نتائج تلاش

  1. بنت صغیر

    تعارف میرے بارے میں

    بہت بہت شکریہ
  2. بنت صغیر

    خوش آمدید شہزادی کیسی ہو کیاہو رہا ہے

    خوش آمدید شہزادی کیسی ہو کیاہو رہا ہے
  3. بنت صغیر

    لگن گوشت

    اگر مٹی کی ہانڈی نہ ہو تو لگن گوشت کیسے بنائے ویسے سالن دیکھنے میں مزے کا لگ رہا ہے
  4. بنت صغیر

    تعارف میرے بارے میں

    خوش آمدید کیسی ہو:notworthy:
  5. بنت صغیر

    تعارف میرے بارے میں

    خوش آمدید نور:lol:
  6. بنت صغیر

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ایک بوڑھا آدمی سٹیج پر گانے کے لئے کھڑا ہوا تو اس کے نقلی دانت گر پڑے اس نے جلدی سے انہیں منہ میں فٹ کیا لیکن جب گانے کے لئے دوبارہ منہ کھولا تو وہ پھر گر گئے ، جب چار پانچ دفعہ ایسا ہی ہوا تو ایک آدمی نے جل کر کہا ،کیسٹ ہی بدلتے رہو گے یا کچھ گاؤ گے بھی:biggrin::mrgreen::D
  7. بنت صغیر

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ایک بچے کو اس کی ماں نے کہا کہ جا کر دکان سے گرم مسالہ لے آؤ ، بچے نے کہا امی میں نہیں جاتا میرے ہاتھ جل جائے گے:biggrin:
  8. بنت صغیر

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللہ کے ذکر سے ہی دل کو سکون ملتا ہے
  9. بنت صغیر

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    ہا ہا ہا اب بہت دیر ہو گئ ہے:dancing:
  10. بنت صغیر

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    اچھا آپ کو میرا ریئل ناپ کہا سے ملا گڈیا رانی:laughing:کیاآپ میرے لیے ایک سوٹ سلائی کر کے لانے والی ہیں :bringiton:
  11. بنت صغیر

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    سب مجھے پیار سےندا کافی عرصے سے کہ رہے ہیں اس لیے مجھے یہ نام کافی اچھا لگتا ہے میں چاہتی ہوں کے سب مجھے اسی نام سے پکارے ٹھیک ہے نا پیاری بہنا:lol:
  12. بنت صغیر

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    میری چھوٹی بہن کا نام بھی ربیعہ ہی ہے اور یہ نام مجھے بہت پسند ہے:lol:
  13. بنت صغیر

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    پھر ہم آپ کو دل کی گہرا ئیوں سے ویلکم کرتے ہیں:welcome:
  14. بنت صغیر

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    بہت بہت بہت شکریہ بہنا
  15. بنت صغیر

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    اللہ کا شکر ہے کے میں بلکل ٹھیک ہوں میرا نام ندا ہے کیا آپ کا اصل نام عینی ہی ہے:lol:
  16. بنت صغیر

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    عینی ہم آگئے ایک دفعہ پھر ویلکم کہے:applause:
  17. بنت صغیر

    مبارکباد سالگرہ مبارک حسیب

    سالگرہ مبارک ہو حسیب بھیا:notworthy:
  18. بنت صغیر

    ہمارا فیملی ادب - تبصرے و تجاویز

    آپ نے پہلے کہا دانت نکل نہیں سکتے میں تو اس بات پر کہ رہی تھی کہ آپ کی یاداشت کمزور ہے اور آپ نے میٹرک اچھے نمبروں سےپاس کیا ہے یا نہیں ہمیں کیا پتا ہم نے کون سا آپ کی مارک شیٹ دیکھی ہے اپنی تعریفیں آپ ہی کر رہے ہیں:laugh1:ہاں جی;)
  19. بنت صغیر

    ہمارا فیملی ادب - تبصرے و تجاویز

    آپ نے خود ہی تو کہا تھا کہ آپ اپنے دانت نکال کرآنی کو دے دیتے ہیں صاف کرنے کہ لیے اور اب کہ رہے ہیں کہ نقلی دانت نکل نہیں سکتے یہ بات کچھ سمجھ نہیں آئی:biggrin:مجھے تو کہ رہے تھے میرا حساب بہت کمزور ہے اور آپ کی تو یاداشت بہت کمزور ہے:chatterbox:
  20. بنت صغیر

    ہمارا فیملی ادب - تبصرے و تجاویز

    آپ نے بلکل ٹھیک کہا مہر بانی:notworthy:
Top