نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    ٹھیک ہے، اب جو یوں ہے تو یوں ہی سہی

    بہت شکریہ سر۔۔۔ میں بہرحال اب صرف اُس ہی کا ہوں مجھ پر اُس کا فسوں ہے؟ فسوں ہی سہی! ///'اس ہی کا' اچھا نہیں لگ رہا۔ اس کا ہی' کیا جا سکتا ہے۔ یا 'اسی' کر کے الفاظ بدل دیں۔ ''اس کا ہی'' کر دیتا ہوں۔ آپ مجھ کو کسی دن تو اپنا کہیں نا سہی دل سے، اچھا، بروں ہی سہی /// بروں؟ یہ لفظ سمجھ نہیں سکا۔...
  2. نوید ناظم

    ٹھیک ہے، اب جو یوں ہے تو یوں ہی سہی

    محترم سر الف عین
  3. نوید ناظم

    ٹھیک ہے، اب جو یوں ہے تو یوں ہی سہی

    فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش تو ہوں درد میرے دروں ہی سہی ٹھیک ہے، اب جو یوں ہے تو یوں ہی سہی عشق ہم کو اگر ہے تو ہے کیا کریں خبط کہہ لو، چلو یہ جنوں ہی سہی میں بہرحال اب صرف اُس ہی کا ہوں مجھ پر اُس کا فسوں ہے؟ فسوں ہی سہی! آپ مجھ کو کسی دن تو اپنا کہیں نا سہی...
  4. نوید ناظم

    رستہ، دیوار ہو گیا ہے

    وعلیکم السلام۔ اب چلنا بار ہو گیا ہے رستہ دیوار ہو گیا ہے مجھ کو یارو معاف کرنا دشمن سے پیار ہو گیا ہے صحرا کا فیض ہے کہ مجنوں اپنا بھی یار ہو گیا ہے سینے میں چُبھ رہا ہے ہر وقت دل، مثلِ خار ہو گیا ہے کہتے تھے عشق اب نہ ہو گا میری سرکار ہو گیا ہے! تم بھی بانٹو کہ میرے سر پر غم کا انبار ہو...
  5. نوید ناظم

    رستہ، دیوار ہو گیا ہے

    بہت شکریہ!
  6. نوید ناظم

    رستہ، دیوار ہو گیا ہے

    نوازش
  7. نوید ناظم

    رستہ، دیوار ہو گیا ہے

    بہتر سر۔۔۔۔مصرعے بدل دیے ہیں۔۔۔ اب چلنا بار ہو گیا ہے رستہ دیوار ہو گیا ہے کہتے تھے عشق اب نہ ہو گا میری سرکار ہو گیا ہے
  8. نوید ناظم

    رستہ، دیوار ہو گیا ہے

    سر الف عین تقابلِ ردیفین کی وجہ سے شعر تبدیل کیا ہے۔۔۔۔۔ سینے میں چُبھ رہا ہے ہر وقت دل مثلِ خار ہو گیا ہے
  9. نوید ناظم

    رستہ، دیوار ہو گیا ہے

    یہ صرف ان اشعار ہی پر موقوف نہیں، بلکہ ہماری ساری تکبندیوں ہی کا یہ حال ہے۔ مدعا یہ ہے کہ شعر عروض کی اغلاط سے پاک ہونا چاہیے۔
  10. نوید ناظم

    رستہ، دیوار ہو گیا ہے

    تقابلِ ردیفین کا درست فرمایا آپ نے، مصرع بدلتا ہوں بعد میں۔ باقی اشعار پر ذرا استاد محترم کی رائے آ جائے تو پھر کچھ عرض کیا جا سکتا ہے۔
  11. نوید ناظم

    رستہ، دیوار ہو گیا ہے

    بہت شکریہ، آپ کا خلوص قیمتی ہے۔ یہاں حرف روی اصلی ہیں اور اگر مطلع میں حرف روی اصلی ہوں توان کا خلل جائز ہے۔ یہ ایطا میں شمار ہو گا؟ اسی موضوع پر مزمل شیخ بسمل صاحب کا ایک گراں قدر مضمون بھی محفل میں دیکھا جا سکتا ہے۔ باقی اس بارے میں آپ سے مزید رہنمائی کی درخواست ہے۔ محمد ریحان قریشی بھائی سے...
  12. نوید ناظم

    رستہ، دیوار ہو گیا ہے

    محترم سر الف عین
  13. نوید ناظم

    رستہ، دیوار ہو گیا ہے

    مفعولن فاعلن فعولن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلنا دشوار ہو گیا ہے رستہ، دیوار ہو گیا ہے مجھ کو یارو معاف کرنا دشمن سے پیار ہو گیا ہے صحرا کا فیض ہے کہ مجنوں اپنا بھی یار ہو گیا ہے دل کیوں سینے میں چُبھ رہا ہے کیوں مثلِ خار ہو گیا ہے لو کہتے تھے نہیں ہو گا عشق میری سرکار ہو گیا ہے! تم بھی بانٹو کہ...
  14. نوید ناظم

    کچھ اس دل میں نزاکت بھی تو ہے نا

    بہت شکریہ سر۔۔۔ مصرع بدل دیا ہے اب۔ اداسی میری عادت بھی تو ہے نا پھر اوپر سے محبت بھی تو ہے نا
  15. نوید ناظم

    کچھ اس دل میں نزاکت بھی تو ہے نا

    محترم سر الف عین
  16. نوید ناظم

    کچھ اس دل میں نزاکت بھی تو ہے نا

    مفاعیلن مفاعیلن فعولن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ اس دل میں نزاکت بھی تو ہے نا پھر اوپر سے محبت بھی تو ہے نا یہ سچ ہے وہ وفا کرتا رہا ہے اُسے خود سے شکایت بھی تو ہے نا چلو اُس کو ستم گر کہہ دیا تھا تو پھر اس میں حقیقت بھی تو ہے نا بھلا ہم کو کہاں ملتا غم اتنا بس اپنوں کی عنایت بھی تو ہے نا وہ میرا ہوگیا...
  17. نوید ناظم

    علامہ اقبال سے منسوب غلط اشعار کے حوالے سے مدد.

    کیا یہ اشعار علامہ کے ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر ان سے منسوب کیے جا رہے ہیں۔۔۔۔ حالانکہ ان میں اوزان کا مسئلہ بھی ہے۔ محمد تابش صدیقی کوئی عروج دے، نہ زوال دے مجھے صرف، اتنا کمال دے مجھے اپنی راہ میں ڈال دے کہ زمانہ میری مثال دے تیری رحمتوں کا نزول ہو مجھے محنتوں کا صلہ ملے مجھے مال و زر کی ہوس نہ...
Top