نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    سکرین پاسورڈ، کتابیں، ون‌ریر وغیرہ

    زکریا بھائي : سیکیور CRT والا پرگرام کہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے ؟ اور کیا یہ پرگرام مفت ہے ۔ ؟
  2. محمد شمیل قریشی

    ونڈوز ایکس‌پی کیلئے اردو انٹرفیس ریلیز

    زکریا بھائي : پہلی بار آپ سے حسد کر رہا ہوں ۔ :evil: آہ :oops:
  3. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    قیصرانی بھائي : معاف کیجیے ۔ میں یہاں نہ آ پایا ۔ کیونکہ میں ایک اور ڈور پر اداس اداس سا بیٹھا ہوں کہ ونڈوز کی " اردو سپورٹ " کیسے حاصل کروں ؟ :oops: :oops: آپ سنائيں کیسے ہیں ؟
  4. محمد شمیل قریشی

    ونڈوز ایکس‌پی کیلئے اردو انٹرفیس ریلیز

    نبیل بھائی : پہلے پہل مائیکروسافٹ والے ان مفت اپڈیٹس کے لیے " جین ون " چیک کرنے کا عمل نہیں کرتے تھے ۔ میں اس لیے اس کو آسانی سے یہ مفت سافٹ ویرز حاصل کر لیا کرتا تھا ۔ لیکن اب سے انہوں نے آہستہ آہستہ ہر چیز کے ساتھ ہی ' جین ون " چیک اپ لگا دیا ہے ۔ اور اب سے ہمیں " جین ون وینڈوز لینے " کے لیے...
  5. محمد شمیل قریشی

    ونڈوز ایکس‌پی کیلئے اردو انٹرفیس ریلیز

    پیارے بھائي : آپ کی یہ خبر میرے لیے بہت اداسی کا سبب بنی ہے ۔ وہ یہ کہ میں نے ابھی ابھی آپ کی بتائے ہوئے پتے پر گیا تھا ۔ لیکن وہاں پر کلک کرنے سے مجھے مائیکروسافٹ والے " مائیکروسوفٹ جینون ایڈوانٹیج " والی سائٹ پر لے گے اور مجھے وہاں سے واپس آنا پڑا ۔ کیونکہ میرے پاس جینون وینڈوز نہیں ہے ۔ اب میں...
  6. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    موسیقی کا رخ بدلے والے پچاس میوزک البمز جیسے ہمارے ملک پاکستان کی موسیقی کو بنجمن سسٹرز اور نازیہ حسن اور زوحیب حسن نے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بدل کر رکھ دیا بالکل اسی طرح سے پچاس البمز نے مغربی دنیا کی موسیقی کو ہمشہ ہمشہ کے لے ایک نیا رنگ دیا اور ایک خاص وقت میں اس کا رخ بدلنے میں مدد...
  7. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    شمشاد بھائي : اور ظفری بھائي کا یہ اشتہار بھی دیکھیں ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=3879
  8. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    شمشاد بھائي : ادھر بھی زرہ دیکھ لیں ۔ محب بھائي نے کیا لکھا ہے آپ کی یاد میں ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=3875
  9. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    ہماری محفل میں آج کل بہت سے لوگ بیمار ہو رہے ہیں ایسا کیوں ہے ؟
  10. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    شکر ہے کہ شمشاد بھائي آ گئے ۔
  11. محمد شمیل قریشی

    اعلان گمشدگی

    محب بھائي : بہت خوبصورت تحریر ہے ۔ :D لیکن " اردو محفل ۔۔۔۔۔۔ ایک سال کی سرگذشت " بے یار و مدد گار آپ کا منتظر ہے کہ دوبارہ سے اس پر نظر کرم ہو اور آپ اس کو مکمل کریں ۔
  12. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    قیصرانی بھائي : مدد کا بہت بہت شکریہ : ایک دو ایسی کتب کا پتا بھی دیں جس کی ای بک یا پھر پی ڈی ایف ، محفل میں اپ لوڈ کر دی گئي ہیں ۔ اور ان کتب کی تعداد بھی بتائيں جو پروسس سے گزر رہی ہیں ۔ شکریہ ۔
  13. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    شکریہ محب بھائي ۔ یہ بتائیے کہ ہماری لائبریری میں کل برقیائي ہوئي کتب کی تعداد کتنی ہے اور کتنی انڈر پروسس ہیں ۔ میں اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ ان کی تعداد اور نام میں پیغام میں شامل کر لوں ۔
  14. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    قیصرانی بھائی : اس لائبریری کی سلائیڈ کو کلک کریں ۔ اس سلائڈ میں میں نے " ڈپٹی نزیر احمد کے ناول کی کتاب کی شکل بھی دیدی ہے ۔ اور زکریا بھائی اب آپ کو یہ سلائیڈ کیسی لگی ؟
  15. محمد شمیل قریشی

    تعارف شمیل کے " خوش آمدید" کے بارے میں رائے اور تجاویز ۔

    امن ایمان : پزیرائي کا بہت بہت شکریہ ۔ میں تو بس یہی چاہتا ہوں کہ محفل سارے پاکستان اور باقی دنیا میں اردو کو پسند کرنے والوں کے لیے پسندیدہ بن جائے ۔ اس پیغام کو محفل میں ایک پورٹل کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے ۔ جلد ہی ۔ اس سے نئے آنے والے وہ اشخاص جو اپنا تعارف پیش نہیں کر پائے محفل کے...
  16. محمد شمیل قریشی

    نغمہ و شعر کی سوغات

    رضوان بھائي : آپ ہی بتائیں کہ آپ ان کا پرگرام کون سے دن ، کتنے بجے اور کہاں سے سنتے ہیں ۔
  17. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    سسٹر فرزانہ : یہ بتائیے کہ پاکستان کے وقت کے مطابق ، آپ کا پرگرام کب لگتا اور کون سے دن ۔ میں نے آپ کے ریڈیو فزا کی ویب سائٹ کو بک مارک کر لیا ہے براوز میں ۔ قیصرانی بھائی : آپ بھی بتا دیں ۔
  18. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    شکریہ قیصرانی بھائي ۔
  19. محمد شمیل قریشی

    تعارف شمیل کے " خوش آمدید" کے بارے میں رائے اور تجاویز ۔

    قیصرانی بھائي : مجھے گرافیک کو ہی لنک بنانا نہیں آتا ہے ۔ آپ یہیں ایسا کرنا لکھ دیں ۔
  20. محمد شمیل قریشی

    تعارف شمیل کے " خوش آمدید" کے بارے میں رائے اور تجاویز ۔

    قیصرانی بھائي : میں کچھ زیادہ نہیں لکھ سکا اس میں ۔ ابھی لکھنا ہے ۔ اور وہ لائبریری پروجیکٹ کی چھوٹی والی تصویر بھی لگانی ہے ۔ اور ساتھ میں اس کا انٹروڈیکشن بھی دیا جائے گا ۔ میں نے اس پیغام میں املا کی غلطیاں دور کرنے کی کوشش کی ہے ۔ اگر آپ کو نظر آئیں تو مجھے ذ پ میں لکھ پر بھیج دیں میں ٹھیک...
Top