے کے سلسلے میں اسی دھاگے پر مکالمہ ہوا تھا آج کے روزنامہ جنگ میں جناب جمیل الدین عالی صاحب کا کالم چھپا ہے جسمیں انہوں نے اس وقعہ پر بھی روشنی ڈالی ہے۔ انکے مطابق یہ کوئی سیاسی معاملہ یا مارشل لاء کے خلاف احتجاج نہیں بلکہ ایک مالی معاملہ تھا لیکن یہ بھی بعید نہیں کہ...
  8. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    کیا میں میں کھیل رہے ہیں سارے؟:rolleyes: اب میں پھر قیصرانی
  9. رضوان

    یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت

    میرے خیال میں مُلائیت ہمیشہ سے ہی ایک مضبوط سیاسی اور معاشی ادارہ یا تحریک رہا ہے اور ہمارے معاشرے میں اس کی جڑیں انتہائی گہری ہیں۔ اس تحریک کے اثر و نفوذ کا یہ عالم ہے کہ چاہے انگریز ہوں یا سیاسی رہنماء سب ہی اپنے مقاصد کی تکمیل کے لیے ان سے رجوع کرنے پر مجبور رہے ہیں اور انکے کردار کی منافقت...
  10. رضوان

    انٹرویو انٹرویو وِد رضوان

    ضرور قیصرانی بہت عمدہ آئیڈیا ہے! (مجھے پٹوانے کا) ;)
  11. رضوان

    قرۃ العین حیدر کا انتقال

    شکریہ اعجاز صاحب
  12. رضوان

    یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت

    فاروق سرور صاحب بہت عمدہ تحریر ہے۔ اب تک ہم یورپ کے تاریک دور پر ہی انگشت نمائی کرتے رہے ہیں لیکن یہ کوئی نہیں بتاتا کہ ہمارے یہاں علم و فن کے کونسے چراغ روشن تھے۔ منگول آندھی نے بغداد کے فانوسوں کو بجھا دیا اس یورش سے بریصغیر محفوظ رہا مگر کیا وجہ ہے کہ بریصغیر اور ترکی میں باوجود اتنی بڑے...
  13. رضوان

    قرۃ العین حیدر کا انتقال

    شمشاد بھائی تعجب ہے ابھی تک انکی کوئی تحریر ہم نے برقیائی بھی نہیں ہے۔ کیوں نہ اب انہی کا کوئی ناول چاہے مختصر ہی برقیا لیا جائے؟
  14. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    شمشاد بھائی کونسے ضروری کام باہر کرنے ہوتے ہیں؟؟؟ اندر انتظام کیوں نہیں کرالیتے؟;)
  15. رضوان

    انٹرویو انٹرویو وِد رضوان

    ۔۔۔ایک تو یہ کہ آپ اسٹار پلس کے ڈرامے کافی غور سے دیکھتے ہیں،،ہیں نا؟؟؟ آپکا یہ اندازہ ففٹی پرسنٹ درست ہے۔ مجھے اسٹار پلس مارکہ ڈرامے زبردستی سُنوائے جاتے ہیں۔ :c اور دوسری بات یہ کہ آپ میں نثر لکھنے کی صلاحیت بہت شاندار ہے۔ کیا آپ نے بلاگ پوسٹس سے پہلے کبھی کچھ لکھا؟ جی ہاں کافی سارے...
  16. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    قیصرانی آپ کی دعائیں ہیں اور خوش و خرم ہیں اور آپکی خیریت نیک مطلوب ہیں۔ قیصرانی اور شمشاد بھائی ساون کی جھڑی تھوڑی دیر کو لگتی ہے پھر ٹھنڈی میٹھی ہوائیں کیا بتائیں کہ کیسا سہانا موسم ہے اور کتنے بری بات ہے کہ میں یہاں نٹ سے چپکا بیٹھا ہوں اس موسم سے لطف اندوز نہیں ہورہا؟ اس لیے پھر ملیں گے!
  17. رضوان

    گیان چند پرلوک سدھار گئے

    جناب دلکش صاحب اس سارے معاملے میں اگر کچھ تنگی تُرشی ہوگئی ہے (جو کہ یقیناً ہوگئی ہے ورنہ آپ جیسے صاحبِ دل اس طرح ناراض نہ ہوتے ) تو اس کے لیے میں بھی نہایت ندامت سے معافی کا طلبگار ہوں۔ صفائی میں صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ میں نے جو کچھ لکھا یہ میرانظریاتی اختلاف ہے اور کسی شخص نہیں بلکہ اُس...
  18. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    تھوڑی دیر کے لیے ہی صحیح لیکن یارانِ من یہ بندہ حاضر ہے اب قیصرانی
  19. رضوان

    انٹرویو انٹرویو وِد رضوان

    آپ نے تعلیم کہاں تک حاصل کی؟ ایف ایس سی میں ہی تھا کہ اپرینٹس شپ جوائن کر لی جو کہ تھیوری پریکٹیکل ملا کر تین سال کی تھی- اسی دوران ایف ایس سی اور پھر بعد میں بی -اے کیا۔ ہ کن کن اداروں میں زیرتعلیم رہے؟ میٹرک میں نے گورنمنٹ ہائی اسکول پےاےایف کورنگی کریک کراچی سے کیا۔ پہلی جس کلاس روم سے...
  20. رضوان

    انٹرویو انٹرویو وِد رضوان

    اپنے بلاگ کا نام "سراب" کیوں رکھا؟ بلاگ کا نام سراب سے بہتر سوجھ ہی نہیں رہا تھا (جتنی بندے کی سوجھ بوجھ ہوگی اتنی ہی سوچے گا)۔ دور دیس میں جا بسنے والے لوگ جب محنت مشقت کر کے تھوڑے سکھی ہو جاتے ہیں تو انہیں پلٹ کر دیکھنے کا خیال آتا ہے اس سمے انہیں اپنی ساری مشقتیں اور کلفتیں بھول جاتیں ہیں...
Top