نتائج تلاش

  1. رضوان

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیونکہ زیادہ تو انکے پاس ہوتا ہے تھوڑے کی کمی رہتی ہے۔ 99 آخر سو کیوں نہیں ہو تے؟؟؟؟
  2. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    فاتح صاحب یہاں سے گزر رہا تھا تو آپ کی جھلک نظر آئی سوچا سلام کرتا چلوں بخیر رہیں اور سب کو سلام بھی دے دیں کہ اب میری رات ہو رہی ہے۔
  3. رضوان

    مبارکباد ساجد اقبال بھی مشاق

    اچھا جی آپ کے شکریے کا شکریہ اور ڈھیروں مبارکیں
  4. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    ہارن دو راستہ لو! یہ جملہ ٹریکٹروں اور ٹرالوں کے پیچھے تو لکھا دیکھا ہی تھا کہ انہوں نے آہستہ خرامی سے “ کے ٹو کی دھن میں مگن “ چلتے ہی جانا ہے اور اپنی گاڑی کا شور تو جو ہوتا ہے ساتھ ہی بلند آہنگ کھچ میری فوٹو تے بٹوے وچ لادے کا مطالبہ بھی ہورہا ہوتا ہے۔ انہوں نے ہی جلد باز اتاؤلوں کے لیے...
  5. رضوان

    فیض صبح آزادی۔۔۔فیض احمد فیض

    ابھی چراغ سر رہ کو کچھ خبر ہی نہیں ابھی گرانی شب میں کمی نہیں آئی نجات دیدہ و دل کی گھڑی نہیں آئی چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں‌ آئی چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی شکریہ ساجد اقبال
  6. رضوان

    میں نے ڈرامہ دیکھنا ہے

    بہت خوب شمشاد بھائی کس ویب سائٹ سے آپ تصاویر اپلوڈ کرتے ہیں تاکہ ہم بھی وہی استعمال کریں آپکو تصاویر دکھانے کے لیے۔
  7. رضوان

    عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

    واقعی کچھ ایسا ہی ہوگا کہ پیغام دکھائی نہیں دے رہا آپ میل کر دیجیے۔ شکریہ
  8. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    آپ واپس آگئے ہیں تو دوسرے پنچھی بھی لوٹ آئیں گے کہیں بجلی نہیں ہے تو کہیں بجلی گری ہے بارشوں کا موسم ہے جابجا کیچڑ اور پھسلن بھی اسی وجہ سے محفل تک ٹریفک آ نہیں پا رہی۔ آپ ہی کچھ پتھر رکھ دیں جن پر چل کر آسکیں کہکشاں تو مہیا نہیں کر سکتے یا ہے کوئی جان پہچان؟
  9. رضوان

    مبارکباد جشنِ آزادی مبارک

    پہلے تو محب کی شرافت میں شبہ نا تھا مگر اب ضرور کچھ مشکوک ہو جائیں گے;)
  10. رضوان

    مبارکباد جیہ کی سالگرہ

    سالگرہ مبارک ہو جیہ سدا ہنستی مسکراتی کھلکھلاتی رہو
  11. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    شمشاد بھائی کہاں ہیں؟ کیا وائس چیٹ ہورہی ہے؟ آ جائیں گی گھبراتے کیوں ہیں؟ اگر رابطہ نہیں ہو رہا تو پرسوں میں جا کر پیغام دے دوں گا:)
  12. رضوان

    سراب (وہ خام خیالیاں جو میرے بلاگ پر تحریر کی جاتی ہیں)

    کیا ہم نے پاکستان کو کچھ نہیں دیا؟ ہم پاکستانیوں سے کوئی اگر یہ پوچھے کہ انہوں نے پاکستان کو کیا دیا؟ تو فوراً ڈیفنسیو چلے جاتے ہیں۔ جی میرا بھی یہی مطلب ہے کہ جرنیل نی کرنیل نی اور جب اپنی طرف دیکھتے ہیں تو ساتھ ہی رد عمل میں ایک کوندا سا لپکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نے ہمیں کیا دیا؟ رشوت،...
  13. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    قیصرانی ضبط سے کیا توقع ہے؟ سوداگرنی شاید جادوگرنی کے قبیلے کی ہوتی ہوگی۔ اب کوئی جادو گر
  14. رضوان

    پاکستان کو ہم نے کیا دیا۔۔۔

    شکریہ سیدہ شگفتہ اور عمار
  15. رضوان

    پاکستان کو ہم نے کیا دیا۔۔۔

    نبیل بہت اچھے ویسے تو آپ کے لیے اور آپ کی ٹیم کے لیے تو اردو ویب ہی کافی ہے، باقی ہمیں اپنے کام کی قدر ہونی چاہیے قطرہ قطرہ ملکر ہی دریا بنتا ہے۔ اورمیرے وطن کا تو ہر ذرہ آفتاب ہے ۔ دیر صرف آزاد ہونے کی ہے کاش ہم آزآد بھی ہوتے۔
  16. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    یہ لو پرانی دکان کو تالہ لگا دیا اور اب اس نئے ٹھیے پر وہی پھیکے پکوان بیچنے چلے آئے۔ کہاں گئے باقی کے درویش اور سوداگر؟؟؟؟ اب کوئی نیا درویش یا درویشنی (موئنث سوداگر کو کیا کہیں گے؟؟؟)
  17. رضوان

    عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

    قیصرانی پیغام نمبر 33 پڑھ لو فرحت کو پوسٹ کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔ فرحت اگر آپ وہ پیغام جو دکھائی نہیں دے رہا آخر میں بھی پوسٹ کر دیں تو کوئی بات نہیں میں ترتیب درست کر لوں گا۔ اسے دو حصوں میں بانٹ لیجیے۔ شکریہ
  18. رضوان

    پاکستان کو ہم نے کیا دیا۔۔۔

    یہاں شاید کسر نفسی سے کام لیا جارہا ہے یا اپنی خدمات کی ہمیں خود قدر نہیں ہے کیوں کہ خالی ڈھولوں کے باجنے سے سارا پاکستان گونج رہا ہے اور جن کے دَم سے یہ بہار ہے وہ مزدور کسان اور کارکن شرمندہ سے کونوں میں دبکے کھڑے ہیں ( کمی کمین جو ہیں)۔ منکہ مسمی اپنی بات کرے تو۔۔۔۔۔۔۔۔ طالب علم کے...
  19. رضوان

    عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

    فرحت مہربانی فرما کر اپنی پوسٹ نمبر 3 اور 7 کو جو صفحہ نمبر 249 اور 259 سے متعلق ہیں پر نظر چانی فرمائیے ۔ میرے خیال میں یہی وہ پیغامات ہیں جو لکھتے ہوئے تو پورے تھے اور اب نظر نہیں آرہے۔
  20. رضوان

    تعارف خادم ادب

    مڑہ آپ تو میرا کلی وال نکلا;) میں الخور میں رہا ہوں پانچ سال تک اور مصیب الرحمان (اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے) کے زمانے میں ایک دو مشاعرے بمعہ اہل و اعیال اٹینڈ کرنے کی سعادت حاصل کرچکا ہوں۔ آپ تو ویسے ہی شرمائے بیٹھے تھے یہ بزم یاراں ہے بس سوائے دلشکنی کے جو کوئی دلکش تو کر...
Top