نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    میں نے اپنی سلائڈ کو چھوٹا کیا ہے ۔ اب آپ کو کیسے لگ رہا ہے ؟
  2. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    یہ میں نے ابھی لائبریری پروجکٹ کی تعار میں پیش کرنے کے لیے ایک سلائڈ بنائي ہے ۔ دوستوں ، آپ کو یہ کیسے لگي ؟
  3. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    رضوان بھائي : میں بیوٹین بھی ہوں ۔ :P
  4. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    رضوان بھائي : جی میں چاہ رہا ہوں کہ سسٹر امن ایمان کو تبدیل شدہ " خوش آمدید " ہی دوں ۔ لیکن دیر پر دیر ہوئے جارہی ہے ۔ کیونکہ میں املا کی غلطیاں سیٹ کرکے صرف لائبریری پروجیکٹ ہی متعارف کروانا چاہ رہا تھا ۔ لیکن زکریا بھائي کی جانب سے " اردو ویب " کا تعارف لکھنے کا بھی کہا گیا ہے ۔ جو میں کوشش کر...
  5. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    رضوان بھائي : میں اپنے " خوش آمدید " میں تبدیلیاں کر رہا ہوں ۔ اسی وجہ سے میں کچھ ابھی نہیں لکھ پا رہا ہوں ۔
  6. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    شمسی توانائي سے چلنے والے ٹاپ ٹین Gadgets ۔ ہم اکثر دفعہ شمسی توانائي کے فوائد بیان کرتے وقت یہ ضرور کہتے ہیں کہ اس سے کچھ زیادہ ہی طاقتور قسم کے Gadgets تیار نہیں کیے جا سکتے ۔ لیکن آج یہ بات ہمیشہ ہمیشہ کے لیے غلط ثابت ہونے والی ہے ۔ Tech Blog نے بڑی محنت سے شمسی توانائي سے چلنے...
  7. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    بھارت میں بھی بلاگ بلاک ۔ ایک تازہ خبر کے مطابق بھارت میں بلاگز کو بلاک کر دیا گیا ہے ۔ اس سے پہلے پاکستان میں گزشتہ مارچ سے ایک مشہور بلاگنگ ویب سائیٹ " بلاگ سپاٹ " پر پابندی لگا دی گئ تھی ۔ لیکن اس بار بھارت کی جانب سے پابندی صرف " بلاگ سپاٹ " پر ہی نہیں لگی ہے بلکہ اس کے علاوہ دو اور...
  8. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    رضوان بھائي : میں امی جان کے ساتھ حج پر جاوں گا ۔ ابو کے ساتھ بھائي جائے گا ۔ مائیکل جیکسن کے ساتھ ایک البم بناؤں گا ۔ اور اس میں لتا جی سے گیت گواؤں گا ۔ اور ایک فلم بناؤں گا ۔ جس کا نام ہو گا ۔ " ایسی محبت سے ہم باز آئے " اس پر ابھی کام ہو رہا ہے ۔ کاسٹ میں انجلا بھی ہوں گی ۔...
  9. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    رضوان بھائي : میں کچھ دیر پہلے " پرائز بانڈز " کو آن لائن چیک کرنے میں مصروف تھا ۔ اسی لیے میں آپ کے جواب کو نہ دیکھ پایا ۔ لیکن اس بار بھی پرائز بانڈ کا پرائز میرے لیے نہ نکل سکے ۔ چلیں پھر دیکھیں گے ۔ جب تک سانس ، تب تک آس ۔ :oops:
  10. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    2050 اور آخری گوریلا ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ گوریلا بھی ان چند جانوروں میں سے ایک ہے جلد ہی ہمیں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر جانے والے ہیں ۔ یہ سب ہماری اپنی نادانیوں کا نتیجہ ہے ۔ اور اس سلسلے میں اقوام متحدہ نے اپنی کوشش کرنے کی ٹھانی ہے ۔ سائندانوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ حالات اس...
  11. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    سورج اور آپ :: جلتے ہوئے ٹاپ ٹین سوالات ۔ سورج ہماری بقا کے لیے بہت ضروری ہے ۔ ہماری زندگی کا دارو مدار اس پر ہے ۔ لیکن ساتھ رہتے ہوئے کبھی سوالات بھی اٹھتے ہیں ۔ ان سوالات میں سے جلتے ہوئے ٹاپ ٹین آپ کے سامنے حاضر ہیں ۔ ان سوالات اور جوابات کو جاننے کے لیے نیچے دیئے گئے ربط کو کلک کریں...
  12. محمد شمیل قریشی

    تعارف شمیل کے " خوش آمدید" کے بارے میں رائے اور تجاویز ۔

    محب بھائي : میں اپنے ہی بنائے ہوئے پول کو اب ترتیب نہیں دے پا رہا ۔ اس ڈور کے منتظم شمشاد بھائي ہیں ۔ وہ اب آ کر ہی کچھ کر سکتے ہیں ۔
  13. محمد شمیل قریشی

    تعارف شمیل کے " خوش آمدید" کے بارے میں رائے اور تجاویز ۔

    شمیل کے " خوش آمدید" کے بارے میں رائے اور تجاویز ۔ دوستوں ! آپ پر سلامتی ہو ۔ میں نے "خوش آمدید " کے نام سے ایک محفل کا تعریفی پیغام شروع کیا ہے ۔ جو محفل کے ہر نئے آنے والے رکن کو اس کی تعریفی ڈور میں میں شامل کرتا ہوں ۔ اس کو مزید درستگی کی ضرورت ہے ۔ ویسے میں اس کو اپنے طور پر جدید...
  14. محمد شمیل قریشی

    اب کس نے آنا ہے؟

    قیصرانی بھائي : آپ پر سلامتی ہو میں نے آپ کا یہ پیغام ابھی ابھی دیکھا ہے ۔ میں " شمیل نامہ " میں خبریں پوسٹ کر رہا تھا ۔ امید ہے آپ نے دیکھ لی ہوں گی ۔ اور اب میں دعوت دوں گا آپ ہی کو ۔ :P
  15. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    مائیکرو سافٹ پائریٹڈ سافٹ ویر استعمال کرتا ہے ۔ ویسے یہ خبر کچھ زیادہ نئی نہیں ۔ اس پر پہلے بھی کئی ایک بار بحث ہو چکی ہے کہ مائکروسافٹ نے اپنے مشہور آپریٹینگ سسٹم " وینڈوز ایکس پی " میں دو تین ایسی ویو فائلز استعمال کی ہوئي ہیں جو پائریٹڈ پرگرام سے تیار کی گئی تھیں ۔ کچھ لوگوں نے...
  16. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    رگڑ کے بغیر Nanomachines کی جانب ۔ دو آزاد سائنسدانوں کے گروپس نے انتہائی باریک مشینوں میں موجود رگڑ کو ختم کرنے کی جانب بہت ہی اہم اقدام کئے ہیں ۔ رگڑ انتہائی باریک مشینوں کے لیے ایک بڑا مسلہ ہے کیونکہ ایسا ہونے سے ان کی سطح بالکل ٹوٹ پھوٹ جاتی ہے اور ان کو جام کر دیتی ہے ۔ روایتی...
  17. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    سن مائیکرو سسٹمز کی جانب سے دس ہفتوں کے لیے مفت AJAX programming online course "AJAX Programming"سیکھنے کے لیے ایک آن لائن کورس ، 4 اگست 2006 کو شروع کیا جا رہا ہے ۔ یہ آن لائن کورس دس ہفتوں پر مشتمل ہو گا ۔ اس آن لائن کورس کا اہتمام " سن مائیکرو سسٹمز کی جانب سے کیا گیا ہے ۔ یہ کورس...
  18. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    دنیا کی سب سے بڑی تصویر کامیابی سے تیار کر لی گئي ۔ کھنچی گئي مشہور تصویر کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرنے کے لیے نیچے دئے گئے ربط کو کلک کریں ۔ http://www.msnbc.msn.com/id/13856731/
  19. محمد شمیل قریشی

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    سسٹر بوچھی : میں نے ایک سرسری نگاہ ڈالی تھی ۔ لیکن اس وقت یہ معلوم نہیں کہا تھا کہ یہ کن کی تصاویر ہیں ۔ پہلے پہل تو میں سمجھا کہ یہ کوئی سیلاب زدگان کی امداد کا کوئي اشتہار ہے ۔ :D
  20. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    طالب علموں کے لیے ٹاپ ٹین میک Applications ۔ اگر ایک طالب علم صرف دس میک Applications استعمال کرنا چاہتا ہے تو اسے یہ دس Applications ضرور استعمال کرنا چاہیں ۔ اب یہ Applications کون کون سی ہیں ؟ ان کے نام اور کام ، دونوں سے آگاہی کے لیے نیچے دیئے گے ربط کو استعمال کریں ۔...
Top