فواد صاحب شکریہ کہ آپ نے آدھے سوال کا جواب دیا ا ن دستاویزات سے بہت سے سوالات کے جواب ملتے ہیں وہیں مزید کئی سوالات بھی پیدا ہوتے ہیں
جواب تو ملا کہ روابط رہے ہیں اور اس حد تک رہے ہیں کہ حالات بہتر ہوتے ہی امبیسی کھولنے کی یقین دہانی کروائی جارہی ہے
طالبان سےکابل میں بااختیار حکومت کے طور پر...