میں ایک محفل میں شریک تھا بات ہو رہی تھی کہ جب ہم کسی قوم کی کسی چیز کو رواج دیتے ہیں تو اس کے ساتھ پورا سسٹم آتا ہے صرف وہ چیز نہیں ۔ یہ ایک مغربی فلسفی کا نقطہ نظر تھا مثال پیش ہوئی جینز کی، ایک صاحب کہنے لگے ۔آپ جینز پہنتے ہیں اسے پہن کر آپ کو پیشاب آجائےتو آپ کو وہ مخصوص مقام چاہیے جہاں...
السلام علیکم
میں نے یہ کورس دئکھا تھا میں نے کوشش کی کہ یہ کورس کرانے کا مقصد کیا ہے ۔۔۔۔! اور کورس کرنے والے کو بی بی سی کی طرف سے کوئی سرٹیفکیٹ ملے گا یا فقط معلومات میں اضافہ مقصود ہے ۔۔۔۔۔۔!
ویسے کافی مفید ،اہم اور بنیادی معلومات دی گئی ہیں انٹرنیٹ صحافت کے حوالے سے ۔