یاد رہے کہ انتخابات میں سب سے بڑی پارٹی عوام ہوتی ہے۔ عوام الیکشن کے روز دھرنا دے دے، نہ ووٹ ڈالے نہ ڈالنے دے۔ سب سیاست دانوں، جرنیلوں، ججوں کے ہوش ٹھکانے آجائیں گے
اس ضمن میں آپ ایوب دور کی بیروکریسی دیکھ لیں۔ میرٹ پر بھرتیاں ہوتی تھیں اور جنوبی کوریا تک سے وفد ان سے تربیت لینے آتے تھے۔ مسئلہ اسلامی و غیر اسلامی کا نہیں میرٹ کے فقدان کا ہے جسے بھٹو، نواز شریف زرداری جیسی حکومتیں نے سیاسی بھرتیاں کرکے رواں رکھا
انکے کہنے کا مطلب ہے کہ قیام پاکستان کے بعد ملک کو علما کرام کے حوالے کر دینا چاہئے تھا تاکہ وہ اسکو مکمل اسلامی دھارے میں ڈھال دیتے۔ اسلامی حکومت کے مطالبہ کا مطلب اصل میں علما کرام کی حکومت کا دوسرا نام ہے۔