نتائج تلاش

  1. محمد فہد

    واپسی

    وعلیکم السلام بہن شگفتہ آپ کو یہاں دیکھ کر ایک شعر یاد آ گیا وہ آئیں گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں ۔ اللہ سوہنا آپ کو سدا ہی اپنی امان میں رکھے آمین ۔
  2. محمد فہد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    ضرورت توڑ دیتی ہے غرورِ بے نیازی کو نہ ہوتی کوئی مجبوری تو ہر بندہ خدا ہوتا مجبوری
  3. محمد فہد

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  4. محمد فہد

    جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا

    وعلیکم السلام پسند کرنے کا شکریہ
  5. محمد فہد

    فَلک سے لَو نہ لگائے، تو عشق کیسا ہے

    فَلک سے لَو نہ لگائے، تو عشق کیسا ہے نہ رات دن جو جلائے، تو عشق کیسا ہے جو دار تک بھی نہ لائے، تو عشق کیسا ہے گر آگ پر نہ نچائے، تو عشق کیسا ہے گلی گلی نہ رلائے، تو عشق کیسا ہے نہ پاؤں گھنگھرو بَندھائے، تو عشق کیسا ہے جوانیاں نہ لٹائے، تو عشق کیسا ہے نہ شاہ مصر بنائے، تو عشق کیسا ہے جو باپ...
  6. محمد فہد

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  7. محمد فہد

    جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا

    اللہ سوہنا، آپ کی دعا کو اپنی بارگاہ الہی میں قبول و منظور فرماتے آپ کے حق میں بھی قبول فرمائیں ۔۔ آمین یارب بہت شکریہ پسند کرنے اور دعا کے لیئے
  8. محمد فہد

    میرا ویاہ

    میرے ایس غم دا اوپا کیوں نہیں کردے میرا ھن چھیتی نال ویاہ کیوں نہیں کردے کدی لوکی کیندے سن گھبرو جوان آں ہن تے خیال کرو ، میں وی انسان آں لمیاں کہانیاں وچ میں پہ نہیں سکدا کلیاں جے آکھو وی تے رہ نہیں جے سکدا مامے چاچے ،پھپھیاں نے سب نوں ویاہ تا میری واری تساں ایس گل نوں دبا تا...
  9. محمد فہد

    جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا

    با خدا میرا آپ کو رولانے کا ہرگز ارادہ نا تھا اگر آپ کو دکھ ہوا تو میری طرف سے معذرت قبول کیجیئے ۔۔۔ اللہ سوہنا، آپ کو شادو آباد ہنستا مسکرتا خوش خرم رکھیں ۔۔ آمین یارب
  10. محمد فہد

    جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا

    کئی بار اسکو سنتا پردیس میں تو آنکھوں آنسو نکل پڑتے تھے اب تو اتنا سنا کہ اب آنسوں بھی ڈھیت ہو گئے نہیں نکلتے سن کر بھی لیکن مزا آتا ہے کبھی کبھار سننے میں
  11. محمد فہد

    جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا

    جوبھی تھا کیا تھوڑا تھا کہ اپنے دیس کو روتے بھی ہو چین سے پڑھ کر کر سوتے بھی ہو اپنے دیس کا غم کیسا ہے ہنستے بھی ہو روتے بھی ہو کس نے کہا تھا آؤ یہاں آکر تم بس جاؤ یہاں جب دیس تمھارا اپنا تھا وہ شہر تمھارا اپنا تھا وہ گلی تمھاری اپنی تھی وہ مکاں پرانا اپنا تھا اس دیس کو پھر کیوں چھوڑا تھا کیوں...
  12. محمد فہد

    انور مسعود جہلم دا پل

    یوسف بھائی بہت خوب کمال ہی کردیا بہت اچھی شراکت محفل
  13. محمد فہد

    مسجد کے آداب

    مساجداﷲ کا گھر ہیں اور توحید کا گہوارہ ہیں وہاں اﷲ کے سوا کسی اور کو پکارنا جائز نہیں۔مساجد کی عزت اور تعظیم کے لیے کچھ آداب کو پیش رکھنا ضروری ہے۔ ١۔مساجد میں داخل ہوتے وقت دایاں پاؤں پہلے اندر رکھنا چاہیے اور یہ دعاپڑھنی چاہے۔ "اللَّهُمَّ افْتَحْ لي أبْوابَ رَحْمَتِك" یااﷲ میرے لیے اپنی رحمت...
  14. محمد فہد

    پی ایس ایل4 - تصویری و لفظی لطائف

    حاضری لگوانے کے لیئے تاکے اہل محفلین کو بھی معلوم ہونا چاہیے کہ کون کون ہے جو میچ نہیں دیکھ رہا ہے :)
  15. محمد فہد

    عام لطیفے

    عدنان بھائی، کمال ہی کرتے ہیں زبردست :)
  16. محمد فہد

    پی ایس ایل4 - تصویری و لفظی لطائف

    یہاں پڑ وہ لوگ کہاں ہیں جنہوں نے ابھی تک میری طرح "پی ایس ایل" کا کوئی بھی میچ نہیں دیکھا اور یہ تک نہیں پتہ کہ کون کس ٹیم میں کھیل رہا ہے۔ !:)
  17. محمد فہد

    میں

    ماشاء اللہ بہت عمدہ کلام شراکت محفل
  18. محمد فہد

    میں

    ایک امام صاحب کے پاس بندہ آیا اور کہا کہ میرا ایک سوال ہے ابلیس کو جنت سے کس چیز نے نکلوایا تھا؟ امام صاحب نے کہا کہ بیٹھ جاؤ تمہیں دیتے ہیں تمہارے سوال کا جواب تھوڑی دیر گزرنے کے بعد امام صاحب نے کہا کہ وہ کہاں ہے جس نے ابھی سوال کیا تھا تو ان صاحب نے ہاتھ آٹھا کر کہا کہ میں تو امام...
  19. محمد فہد

    رضا ایک شعر کی دو شکلیں

    اردو ترجمعہ بھی کر دیتے ساتھ ہی مجھ جیسا کم علم بھی کچھ سیکھ لیتا۔!
  20. محمد فہد

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    ہم چھوٹے تھے اور نواز شریف ہسپتال جو کے اندرون شہر میں ہے کھیل رہے تھے اور میرا ایک محلے دار مبین جو گے جنگلے کے ساتھ لٹک کر جھول رہا تھا اچانک وہ نیچے گرا اور اسکے بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی اسے ہسپتال امیرجنسی میں لے کر گئے اسی ٹائم اور پٹی کروائی۔
Top