نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    اسکین دستیاب حیات شیخ چلی

    پرتگیزی سفر کوزک: ڈپورنڈ شیوری ۔ پرتگیزون کا سفر نہایت متکبر تھا مگر اکبر کی جبروت کے سامنے اسکی نخوت کیا چل سکتی تھی .تاہم اہل دربار اسکی رعونت کے چرچے کیا کرتے تھے. شیخ کو بھی یہ حال معلوم تھا مگر کبھی اس سے بات نہیں کرتے تھے .نواب بیرم خان نے اک دن اشارہ کردیا کہ اس نصرانی کی خبر لیجیے...
  2. نور وجدان

    نثری نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    مذہب کی تبلیغ آپ کر رہے، یہ تو نثری نعت ہے! نعت میرے جذبات ہیں. آپ کو اس نعت میں کچھ اچھا بھی لگا ہے؟ آپ کے پاس بہت علم ہے اور میں کم علم ہوں. میرے پاس احساسات و جذبات ہیں. آپ علم اسے دیجیے گا جو لینا چاہے گا.آپ کا بہت شکریہ
  3. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    آپ کو بات میں سمجھا نہیں سکتی. اگر کسی نے بھی اوپر والے پیرائے کو غور سے پڑھا ہو، تو اسطرح کی بات وہ نہیں کرے گا. آپ پر حیرت ہو رہی ہے کہ آپ نے واقعتا پڑھا ہے میں نے لکھا کیا ہے .. الفاظ سے اپنی مرضی کے مفہوم نکالنا جرم ہے جبکہ کسی نے آپ کو وضاحت دے دی ہو . دوسرا جذبات و مضامین میں فرق ہوتا ہے...
  4. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    کبھی اسطرح سوچا نہیں تھا کہ بک بن سکتی
  5. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    پہلے محفل پر موجود دیگر تحاریر اس میں جوڑتی ہوں اور دیگر بھی ... کچھ حیرت ہو رہی ہے مجھے:) اللہ پاک ہم سب کے دل کشادہ اور راہ ہموار رکھے
  6. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    اس کا حوالہ دینے سے قاصر ہوں کہ کسی پرانے رسالے سے کھنگالنا ممکن نہیں میرے لیے. اگر یہ حوالہ میں نے لکھ دیا اس میں کچھ نہ کچھ میری رائے بھی شامل ہوگی ... آپ اپنی رائے دے دیتے اتنے زیادہ حوالے اٹھا دیے، سمجھدار کے لیے اک حوالہ کافی ہوتا ہے اگر سامنے والے کے پاس استدلال کی قوت ہو. تمام...
  7. نور وجدان

    نثری نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    آپ نے اس لڑی کے حوالہ جات دوبارہ دوسری لڑی میں پوسٹ کردیے ہیں، کوشش کیا کیجیے اک جگہ کی بات اسی جگہ پر ہو، ہر لڑی میں نہ ہو اس جملے میں آپ کو جیسا قابل اعتراض لگا، ویسا کچھ نَہیں ہے ....، اللہ نے کہا قران پاک میں، ورفعنا لک ذکرک .... اللہ ہی ہے جس نے ذکر کو بلند کرنا ہے اور اس ذکر کو بلند...
  8. نور وجدان

    شاعر تو لطافت دیکھتا ہے، حقیقت حجاب اوڑھ لیتی:)

    شاعر تو لطافت دیکھتا ہے، حقیقت حجاب اوڑھ لیتی:)
  9. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    آپ بات کو کدھر سے کدھر لیے جارہے ہیں. آپ کا شکریہ آپ نے اصلاح کی . جزاک اللہ خیر. کوشش کریں جس تحریر کی بات ہو، وہ وہیں پر کریں ... ہر لڑی میں جا کے نہ کریں. آپ کا پھر سے شکریہ
  10. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    یہی بات ہے محترم. بات سمجھ کی ہے. جس کو سمجھ ہوگی، اسکے لیے چورواہوں پر کشمکش نہ ہوگی! لڑی کا نام ہے میری سوچ کا سفر ... آپ کی بات کے جواب میں جواب سے جواب تک کافی بات لمبی جا سکتی ہے... اس لیے بس جوابا دو باتیں عرض کردوں .. تضاد حسن ہے. عدل کو دیکھیں یا فضل و رحمت کو؟ تقسیم کے حوالے سے دیکھ...
  11. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    بہت شکریہ پذیرائی پر .. وگرنہ کس قابل ہم
  12. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    کافی تحاریر موجود ہیں بلاگ میں ڈرافٹس کی صورت. بس ایسے ہی روک دیا تھا شئیر کرنا ..مین کردوں گی شئیر
  13. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    آپ کی ہمت کو داد دینا بنتی ہے کہ بکثرت حوالے آپ نے لکھے. میرے لیے ان مراسلوں کو پڑھنا ممکن نہیں ہے. اپ کو تحریر اچھی لگی تو شکریہ اور اگر نہیں لگی تب بھی شکریہ. میری باتیں یا سوچ اک تحریر ہے، تبلیغ نہیں. نا ان تحاریر کی تبلیغ مقصود ہے . آپ کے سیر حاصل تبصرے کا شکریہ .
  14. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    آپ کا بہت بہت شکریہ، اس قدر محبت پر کہ جواب کے لیے الفاظ نہیں پاس میرے
  15. نور وجدان

    بارش!!

    بارش!!
  16. نور وجدان

    حیات شیخ چلی

    ان شاءاللہ آج کوشش کروں گی
  17. نور وجدان

    چائے پئیں

    اس کی وضاحت ہو تو مجھ سمیت بہت سوں کی اس کی سمجھ آسکے
  18. نور وجدان

    چائے پئیں

    محبت بھی تو نصیب سے ملتی ہے، دل خالص ہونا چاہیے ... کیا اک محبت کے بعد دوسری محبت ہو جانا عین فطرت ہے؟
  19. نور وجدان

    چائے پئیں

    میری چائے ؟
Top