نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    تاسف معروف بھارتی مذہبی اسکالر مولانا وحیدالدین خان کا کورونا سے انتقال

    چوں کہ یہ تاسف کی لڑی ہے تو میں یہاں بحث برائے بحث سے اجتناب کرنا چاہوں گا۔
  2. عرفان سعید

    تاسف معروف بھارتی مذہبی اسکالر مولانا وحیدالدین خان کا کورونا سے انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس ناک خبر ہے! علم کی دنیا میں مولانا کی انتہائی گرانقدر خدمات ہیں۔ اللہ تعالی مولانا وحید الدین کی دینی خدمات کو ان کی مغفرت کا ذریعہ بنائے۔ آمین 1994 میں مرحوم کی شہرہ آفاق کتاب "علمِ جدید کا چیلنج" پڑھنے کا اتفاق ہوا، اور اس کے اثرات غیر معمولی تھے۔ اس کے بعد...
  3. عرفان سعید

    محفل کے جِن بھوت

    پہلے غائب ہوں
  4. عرفان سعید

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    یعنی مسلمان خلا بازوں میں بھی آپ کا سب سے پہلا نمبر! :)
  5. عرفان سعید

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    محفل پر پندرہ سال مبارک ہوں! ویسے تو رُوٹھائی چل رہی ہے لیکن اس موقع پر تو مٹھائی بنتی ہے! :)
  6. عرفان سعید

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    کس نے رُوٹھایا آپ کو! :)
  7. عرفان سعید

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    ڈاکٹریٹ کی ریسرچ تو خیر جاپان میں تھی۔ ویسے یہاں بھی کبھی حرج نہیں ہوا۔
  8. عرفان سعید

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    میں آج تک اپنے لان میں نہیں اڑا سکا آپ مریخ کی بات کر رہے ہیں! :)
  9. عرفان سعید

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    مزہ تو جب تھا کہ مریخ کے کسی قلزم کا جگر چیرتے ہوئے کسی ٹائٹینک کی بادبانی کرتے!
  10. عرفان سعید

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    اس سے پہلے ناروے میں روزہ کیسے ہوگا، یہ مسئلہ تو حل کر لیں! :)
  11. عرفان سعید

    مبارکباد جاسمن بہنا کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو۔۔۔

    بہت مبارک ہو جاسمن صاحبہ پندرہ ہزاری منصب!
  12. عرفان سعید

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    محفل پر باقاعدہ خوش آمدید! سولہ سترہ ہزار مراسلوں کے بعد اپنا تعارف کروانے کا شاید یہ ریکارڈ ہو! :)
  13. عرفان سعید

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    تو اور کیا! ریگستان میں بچوں کا ہیلی کاپٹر اڑا کر کسے بے وقوف بنا رہے ہیں! :)
  14. عرفان سعید

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    اب حکومت کہیں ناسا کے درپے نہ ہو جائے کہ مریخ کا ہیلی کاپٹر واپس زمین پر لاؤ ورنہ تمہارا سفیر واپس! :)
  15. عرفان سعید

    رمضان المبارک میں سستاترین سودا بیچنے والا نرنجن سنگھ

    ایمانداری انسانی فطرت ہے اور اسے کسی بھی مذہب سے مشروط نہیں کیا جا سکتا۔
  16. عرفان سعید

    ناصر کاظمی گا رہا تھا کوئی درختوں میں ۔۔۔

    کیا بات ہے ناصر کاظمی کی!
  17. عرفان سعید

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    حسن نے اپنا پہلا روزہ رکھا تو روزہ کشائی کے اہتمام میں چند کھانے کی اشیا بنائیں (تصاویر پچھلے رمضان کی ہیں، لیکن لڑی کی مناسبت سے سوچا کہ شیئر کر دی جائیں)۔ چکن فروٹ سینڈوچ چکن پیٹیز پکوڑے اور سموسے فروٹ چاٹ آلو چنے کی چاٹ دہی بڑے گلاب جامن
Top