نتائج تلاش

  1. رضوان

    گرتے بالوں کا علاج اسبغول میں

    شک تو ہمیں بھی تھا اب یقین ہوگیا :wink: شمشاد بھائی ایک پڑیا ظفری کو بھی بھجوادیجیے گا اسے بھی یہی شکایت ہے۔ :lol:
  2. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    عمران کو تو آہ لگی ہے۔ پاکستانی دوشیزاؤں کو جو ٹھکرادیا تھا۔
  3. رضوان

    گرتے بالوں کا علاج اسبغول میں

    لیکن حکیم صاحب سے تو بڑے رازونیاز سے مشورے ہو رہے تھے :wink:
  4. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    بابا جی اب وہ کسی پاکستانی کے جال میں نہیں آنے والی :cry:
  5. رضوان

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    کرنا کیا ہے نادرالوجود چیز ہے۔ ایسی چیزوں کی بڑی قدر ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :idea:
  6. رضوان

    گرتے بالوں کا علاج اسبغول میں

    یہ تجربات و مجربات جنکے بال گر رہے ہوں ان کے لیے ہیں ۔ جن کے گر چکے ہوں انکو قبلہ بڑے حکیم صاحب اپنے آباء کے آزمودہ صدری نسخہ کان میں بتاتے ہیں۔ :lol: :wink:
  7. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    وہ تو تجھے پتا ہے جُل دے گئی ۔ سیدھے سبھاؤ یوں کیوں نہیں کہتے کہ نئی فقیرنی پہ تو ڈورے ڈال رہا ہے اور شمشاد مجاور تجھے اس کے قریب بھی پھٹکنے نہیں دیتا۔ روز اسی کا دھمال یکھنے ہی تو جاتا ہے وہاں۔۔۔۔۔ ہم سے کیا چھپا رہا ہے خود شمشاد نے تیری شکایت کی ہے کہ ظفری کو سنبھال رکھیو ورنہ اس کے چیلے...
  8. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    تبھی تم دھوتیاں پہن کر آفس جاتے آتے ہو؟ اور بریانی بھی لائے تو سلیمانی بوٹیاں راستے میں ہی چٹ کر آئے :shock: کل سے تم گھر بیٹھنا میں لنگر لینے جاؤں گا!
  9. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    بڑی راہ دکھائی اب تو شمشاد بھائی بھی جمائیوں کی نصف سنچری بنا چکے ہیں؟ :wink:
  10. رضوان

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    میں تو دال بھرے پراٹھوں سے پیٹ بھر چکا اور مرغی ہو یا مرغا یا انکی آل اولاد وہ بھی تو جاندار ہیں کیوں ظلم کرتے ہو ان بیچاروں پر :twisted: :evil: :evil: بجائے اس کے کہ علاج کرتے بیمار ہی کو جڑ سے اکھیڑ دیا! افسوس کون خونریز لوگ ہو آپ
  11. رضوان

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    کل جس کے انتظار میں لنگر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔
  12. رضوان

    اب کسے جانا ہے؟

    شکریہ ذرہ نوازی کا! :lol: :lol:
  13. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    شاید جو آپ نے پہلے سمجھا وہی درست ہو :? لیکن وہ تو لنگر سے لینے گئے تھے؟ روز ہی جاتے ہیں آج کونسی نئی بات ہوگئی؟ :roll:
  14. رضوان

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    بوچھی مبارک ہو (سوری میں یہ زبردست دھاگہ مِس کرگیا تھا) مجھے یاد ہے کہ شمشاد بھائی سے شروع کی آپ کی اور ماورا کی نوک جھونک اور آپ تمام کی حاضر جوابیاں مع ڈاکٹر راجہ پھر شمشاد بھائی کی تصویری رونمائی اور سب کا ہکا بکا رہ جانا۔۔۔۔۔واہ ًمحفل سدا آپ کے سنگ جگمگاتی رہے۔
  15. رضوان

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    زبردست سیدہ شگفتہ :lol: :laugh: :lol:
  16. رضوان

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    نہیں بھئی تم تکلف کر رہی ہو :? ایسے کیسے بغیر کھانا کھائے؟؟؟؟؟؟ یا اپنے ہاتھ کا پکایا کھانا کھانے سے پرہیز ہے؟ :?: :?:
  17. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    فون کیجیے کہ جلدی لائیں اور ذرا زیادہ لائیں۔ ماورہ بھی بھوک سے بیحال ہوکر ہی محفل میں آئی ہے :wink: بچھائیں پھر دسترخواں۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  18. رضوان

    حج کے دوران بیہودہ حرکتیں

    خوش اعتقادی اپنی جگہ پر مگر یہ سب باتیں فطری ہیں اور جنسی اورنفسیاتی مریض ان مواقع میں بھی اپنی حرکات کا اظہار کرجاتے ہیں۔ جمرات کے مقام پر اور پھر منٰی میں قیام کے موقع پر خواتین کے ساتھ ان حرکات کا میں بھی گواہ ہوں۔
  19. رضوان

    اب کسے جانا ہے؟

    نہیں بھائی میرے آتے ہی آپ سوتے بن جائیں گے۔۔۔۔
  20. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    قیصرانی اب اتنے بھولے تو نہیں ہیں نا کہ آپ کو ساتھ لیجاکر اپنے پاؤں پر کلھاڑی مارتے۔ ویسے بوچھی بھی نہیں ہیں اس وجہ سے قیصرانی کا معاملہ لٹکا ہوا ہے ان کے آتے ہی خوش اسلوبی سے طے پا جائیگا۔(اب تو شبھ شبھ بولا ہے نا؟؟؟)
Top