نتائج تلاش

  1. سندس صغیر

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    تو کیا یہاں شاعری کرنا منع ہے
  2. سندس صغیر

    پانچ لفظوں کی کہانی

    لیکن شمشاد انکل واپس آگئے کیوں کہ انہوں نے خود وضو نہیں کیا تھا اس لیے ان کو اصلی جن نظر آ گیا۔ پہلے وہ سمجھے شاید ہم تینوں میں سے کوئی ہے اس لیے انہوں نے غور سے دیکھا لیکن ہم میں سے کوئی نہیں تھا اس لیے وہ ڈر کر بھاگ گے۔
  3. سندس صغیر

    تعارف ہماری حاضری بھی لگا دیں

    محمد وارث انکل جی بہت شکریہ خوش آمدید کہنے کا ابھی چھ افراد ہوئے ہیں باقی 94 رہتے ہیں:D شکریہ عائشہ بہنا عینی بہنا شکریہ شکریہ مقدس آپی ویسے ہماری کزن کا نام بھی مقدس ہے بہت شکریہ مہ جبین بہنا
  4. سندس صغیر

    تعارف ہماری حاضری بھی لگا دیں

    ابھی تنک گیا کہاں ہے
  5. سندس صغیر

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    خرم بھائی اور بھابھی کے علاوہ سب ہی آن لائن ہیں جی
  6. سندس صغیر

    پانچ لفظوں کی کہانی

    اچھا تے اے شمشاد انکل اوہو
  7. سندس صغیر

    تعارف ہماری حاضری بھی لگا دیں

    میرا خیال ہے بنت شبیر نے ٹھیک جواب دیا ہے:p
  8. سندس صغیر

    تعارف ہماری حاضری بھی لگا دیں

    شمشاد انکل ہیں کون
  9. سندس صغیر

    تعارف ہماری حاضری بھی لگا دیں

    چلو کسی بہانے اللہ کا نام تو لیا آپی جی اب گھر جا کر مارنا نہیں مجھے:p
  10. سندس صغیر

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    ہم بھی آگے ہیں اب ہمیں بتائیں ہم کیا کریں
  11. سندس صغیر

    تعارف ہماری حاضری بھی لگا دیں

    میرا نام سندس صغٰر ہے۔ میں سیکنڈ ائیر کی طالبا ہوں آپ سب کو مجھ سے مل کر بہت خوشی ہوگئی کیونکہ میں ہوں ہی ایسی ، جومجھ سے ملتا ہے ہمیشہ یاد رکھتا ہے۔میں خود بھی خوش رہتی ہوں اور دوسرو؎ں کو بھی خوش رکھتی ہوں یاد رہے کہ میں بھی بنتِ شبیر کی فیملی سے تعلق رکھتی ہوں چلئے اب ایک اچھی سی مسکراہٹ کے...
  12. سندس صغیر

    السلام علیکم

    السلام علیکم
Top