نتائج تلاش

  1. باسم

    سوات ڈیل مبارک ہو

    الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا مِئَةَ جَلْدَةٍ وَلَا تَأْخُذْكُم بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ 24:2 ترجمہ: بدکاری کرنے والی عورت اور بدکاری کرنے...
  2. باسم

    یہ کون سا دیوبند ہے!

    پھر ان احکامات کو اقتدار سے مشروط کرنے کی کیا حکمت ہوگی، مثال بن کر نماز کا قیام تو ملک حاصل ہونے سے پہلے بھی ضروری ہے تو اقتدار کے بعد کچھ اضافی ذمہ داری کا پتہ چل رہا ہے۔ اور نماز پر کسی ردعمل کے ثبوت کیلیے پہلے نماز کو جان بوچھ کر چھوڑنا ثابت کرنا ہوگا اور زکوٰۃ ادا نہ کرنا ثابت ہے تو حضرت...
  3. باسم

    دینی کتب

    پاکستان فورمز پر دیکھیے گا
  4. باسم

    امریکہ بہادر

    میری معلومات کے مطابق ان کا تعلق ملتان پاکستان سے ہے
  5. باسم

    امریکہ بہادر

    ساجد بھائی معاملہ اب ایک نہیں دو بنات حوا کا ہے ایک ڈاکٹر عافیہ اور دوسری قیدی نمبر 650 جن کا تذکرہ فواد صاحب نے کیا ہے اور اگر ڈاکٹر عافیہ کی وجہ سے ان کا معاملہ دب جاتا ہے تو یہ افسوس کی بات ہوگی خرم بھائی ان کے شوہر کے بقول وہ انہیں مجبور کرکے پاکستان لائی تھیں اور اسی طرح واپس جانے کی بھی ضد کی
  6. باسم

    یہ کون سا دیوبند ہے!

    اس آیت سے تو نماز کے معاملے میں ریاست کی بھی ذمہ داری ثابت ہوتی ہے 22:41 الَّذِينَ إِن مَّكَّنَّاهُمْ فِي الْأَرْضِ أَقَامُوا الصَّلَاةَ وَآتَوُا الزَّكَاةَ وَأَمَرُوا بِالْمَعْرُوفِ وَنَهَوْا عَنِ الْمُنكَرِ وَلِلَّهِ عَاقِبَةُ الْأُمُورِ ترجمہ: وہ لوگ کہ اگر ہم اُنکو قدرت دیں ملک میں تو وہ...
  7. باسم

    امریکہ بہادر

    امت اخبار کے مدیر اعلٰی رفیق افغان ہیں جو صلاح الدین شہید کے داماد ہیں۔ ایک دہائی سے میرا اس اخبار سے ایک قاری کی حیثیت سے تعلق ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں جہاں تک اس معاملے کا تعلق ہے تو وہ ایک فریق کا موقف پہلے پیش ہوا یہ اس کا جواب تھا جو آج مکمل ہوا اور پہلے کا آئندہ متوقع ہے جس کی بعد صورتحال...
  8. باسم

    امریکہ بہادر

    روزنامہ امت میں پچھلے چار دن سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے سابقہ شوہر ڈاکٹر امجد کا تفصیلی انٹرویو شائع ہورہا ہے جس سے سامنے آنےوالی صورتحال پہلے سے بہت مختلف ہے۔ قسط ایک، قسط دو، قسط تین،قسط چار، وہ مسلمانوں کیلیے امداد جمع کرنے والے ایک گروپ سے وابستہ تھیں برانڈیز یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کرنے کی وجہ...
  9. باسم

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    نہ جانے کس کی دعائیں قبول ہوئی ہیں کہ کراچی مزید خونریزی سے بچ گیا ہے اور دوسرے صوبوں میں متاثرین کے کیمپوں کا معاملہ بھی خوش اسلوبی سے طے ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ جنگ اردو جنگ اردو آج اردو آج اردو جنگ اردو پنجاب حکومت کی جانب سے متاثرین کی امداد کیلیے ویب سائٹ کا قیام اور امداد کی تفصیلات
  10. باسم

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    جسقم کے وفد کی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات
  11. باسم

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    انکے حمایتیوں کے بارے میں بھی لکھیے
  12. باسم

    ہجرتِ سوات

    ummatpublications.com مزید ضبط نہیں ہے
  13. باسم

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    پلگ ان مینیجر میں جاکر اردو ایڈیٹر کی سیٹنگ کرلیں
  14. باسم

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    پہلے آپریشن متاثرین کی سندھ آمد پر احتجاج کرتے ہیں، پھر انکی حمایت کرنے والوں سے پاکستان کے جھنڈے چھین کر گراتے ہیں، پاکستان کے حق میں نعروں کے مقابلے میں پاکستان مخالف نعرے لگاتے ہیں۔ پھر اپنی اس غنڈہ گردی میں آگے بڑھتے ہیں اور ہڑتال کا اعلان کرتے ہیں جس میں لوگوں کی مالی املاک جلانے کے علاوہ...
  15. باسم

    سوات ڈیل مبارک ہو

    روزنامہ امت
  16. باسم

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    یہ تو شاعروں کے بھی کام آئے گا۔
  17. باسم

    کتابتِ قرآن مجید خط نستعلیق میں

    مجھے یاد پڑرہا ہے کہ انجمن حمایت الاسلام کا طبع شدہ یہ نسخہ میں دیکھ چکا ہوں تحریر کے مطابق اس کی تاریخِ طبع 1935 عیسوی بنتی ہے یہ نسخہ نسخ ہی میں لکھا گیا ہے مگر شروع میں ایک مفید مقدمہ نستعلیق خطاطی میں لکھا تھا اور مصنف کی مراد شاید یہی ہے۔
  18. باسم

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    پروگرام کا C:\Documents and Settings\Administrator\Local Settings\Application Data\AQFS میں موجود فولڈر حذف کرنے سے خرابی درست ہوگئی۔ الحمدللہ!
  19. باسم

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یا تو آپ بہت سادہ ہیں یا ہم بے وقوف ہیں پاکستانی عوام کو دہشت گردی کے خلاف حکومت سے بغاوت پر اکسانا زرداری حکومت کو کمزوراوراس کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دینا فوج کو طاقتور قرار دے کر اسے جمہوری حکومت کے خلاف اکسانا ایٹمی ہتھیاروں کے حوالے سے شدید دباؤ ڈالنا اور آپریشن نہ کرنے پر خود...
Top