نتائج تلاش

  1. رضوان

    انٹرویو انٹرویو وِد رضوان

    جی اعجاز صاحب محبت ہے آپ کی میرا تعلق ڈاؤن اسٹریم پراسسنگ یعنی ریفائنری اور گیس پلانٹ سے ہے۔ یہاں پاکستان میں بھی تمام شعبے الگ الگ اور خودمختار ہیں۔ ویسے بھی وزیر اتنے زیادہ ہیں کہ انکے لیے نئے نئے محکمے نکالنے ہی پڑتے ہیں۔
  2. رضوان

    انٹرویو انٹرویو وِد رضوان

    شکریہ بوچھی :rolleyes:
  3. رضوان

    قرۃ العین حیدر کا انتقال

    نبیل نے لکھا "میں نے کہیں پڑھا تھا کہ قرۃ العین حیدر کی کتاب آگ کا دریا کے ایک حصے پر شدید تنقید کے باعث وہ دلبرداشتہ ہو کر ہندوستان منتقل ہوگئیں۔ واللہ اعلم۔" نبیل محترمہ قرۃ العین حیدر سید سجاد حیدر یلدرم کی بیٹی تھیں اور 1958 میں ایوب خان کے مارشل لاء کے بعد احتجاجاً واپس انڈیا چلی گئیں...
  4. رضوان

    انٹرویو انٹرویو وِد رضوان

    ابھی سے ہمت چھوڑ بیٹھی ہو امن آگے جاکر کیا ہوگا؟ مجھے جو محسوس ہوا میں نے اظہار کردیا۔ آپ نے غصہ پی لیا جو حرام ہوتا ہے چلو اللہ بڑا رحیم و کریم ہے۔
  5. رضوان

    گیان چند پرلوک سدھار گئے

    محترمی دلکش صاحب آپ کے نقطہ نظر سے مجھے شدید اختلاف ہے۔ اردو اگر صرف مسلمانوں ہی زبان ہے تو پھر سوائے اورادووظائف، قصص الانبیاء اور سوہنے پیروں کی باتیں کے باقی تمام کتب کو سنگسار کردینا چاہیے۔ معاف کیجیے گا اس طرح کی سوچ کو اگر عملی جامع پہنا دیا جائے تو پھر اردو منقش جز دان میں لپٹی اونچے...
  6. رضوان

    قرۃ العین حیدر کا انتقال

    ایک اور زندہ لیجنڈ رخصت ہوا۔ خدا ان کی روح کو امن میں رکھے۔ مجھے انکی تخلیقات کے مطالعہ کا زیادہ موقع نہیں ملا مگر آگ کا دریا نے میری سوچوں کو وسعت دی اس ناول نے مجھے نئے زاویے دیے چیزوں کو دیکھنے اور سوچنے کے۔ دلرُبا (اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجیو) صنفی امتیاز پر شاندار تحریر ہے۔
  7. رضوان

    گیان چند پرلوک سدھار گئے

    دلکش صاحب میں اس مشاعرہ کا عینی شاہد ہوں اور آپ نے سو فیصد درست واقع بیان کیا لیکن مجھے دکھ اس بات کا ہے کہ ہمارے محسن اور پاکستان کے ہیرو کو کچھ نادان دوستوں یا پیٹ سے سوچنے والے بیوروکریٹس نے جان بوجھ کر اس محفل میں بھیجا جو اُن کے شایانِ شان نہیں تھی۔ اگر میں گوپی چند نارنگ کے بدلے وہاں ہوتا...
  8. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    آج آپ کی نگری میں گھوم کر آئیں ہیں۔ راجہ بازار، موتی بازار، بوہڑ بازار ، اردو بازار پھر ٹیکسی اور واپس گھر اور واپسی بزریعہ خیابان جہاں سے مجھے خوشبوئے دوست آئی اور سلام کیا ضرور آپ تک پہنچا ہوگا۔
  9. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    شمشاد بھائی اور ضبط بھئی غلطی ہوگئی:eek:
  10. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    نہیں ابھی کچھ دیر مزید ضبط کیجیے :) میری باری ہے;) اب آپ ہی کہ ضبط کا یارا نہیں ہے۔
  11. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    بیسی ڈالتے جائیے پچھلے چار سالوں میں چار بجٹوں کی سونامیاں آئیں اور منی بجٹوں کے نام پر مہنگائی کے بیسیوں سائیکلون آئے مگر اس طوفانی رفتار سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باوجود کراچی ایرپورٹ کے ٹریفک پولیس والوں نے اپنا بھاؤ ٹس سے مس نہیں ہونے دیا۔ ان عقابوں میں چوکسی ایسی ہے کہ مجال ہے کوئی کالی...
  12. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    بارش August 20th, 2007 برسات کا حال بھی اس مہمان جیسا ہوتا ہے جسے بڑے چاؤ اور فرمائشوں سے بلایا جاتا ہے اور جب دو دن گزرتے ہیں تو اہلِ خانہ کھسر پھسر کرنے لگتے ہیں کہ اب جاتا کیوں نہیں ہے؟ آواز جان بوجھ کر اتنی دھیمی نہیں رکھی جاتی کہ مہمان کے کانوں تک نا پہنچے۔ پہلے بارش بھی جون جولائی میں...
  13. رضوان

    انٹرویو انٹرویو وِد رضوان

    شکریہ سیدہ شگفتہ باوجود اس تیقن کے کہ آپ کسی بھی بات کو سرسری نہیں دیکھتیں پھر بھی آپ کی جانب سے دھڑکا ہی لگا رہتا تھا۔
  14. رضوان

    انٹرویو انٹرویو وِد رضوان

    (امن بہت معذرت تاخیر کی! اول تو محب نے مطلع کردیا کہ کنکشن ہی نہیں تھا پھر صبح سے ایسا کنکشن تھا گویا فالج کا مریض سب کو دیکھ رہا ہے باتیں سُن رہا ہے مگر خود کچھ کہنے سے معذور یعنی اپ لوڈ کچھ نہیں ہورہا تھا۔ اب امید ہے کہ سلسلہ چلتا رہے گا بشرطِ زندگی و صحت) رضوان صاحب اردو محفل پر کسی تعارف...
  15. رضوان

    مبارکباد ہندوستان کا یومِ آرادی

    اہلیانِ ہند کو یومِ آزادی مبارک ہو خدا کرے کہ نیا سال اس خطے میں امن و آشتی لیکر آئے محبت و بھائی چارے کا سورج طلوع ہو نفرتوں اور دشمنیوں کے بیج بونے والے ناکام ہوں جہالت، تنگ نظری، افلاس اور بیماریوں سے بھی اس خطے کو آزادی نصیب ہو
  16. رضوان

    پروف ریڈنگ میں رہنمائی کے لیے

    ذیل کے دونوں ربط میں پروف ریڈنگ کے حوالے سے معلومات ہیں۔ کچھ وقت کی گرد اور کچھ اپ گریڈز کی وجہ سے یہ دھاگے گہرائی میں چلے گئے تھے۔ اعجاز اختر صاحب کا تلمیذ صاحب اور دیگر پروف ریڈرس کی توجّہ کے لئے مہوش علی کا پروف ریڈر حضرات متوجہ ہوں (مہوش نے جانے کیوں خواتین پروف ریڈرز کومتوجہ...
  17. رضوان

    آہنی دروازہ۔۔ص40 - 52

    “آج یہ دروازہ ساکت کیوں ہے مسٹر عقیل!“ عمران نے آہنی دروازے کی طرف اشارہ کیا! “وہ کچھ بھی ہو! لیکن آج میں۔۔دیکھوں گا! ۔۔ میں دیکھوں گا ان آسیبوں کو! آپ یہیں ٹھہرئیے ! میں تالا کھولنے کی کوشش کرتا ہوں۔میرے پاس مختلف قسم کی کنجیوں کا گچھا ہے!“ عمران نے کچھ کہنا چاہا! مگر پھر خاموش ہی رہ گیا...
  18. رضوان

    آہنی دروازہ۔۔ص40 - 52

    “ آہٹ پر بھڑک گئے تھے۔“ “مگر بھڑکے کیوں تھے۔۔۔۔کیا انہیں یہاں کسی قسم کا خطرہ ہے۔“ “خدا جانے- - سردار صاحب کو سمجھنا بہت مشکل ہے۔۔۔۔ہو سکتا ہے وہ مجھے بیوقوف بنانے اور خوف زدہ کرنے کے لئے ایسا کر رہے ہوں۔۔۔۔“ “کیا وہ اس قسم کی حرکتیں بھی کرتے ہیں۔!“ “انتہائی سنجیدگی سے۔۔۔۔آخیر وقت تک آپ کو...
  19. رضوان

    آہنی دروازہ۔۔ص40 - 52

    “اوہو۔۔۔۔آبزرویٹری۔۔ عقیل ۔۔۔۔وہ تو نہیں۔۔۔۔ جو لمبے سے ہیں۔“ “جی ہاں۔۔۔۔وہی۔۔۔۔“ “بھیج دو! میں ان سے ملوں گا۔۔۔۔“ نوکر چلا گیا۔ تھوڑی دیر بعد وہی لمبا آدمی کمرے میں داخل ہوا جس کے متعلق سردار دراب نے بتایا تھا کہ وہ آبزرویٹری میں کام کرتا ہے۔۔۔۔عمران نے کرسی سے اٹھ کر بڑے احترام سے اس کا...
  20. رضوان

    عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

    فرحت صاحبہ آپکے لکھے ہوئے صفحات مل گئے ہیں۔
Top