نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    وحی

    دعا دیتی رہیے گا کہ لفظ دعا کی مرہونِ منت ہے. یہ حرف دل ہے گویا روح ہے اور روح تو ہے عکس! یہ لفظ سرمایہ ہیں! شکریہ
  2. نور وجدان

    اس لڑی کا ٹیگ

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019 مجھے اس لڑی کا ٹیگ وصول نہیں ہوا، بائے چانس نظر پڑی ہے اب! بہترین لڑی ہے
  3. نور وجدان

    ستارہ

    جزاک اللہ خیر کاش زبان پر پھر سے نام ہو، میں جو کہوں مدحت شہہ خیرالانام ہو بہت پیاری دعا کا بہت شکریہ
  4. نور وجدان

    وحی

    غارِ حِِرا، جبل النور میں واقع ہے. کہساروں سے بھرپور وادی میں وحدت کا نظّارہ کرنا مشکل نہ تھا! اللہ کی دید کی ابتدا سے پہلے علم یعنی نور کی جانب رجوع ضروری ہے. آنکھ متصور اس وقت کے گھڑیال پر ہے، جب چودہ صدیاں قبل اک نفس سجدہ ریز رہا اکثر، یہ قیام حرا کے غار میں اور سجدے آیت دل منور کیے دیتے،...
  5. نور وجدان

    لباس تار تار کو رفو گری سے کام کیا

    لباسِ تار تار کو رفوگری سے کام کیا ملے ہیں اتنے زخم، مجھ کواب ہنسی سے کام کیا ترے خیال کے سبب چراغ ایسا جل گیا ہوا بجھا نہ پائے گی، سو تیرگی سے کام کیا بہانہ دید کا بنے، ہو بات آپ سے کبھی کبھی تو آئیے گھر مرے، مجھے کسی سے کام کیا ہماری زندگی ہیں آپ، ہر خوشی بھی آپ سے بلائیں آپ دار پر تو...
  6. نور وجدان

    میں سچا مسلمان کیسے بنوں؟

    یہ پرانا کالم ہے! یہاں کالم پیش کرنا، جس کو جو اچھا لگا کردیا، تبصروں میں دیکھیے کچھ ایسا ہے جس سے دل کو دکھ ہو؟ میں تو بس یہی سوچتی ہوں جب حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ہمیں فرقے نہیں بتائے تو ہم کیوں بنٹ گئے؟ نہ سنی نہ شیعہ! سیاسی معاملات اور حکومتیں حاصل کرنے کے لیے اکابرین کے...
  7. نور وجدان

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    اگر کوئی ٹیکنالوجی کا پرسن ہر نظم کے ساتھ تصویر بھی لگادے اس نظم کے متعلقہ حصے کے مطابق تو دلچسپی کا عنصر اور بڑھ جائے گا مزید ایسی کتاب اسکول کے نصاب میں شامل کی جانے چاہیے ...
  8. نور وجدان

    پر لطف!

    پر لطف!
  9. نور وجدان

    غزل

    اساتذہ مشورے دیں گے مگر کچھ بیان ایسا تھا دل کو اچھا لگا ہے. تیرِ نظر خود سے بنایا ہے؟ کبھی تیرِ نظر گزری نہیں ترکیب کئی جگہ روانی کی بہت ضرورت ہے مگر یہ غزل گزشتہ پیش کی گئی غزلوں سے زیادہ اچھی ہے اور آپ کا اپنا مخصوص انداز لیے ہوئے شعر کہیے اور کھل کے اپنے انداز سے کہیے عروض و دیگر چکروں...
  10. نور وجدان

    تا عمر سفر در سفر ہی رہا میں

    آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میرے مشورے کو قبول کیا، اصلاح تو اساتذہ کرتے ہیں:) فقط بحر میں لانے کی کوشش کی گئی ہے ..
  11. نور وجدان

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی

    میرے لے لیجیے، آجکل مصروفیت زیادہ ہے
  12. نور وجدان

    آپ کی رائے!

    اک گزارش ہے منفی ریٹنگ سے پرہیز کیجیے Counter argument اچھا آپشن ہے
  13. نور وجدان

    آپ کی رائے!

    جن و آسیب کی بات سن کے سوال یہ آیا توہمات ہیں کیا؟ ہمارے غلط عقائد؟ آپ احباب کیا کہتے؟
  14. نور وجدان

    آپ کی رائے!

    جب ربط دینا مشکل لگا کرے، منقول لکھ دیجیے
  15. نور وجدان

    آپ کی رائے!

    وساوس بھی توہمات میں آتے؟
  16. نور وجدان

    آپ کی رائے!

    سوچ رہی تھی شاید اور احباب بھی بات کریں. دراصل مضمون کا انحصار رائے پر منحصر ہے. اس بات پر کسی نے بات نہیں کی سوچ کو تعلیمی نظام نے جلا نہیں بخشی اس کا مطلب ہے توہمات میں مبتلا ہونا یقینی ہے. ان کا پس منظر جس پر آپ نے کچھ رائے دی یا دیگر واقعات اہم ہیں مگر اسباب کیوں بنے اس حوالے سے سوچ رہی تھی...
  17. نور وجدان

    آپ کی رائے!

    ہماری سوچ کو تعلیمی نظام نے جلا بخشی ہو نا بخشی ہو مگر توہمات نے ضرور گھیرے میں لے رکھا ہے اس پر ایک مضمون کسی نے لکھنے کو کہا، مواد کی کمی ہے. آپ لوگ اپنی اپنی رائے دیجیے۔
  18. نور وجدان

    بہت خوب نظر ہے آپ کی!!!

    بہت خوب نظر ہے آپ کی!!!
  19. نور وجدان

    خوش نصیب لوگ!

Top