جج تمہیں طلاق کیوں چاہیےَ
جج صاحب میری بیوی مجھ سے لہسن چھلواتی ہے،
پیاز کٹواتی ہے
برتن دھلواتی ہے۔
جج صاحب ہاں تو اس میں کیا ہے؟؟
لہسن چھیلنے سے پہلے تھوڑا گرم کرلیا کرو آسانی سے نکل جائے گا پیاز کاٹنے سے پہلے انہیں تھوڑی دیر فریزر میں رکھ دیا کرو اس سے کاٹتے ٹائم انکھوں میں جلن نہیں ہوگی برتن...