نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    سورہ رحمن تھراپی

    اول تو اسے تحقیق کہا ہی نہیں کہا جا سکتا، اور تحقیق کے نام پر جو کچھ بھی کیا گیا، میرے خیال میں قرآن کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔
  2. عرفان سعید

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    سویڈش کھانوں کا بھی کوئی ذوق ہے؟
  3. عرفان سعید

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    بعض دفعہ گِٹّے پر چوٹ لگنے کے بھی یہی اثرات ہو سکتے ہیں! :)
  4. عرفان سعید

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    چنے، بینز اور آلو کا سالن؟
  5. عرفان سعید

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اسی لیے احتیاط ضروری ہے! :)
  6. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    اچھی پراگرس ہے خاص طور پر امریکہ اور یو کے میں
  7. عرفان سعید

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    سر پر دو بار چوٹ لگنے کا بہت افسوس ہوا۔ اللہ آپ کو صحت دے۔ سر کی چوٹ کے اثرات ایک عرصے بعد بھی ظاہر ہو سکتے ہیں، اس لیے احتیاط بہت ضروری ہے۔
  8. عرفان سعید

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    ماشاءاللہ خوب ارتقا کی منازل طے کیں آپ نے!
  9. عرفان سعید

    ملیریا کی پہلی انتہائی مؤثر ویکسین بنا لی گئی

    جی پاکستان میں ہی تھا۔ جب بھی ملیریا ہوا ڈاکٹر کی ہدایت پر کلوروکوئن کا مکمل کورس کیا۔ لیکن ملیریا بار بار ہو رہا تھا تو ایک ڈاکٹر صاحب نے کہا ہے کہ یہ عین ممکن ہے کہ کلوروکوئن ایکٹو جرمز پر اثر انداز ہو رہی ہے اور نان ایکٹو ،دوائی کے استعمال کے بعد، ایکٹو ہو کر دوبارہ ملیریا کا باعث بن رہے ہیں۔...
  10. عرفان سعید

    سورہ رحمن تھراپی

    پھر کوئی حیرت نہیں۔
  11. عرفان سعید

    ملیریا کی پہلی انتہائی مؤثر ویکسین بنا لی گئی

    واقعی خوش کن خبر ہے۔ 1992 سے 2000 تک کئی بار ملیریا مجھ پر حملہ آور ہوا، جس کے ہاتھوں بہت تنگی رہی۔ آخر ایک مہربان ڈاکٹر نے ہفتے میں ایک بار ملیریا کی خوراک دو سال تک لینا تجویز کیا۔ جس کے بعد ملیریا کی کبھی شکایت نہیں ہوئی۔
  12. عرفان سعید

    سورہ رحمن تھراپی

    نتیجہ بھی خوب دلچسپ نکالا! Hence, we recommend that researchers should focus on finding remedies for other psychological and physical diseases from Quranic verses.
  13. عرفان سعید

    فَبِأَیِّ آلَاءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَانِ

    فَبِأَیِّ آلَاءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَانِ
  14. عرفان سعید

    سورہ رحمن تھراپی

    معذرت کے ساتھ، ہر شخص کو اختلاف کا حق ہے، لیکن اختلاف رائے کی بنیاد پر کسی کی نیت اور ارادے کو طے نہیں کرنا چاہیے۔ اللہ دلوں کے بھید خوب جانتا ہے۔
  15. عرفان سعید

    سورہ رحمن تھراپی

    معذرت کی بالکل ضرورت نہیں۔ آپ نے کسی کے جذبات مجروح نہیں کیے۔ آپ نے ایک نقطہ نظر کو پیش کیا، چونکہ یہ ایک پبلک فورم ہے تو اس پر بات ہو گی۔ بلکہ بہت اچھا ہے کہ دونوں طرف کی آراء سامنے آجائیں اور قاری خود فیصلہ کر سکے۔ بالکل دل آزردہ نہ ہوں۔ پوری قوت سے اپنے دلائل پیش کریں۔
  16. عرفان سعید

    سورہ رحمن تھراپی

    آپ نے میرے دل کی بات کہہ ڈالی! یہاں ماہر القادرری مرحوم کی ایک مشہور نظم یاد آگئی قرآن کی فریاد طاقوں میں سجایا جاتا ہوں ، آنکھوں سے لگایا جاتا ہوں تعویذ بنایا جاتا ہوں ، دھودھو کے پلایا جاتا ہوں جزدان حریر وریشم کے ، اور پھول ستارے چاندی کے پھر عطر کی بارش ہوتی ہے ، خوشبو میں بسایا جاتا ہوں...
  17. عرفان سعید

    سورہ رحمن تھراپی

    کسی بھی مذہب کے لوگ کریں، جہالت کے سوا کچھ نہیں۔
  18. عرفان سعید

    سورہ رحمن تھراپی

    عام طور پر اس نقطہ نظر کے حامی سورۃ بنی اسرائیل کی یہ آیت دلیل کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ وَنُنَزِّلُ مِنَ الۡقُرۡاٰنِ مَا ہُوَ شِفَآءٌ وَّرَحۡمَۃٌ لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ۙ وَلَا یَزِیۡدُ الظّٰلِمِیۡنَ اِلَّا خَسَارًا ہم اِس قرآن کے سلسلہ تنزیل میں وہ کچھ نازل کر رہے ہیں جو ماننے والوں کے لیے تو شفا...
  19. عرفان سعید

    سورہ رحمن تھراپی

    یہاں ایک واقعہ یاد آگیا کہ حضرت سعد بن ابی وقاصؓ ایک بار سینے میں درد کی تکلیف سے شدید بیمار ہو گئے۔ نبی کریمﷺ آپؓ کی عیادت کو تشریف لائے اور ان سے فرمایا کہ آپؓ کو دل کا دورہ پڑا ہے۔ اور انہیں فورا فلاں علاقے میں اس مرض کے ماہر طبیب کے پاس جانا چاہیے۔ یہاں اگر قرآن مجید ہی سے شفا دلانی مقصود...
Top