نتائج تلاش

  1. ملک عدنان احمد

    ایک مُنَا سا چٹکلہ..

    ایک مشاعرے کے اختتام پر جب ایک نامور شاعر کو طے شدہ معاوضے سے کم رقم دی گئی تو وہ منتظمین پر پھٹ پڑے۔ '' میں اس رسید پر دستخط نہیں کر سکتا۔" مجاز بھی وہیں موجود تھے۔ وہ نہایت معصومیت سے منتظم سے بولے "اگر یہ دستخط نہیں کر سکتے تو ان سے انگوٹھا ہی لگوا لو"
  2. ملک عدنان احمد

    تعارف میرا تعارف

    چلیں جی سب نے کہہ دیا تو میں بھی کہہ ہی دوں خوش آمدید
  3. ملک عدنان احمد

    برائے اصلاح چند مزید اشعار

    اگرچہ اب تو تعلق نہیں رہا پھر بھی تو چاہتا ہے مجھے، یہ گمان میرا ہے نکھر گیا ہے ترا گھر تو دُھل کے بارش سے مگر گِرا ہے جو کچا مکان میرا ہے کسی کو میری خوشی میرے غم کی فکر نہیں سب اپنی دُھن میں ہیں کس کو دھیان میرا ہے میں چاہے آبلہ پا ہی، شکستہ دل ہی سہی پر اب بھی حوصلہ دیکھو جوان میرا ہے...
  4. ملک عدنان احمد

    میرے 4 اشعار-جن پر اصلاح درکار ہے

    تو اسکا مطلب میرے تئیں یہ بنتا ہے کہ میری بعد والی تجویز سے آپ دونوں ہی متفق ہیں؟
  5. ملک عدنان احمد

    میرے 4 اشعار-جن پر اصلاح درکار ہے

    اب میں دوراہے پہ آن کھڑا ہوا ہوں۔۔ اسد بھائی اور الف-عین دونوں ہی میرے لیے محترم ہیں۔۔ کس کو کس پر فوقیت دوں سمجھ میں نہیں آرہا۔۔:)
  6. ملک عدنان احمد

    میرے 4 اشعار-جن پر اصلاح درکار ہے

    اسد بھائی رہنمائی کیجیے گا اگر اسے یوں کر لیا جائے: ضرور اس لیے لوٹ آئے گا کبھی احمد کہ اپنی یاد بھی مجھ سے وہ چھین لے جائے تو کیسا رہے گا؟
  7. ملک عدنان احمد

    میرے 4 اشعار-جن پر اصلاح درکار ہے

    آہا، بہتر ہو گیا یہ تو۔۔۔ اسد بھائی اس پوسٹ سے میری جو غرض تھی وہ پوری ہوتی نظر آرہی ہے۔ مطلب آپ اور دیگر شاعر حضرات کی اصلاح لینے کا موقعہ مل رہا ہے جس سے کہ ابھی تک میں محروم رہا ہوں
  8. ملک عدنان احمد

    محبانِ اردو کو ایک جاء یکجا کرنے کی اس کاوش پر اردو محفل کی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے

    محبانِ اردو کو ایک جاء یکجا کرنے کی اس کاوش پر اردو محفل کی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے
  9. ملک عدنان احمد

    تعارف اسد قریشی سے تعارف

    خوش آمدید اسد بھائی۔ آپکی آمد کے ساتھ ہی آپکا تازہ کلام بھی پڑھنے کو ملا۔ فراز کی زمین پر آپکی پختہ سوچ کے پھول بوٹے اور ان پر آپکے بیان کی فصاحت کی اوس۔۔ ماشاءاللہ۔ اردو محفل کے صحنِ چمن میں آپکی آمد گویا فصلِ گل کی آمد کا پیش خیمہ ہے۔ اور یقیناَ َ آپ کی صحبت اردو بزمِ سخن میں ہم جیسے نوآموزوں...
  10. ملک عدنان احمد

    انوکھے تخلص

    تلاش جاری رکھیے محترم، عنقریب کہیں کوئی بیوقوف جرثوموی نامی شاعر بھی نہ نکل آئے۔۔۔۔۔:LOL:
  11. ملک عدنان احمد

    فیس بک پر میرا پیج: "شاعری-Shayeri"

    ایک عرصے سے اس پیج کو منتظم کر رہا ہوں مگر یوں لگ رہا ہے جیسے کارِ بے سود و زیاں سر انجام دے رہا ہوں اور اسکی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پیج کے بیشتر لائیکرز کو شاعری کی الف ب تک بھی نہیں معلوم۔ ایسے میں اُن خواتین و حضرات کے سامنے اردو شاعری کا راگ الاپنا یوں ہے جیسے کہ۔۔۔۔۔۔۔ چلیے رہنے دیجیے، عرضِ...
  12. ملک عدنان احمد

    ایک قطرہ ہے دَروں ہے نہ بَروں ہے یوں ہے

    عروجِ فکر کی منتہیٰ ہے اسد صاحب۔۔۔ بہت خوب۔۔ لفظ جی اُٹھتے ہیں قرطاس پہ آتے آتے ہاتھ میرے بھی کوئی کُن فیَکوں ہے یوں ہے خال و خَد حُسن کے تُجھ سے نہ بیاں ہونے کے صرف لفاظی ہے کہتا ہے کہ یوں ہے یوں ہے
  13. ملک عدنان احمد

    محسن نقوی دشتِ ہجراں میں نہ سایہ نہ صدا تیرے بعد

    آہا کیا کہنے۔۔ تو کہ سمٹا تو رگِ جاں کی حدوں میں سمٹا میں کہ بکھرا تو سمیٹا نہ گیا تیرے بعد
  14. ملک عدنان احمد

    احسان دانش اگرچہ خلدِ بریں کا جواب ہے دنیا

    بہت خوب۔۔۔۔ یہاں کی شام ہے اک پردۂ سیہ کاری شرابِ عیش کے پیاسو! سراب ہے دنیا:applause:
  15. ملک عدنان احمد

    میرے 4 اشعار-جن پر اصلاح درکار ہے

    بہتری کی گنجائش تو بہر طور موجود رہتی ہے۔ رہنمائی اور حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہوں۔
  16. ملک عدنان احمد

    میرے 4 اشعار-جن پر اصلاح درکار ہے

    بہت شکریہ نایاب۔۔
  17. ملک عدنان احمد

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    واہ واہ صاحب کیا کہنے۔۔۔۔ جان لے کر بھی ان کے چہرے پر اک قیامت کی سادگی ہے ابھی
  18. ملک عدنان احمد

    میرے 4 اشعار-جن پر اصلاح درکار ہے

    چمن تو دور نشانات بھی نہیں باقی ہیں اب کی بار خزاں نے وہ طور دکھلائے طلب میں اسکی جو برباد کر دیئے میں نے اسے کہو، وہ مرے دن تمام لوٹائے جدائیوں کے یہ رستے بڑے کٹھن ہوں گے کوئی تو جائے یہی بات اسکو سمجھائے ضرور اسلیئے اک روز لوٹ آئے گا کہ اپنی یاد بھی مجھ سے وہ چھین لے جائے
Top