نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    بھیا آپ کہہ تو صحیح رہے ہیں مگر عملاً یہ سب سہنا بہت مشکل ہے۔ ماں اکیلی سب کچھ نہیں کر سکتی۔ باپ بھی اکیلا سب کچھ نہیں کر سکتا۔ سوچوں کا فرق دونوں کے درمیان فاصلے پیدا کر دے تو کیسے ممکن ہے کہ اولاد کی شخصیت مکمل ہو؟؟؟
  2. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    میری بات ہو رہی تھی اپنی کزن سے۔ میرا کہنا تھا کہ عورت خود اپنے ساتھ ظلم کرتی ہے کیونکہ ظالم کا ساتھ دینے والا بھی ظالم ہوتا ہے۔ اس کے سوال کا جواب نہ دے پائی۔ اگر عورت بیٹی ہو تو وہ اپنے والدین کے خلاف کیسے ڈٹ جائے؟؟؟؟
  3. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    بالکل درست فرمایا بھیا۔ اصل بدبختی تو یہ ہے کہ والدین ہی دنیاداری کو اپنی اولاد پر ترجیح دیتے ہیں۔ بالکل درست۔ مسئلہ یہ ہے کہ والدین کو کون سمجھائے؟؟؟ اس مسئلے کا حل کیسے نکالا جائے؟؟؟
  4. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    آمین۔ جزاک اللہ
  5. شزہ مغل

    مبارکباد تجمل حسین بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار پیغامات مبارک ہوں

    عبدالقیوم چوہدری بھیا آپ بڑے سمجھدار ہیں۔ تجمل حسین بھیا کو آئس کریم کے پیچھے لگا کر سستے میں چھوٹ رہے ہیں۔!!!!
  6. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    ٹیگ نامہ عبد الرحمن بھیا
  7. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    بیٹی پیدا ہوئی تو مبارک باد دینے اور بیٹی کو دیکھنے کے لیے رشتہ دار، پڑوسی اور دیگر احباب گھر آنے لگے۔ چھوٹی پھوپھو نے کہا "بھائی! اس کی آنکھیں بالکل میرے جیسی بڑی بڑی ہیں" بڑی پھوپھو نے اپنی بھتیجی کو کسی کھلونے کی طرح الٹ پلٹ کر دیکھا اور بولیں "اس کے ہاتھ مجھ پر گئے ہیں۔ بال دادی جیسے ہیں۔۔۔...
  8. شزہ مغل

    مبارکباد تجمل حسین بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار پیغامات مبارک ہوں

    نیک اور بد تو اللہ کو پتا ہے مگر دعا کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی
  9. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    یہ تو چیٹنگ ہے ناں میں نے سوال کیا آپ جواب میں سوال کر رہے ہیں :confused1: جائیں میں نہیں کھیلتی۔۔۔ آپ چیٹنگ کرتے ہیں:weep:
  10. شزہ مغل

    مبارکباد تجمل حسین بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار پیغامات مبارک ہوں

    مہنگی دعا وہ ہوتی ہے جو دل کے سارے کونوں سے خلوص کی پونجی جمع کر کے اللہ سے خرید کر دی جاتی ہے۔
  11. شزہ مغل

    آمین

    آمین
  12. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    نایاب بھیا ایک تو آپ اتنے عرصے بعد تشریف لائے اور اوپر سے صرف ریٹنگز کا استعمال کرتے جا رہے ہیں۔ اتنی بھی کیا بےرخی اپنی چھوٹی سی بہن سے
  13. شزہ مغل

    مبارکباد تجمل حسین بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار پیغامات مبارک ہوں

    بس پھر مہنگی مہنگی دعاؤں کے ڈھیر سارے تحفے تیار رکھیئے گا
  14. شزہ مغل

    جی جاسمن بہنا آپ دعا کرتی رہا کریں۔ آمین جزاک اللہ

    جی جاسمن بہنا آپ دعا کرتی رہا کریں۔ آمین جزاک اللہ
  15. شزہ مغل

    مذاق کر رہی ہوں

    مذاق کر رہی ہوں
  16. شزہ مغل

    اچھا پھر چھوڑ دیں

    اچھا پھر چھوڑ دیں
  17. شزہ مغل

    آپ بس اتنا بتائیے کہ آج کے دور میں کوئی خاتون گھر سے محض شوقیہ نکل سکتی ہے؟؟؟

    آپ بس اتنا بتائیے کہ آج کے دور میں کوئی خاتون گھر سے محض شوقیہ نکل سکتی ہے؟؟؟
  18. شزہ مغل

    مبارکباد تجمل حسین بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار پیغامات مبارک ہوں

    میرے جب 1000 مراسلے ہو جائیں گے تو مجھے کیا ملے گا؟؟؟
Top