زندگی میں آسانیاں بڑھتی جا رہی ہیں اورجینا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ رابطے کے ذرائع بڑھ گئے ہیں مگر دوریاں بھی بڑھ گئی ہیں۔ ہمارے پاس تیز رفتار کاریں تو ہیں مگر ہمارے پاس وقت نہیں ہے کہ ہم کسی کے پاس جا سکیں۔ انسان نے زندگی کی حفاظت کے لیے جو ایجادات کیں، وہی زندگی کے لیے خطرہ بن چکی ہیں۔ جب سے لوگ...