نتائج تلاش

  1. محمد فہد

    اور اسکا دوسرے پہلو سے بھی بات کرتے ہیں کچھ فیصلے انسان خود کرتا ہے اور کچھ دوسرے کرتے ہیں ۔...

    اور اسکا دوسرے پہلو سے بھی بات کرتے ہیں کچھ فیصلے انسان خود کرتا ہے اور کچھ دوسرے کرتے ہیں ۔ ہونا تو یہ چاہے کہ جو فیصلے ہم کرتے ہیں ثابت قدمی پر رہ کر وہی فیصلے درست ہونے چاہیں ۔ لیکن اکثر اوقات دوسروں کا ہمارے بارے میں کیا گیا ٖفیصلہ درست ثابت ہو جاتا ہے۔۔ تو کیا ہم فیصلہ کرنا چھوڑ دیں ؟
  2. محمد فہد

    احمد بھائی زندگی میں ہر انسان سے ہر فیصلہ بھی تو صحیح نہیں ہو سکتا ہے بعض فیصلے انسان گصے اور...

    احمد بھائی زندگی میں ہر انسان سے ہر فیصلہ بھی تو صحیح نہیں ہو سکتا ہے بعض فیصلے انسان گصے اور جلد بازی میں کر دیتا ۔ اور بعض مجبور ہر کر، اور جتنا مرضی تجربے کار اور علم رکھنے واا انسان ہو کبھی نہ کبھی غلطی کر ہی دیتا ہے ۔۔ اور کہیں نا کہیں عقل و ہوش کھو ہی دیتا ہے چاہے کچھ دیر کہ لیے ہی کیوں نا...
  3. محمد فہد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فلسفی بھائی، محمد وارث بھائی، اللہ سوہنا، آپ کو وہ ہر نعمت عطا کرے جس میں خیر و برکت ہو عزت و وقار ہو سکون صحت و تندرستی ہو اور خشحالی ہو آمین یارب بہت شکریہ
  4. محمد فہد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھے بھی یہ کلام بابا بلھے شاہ رحمتہ اللہ علیہ کا ہی لگا تھا لیکن اردو میں تھا اس وجہ سے ہلکا سا شک ہو گیا لیکن میں نے بھی یہی سوچا کہ کسی نے اردو ترجمہ نا کیا ہو
  5. محمد فہد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا یہ کلام بابا بلھے شاہ کا ہے۔۔؟؟ فلسفی بھائی
  6. محمد فہد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایک دل توڑ کر تو نے مسجد بنائی ایک مان توڑ کر تو نے نماز پڑھی کسی کو رلا کر تو رب راضی کرنے چلا کسی کو ستا کے تو حج کر آیا تو نے نیکی کر کے گناہ گار کو حقیر جانا تیرا زعم تقوی تجھ پہ غالب آیا اے کرنے والے بہتر تھا تو گناہ کر کے انسان رہ جاتا. نیکی کر کے خدا نہ بنتا
  7. محمد فہد

    نصیر الدین نصیر عجب ہے شب غم کے ماروں کی دنیا

    ماشا اللہ بہت عمدہ کلام
  8. محمد فہد

    حفیظ جالندھری زندگی کا لطف بھی آ جائے گا

    جیسے ہی اطلاعات پر کلک کیا تو سامنے "فرخ منظور" لکھا آیا ڈسپلے پر تو میں اسی وقت سمجھ گیا کے لگتا ہے فہد کوئی غلطی نکل آئی ہے نیکسٹ ٹائم احتیاط کروں گا فرخ منظور بھائی توجہ دلانے کہ لیئے آپ کا بہت شکریہ اللہ سوہنا آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھتے ہر وہ نعمت عطا فرمائے جس میں آُ کے لیئے خیر برکت...
  9. محمد فہد

    تجربہ انسان کو غلط فیصلے سے بچاتا ہے مگر تجربہ انسان کو غلط فیصلے سے ہی حاصل ہوتا ہے۔۔ اشفاق احمد

    تجربہ انسان کو غلط فیصلے سے بچاتا ہے مگر تجربہ انسان کو غلط فیصلے سے ہی حاصل ہوتا ہے۔۔ اشفاق احمد
  10. محمد فہد

    غزل برائے اصلاح

    سچے پرخلوص جذبوں سے مہکتی غزل مجھے واقعی بہت پسند آئی اللہ سوہنا، آپ کو ان مشاغل میں آسانیاں عطاء فرمائے آپ کا قلم ایسےہی روشن لفظ علم کے بکھیرتے رہے آمین یارب ۔۔
  11. محمد فہد

    غزل برائے اصلاح

    آمین یارب
  12. محمد فہد

    تعارف فضل قیوم حساس

    وعلیکم السلام محفل میں خوش آمدید انسان بشر ہے غلطیوں کا پتلا ہے اللہ سوہنا آپ کو اپنے امان میں رکھے آمین یارب ۔۔
  13. محمد فہد

    غزل برائے اصلاح

    یعنی حسیناؤں کی زلفوں سے بچ نا پائے آپ بھی تیری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی وہ تیرگی جو تیرے نامہ اعمال میں تھی
  14. محمد فہد

    غزل برائے اصلاح

    بہت عمدہ بہترین اور لاجواب غزل اللہ سوہنا آپ کا حامی و ناصر آمین یارب ۔
  15. محمد فہد

    کیا تحریر نگار خود سےجھوٹ بولتے ہیں ؟

    میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی وہ جھوٹ بولے گا، اورلا جواب کر دے گا پروین شاکر
  16. محمد فہد

    اقتباسات محبّ بننا چاہتا ہے یا محبوب بننا چاہتا ہے

    ایک مرتبہ حضرت بابا فرید رحمتہ اللّہ علیہ ایک پہاڑ پر پہنچے تو وہاں غیب سے آواز آئی کہ اے محمد مسعود محبّ بننا چاہتا ہے یا محبوب بننا چاہتا ہے ؟ حضرت بابا فرید رحمتہ اللہ علیہ نے عرض کِیا یا اِلٰہی محبّ کا مرتبہ زیادہ ہے یا محبوب کا؟ حکم ہُوا محبّ کا محبوب جب محبّ میں فنا پاتا ہے تو باقی محبوب...
  17. محمد فہد

    حفیظ جالندھری زندگی کا لطف بھی آ جائے گا

    زندگی کا لطف بھی آ جائے گا زندگانی ہے تو دیکھا جائے گا جس طرح لکڑی کو کھا جاتا ہے گھن رفتہ رفتہ غم مجھے کھا جائے گا حشر کے دن میری چپ کا ماجرا کچھ نہ کچھ تم سے بھی پوچھا جائے گا مسکرا کر منہ چڑا کر گھور کر جا رہے ہو خیر دیکھا جائے گا کر دیا ہے تم نے دل کو مطمئن دیکھ لینا سخت گھبرا جائے...
  18. محمد فہد

    حفیظ جالندھری ترے دل میں بھی ہیں کدورتیں ترے لب پہ بھی ہیں شکایتیں

    ترے دل میں بھی ہیں کدورتیں ترے لب پہ بھی ہیں شکایتیں مرے دوستوں کی نوازشیں مرے دشمنوں کی عنایتیں یہ ہے طرفہ صورت دوستی کہ نگاہ دل ہمہ برف ہیں نہ وہ بادہ ہے نہ وہ ظرف ہیں نہ وہ حرف ہیں نہ حکایتیں یہی ربط و ضبط غم و الم تری رائے میں کبھی خوب تھے وہ یہی تو میرے عیوب تھے جنہیں دی گئی تھیں...
Top