نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    امین ڈار

    آمین ڈار آپ لوگ جب مدینہ منورہ جاؤ گے تو امین ڈار سے ضرور ملنا ۔قیوم بھائی جان نے ہمیں ہدایت کی ۔وہ کون ہے بھائی جان؟ میں نے سوال کیاوہ بہت خاص بندہ ہے۔ اس کا کوئی ایڈریس وغیرہ ہمیں دے دیں۔ عصر سے مغرب تک گنبد کے ساتھ جنت البقیع والی سائیڈ پر دیوار کے ساتھ ٹیک لگائے آنکھیں بند کیے بہتی آنکھوں...
  2. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    سیما جی! بعض اوقات لفظوں کا مفہوم قدرے مختلف ہوتا، جب ہم بیان کو متوازن رکھنا چاہتے ہوں.. آپ نے بھی لاالمی بہن کے بیان کا اثر لیا ہے. عشق حقیقی ہوتا کیا ہے یہ تو اللہ والے جانتے جبکہ ہم جیسوں کو اللہ والوں سے بھی واسطہ نہیں .. آپ اسے بیمار ذہن کا قصہ سمجھیے، اکثر ہوتا ہے گھر میں بیمار فرد...
  3. نور وجدان

    ہے کائنات کی کتاب اسکا روئے خوبرو

    عطا اللہ.صاحب، پسند آوری پر ممنون
  4. نور وجدان

    اللہ والی چپ

    آپ تمام احباب کا شکریہ آپ نے اسے پسند کیا.
  5. نور وجدان

    اللہ والی چپ

    بات تو اللہ والی چپ کی ہے
  6. نور وجدان

    رنگ ۔

    اگر تو آپ کی یہ تحریر نہیں ہے تو زمرہ غلط چنا آپ نے
  7. نور وجدان

    اس ملک کی سرحد کو کوئی چھو نہیں سکتا

    سرا سر غیر متفق!!!
  8. نور وجدان

    رنگ ۔

    نزہت وسیم آپ کا نام ہے؟
  9. نور وجدان

    کچھ ایسا پہلے بھی سنا تھا آپ سے، کہیں اسی تناظر میں بات تو نہیں؟

    کچھ ایسا پہلے بھی سنا تھا آپ سے، کہیں اسی تناظر میں بات تو نہیں؟
  10. نور وجدان

    لباس تار تار کو رفو گری سے کام کیا

    .اداس دل کو دوستو کسی خوشی سے کام کیا لباسِ تار تار کو رفو گری سے کام کیا .. یا لباسِ تار تار کو رفوگری سے کام کیا ملے ہیں اتنے زخم، مجھ کواب ہنسی سے کام کیا ترے خیال کے سبب چراغ ایسا جل گیا ہوا بجھا نہ پائے گی، سو تیرگی سے کام کیا یا اگر کہیں پہ ہو بھی، مجھ کو تِیرگی سے کام کیا۔ غرض...
  11. نور وجدان

    آپ سے ایک سال سینیر ہوں

    آپ سے ایک سال سینیر ہوں
  12. نور وجدان

    عروضی اصطلاحات

    ایک سوال پوچھنا تھا لفظ "زہرا " کا تلفظ کیا ہوگا اور وزن کیا ہوگا اسکو فَعِلن کے وزن پر رکھ سکتے یعنی 211
  13. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    کیا واقعی یہ درست استعمال ہے؟
  14. نور وجدان

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    ابھی بھی کچھ ہو سکتا ہے ....:)
  15. نور وجدان

    اللہ والی چپ

    تیری اللہ والی چُپ ... نجانے یہ سطر کہاں پڑھی تھی پر اتنا یاد ہے کہ پڑھی ضرور تھی ، پہلا خیال آیا کہ کیا مطلب ہے اس بات کا؟ کیا ہوتی ہے اللہ والی چُپ؟ سوال پوچھا تو جواب ملا کہ ابنِ آدم و بنت حوا پہ یہ کیفیت ضرور آکر رہتی ہے اور جب تک یہ آتی نہیں تب تک آپ اسے سمجھ ہی نہیں سکتے . کم عمر...
  16. نور وجدان

    غم سے مفر کسے یہاں، دیکھے جگر کے زخم کون؟

    عشق نصیب ہو جسے ، مر کے بھی چین پائے کیا درد جسے سکون دے، نازِ دوا اٹھائے کیا مرگ ہو جسکی زندگی، چوٹ اجل کی کھائے کیا میں ہوں بجھا ہوا چراغ، کوئی مُجھے بُجھائے کیا ٹوٹا ہے دل کا آئنہ، عکسِ خیال بنائے کیا شعر کوئی سنائے کیا؟ مایہ ء فن لُٹائے کیا غم سے مفر کِسے یَہاں، دیکھے جِگر کے زخم کون کس...
  17. نور وجدان

    ہے کائنات کی کتاب اسکا روئے خوبرو

    ترے دیار سے کبھی بھی دور ہم نہ جائیں گے کہ دفن ہم یہاں پہ ہوں گے ،ایسا بخت پائیں گے چراغ بجھ رہا ہے، وہ نہ آئیں گے، دلِ امید! زماں مکاں کی قید سے تو ہم نکل ہی جائیں گے کہیں کرائیں اور کیوں جگر کے زخم کا علاج مسیحا منتظر ہیں ہم، تجھی سے چوٹ کھائیں گے بھرم وفا کا رکھ چکے، خموش ہم رہے سدا...
Top