نتائج تلاش

  1. ملک عدنان احمد

    شاعر کا نام تجویز کیجئے

    بہت عرصے سے تین اشعار سن کر یاد کر رکھے ہیں، لیکن بہت تلاش پر بھی اب تک انکے تخلیق کار کا پتہ نہیں لگ سکا۔ کسی کو معلوم ہو تو بتایئے: ستم تو یہ ہے کہ وہ بھی نہ بن سکا اپنا قبول ہم نے کیے جس کے غم خوشی کی طرح اسی لیے میرے گیتوں میں سوز ہوتا ہے کہ کھوکھلا ہوں میں اندر سے بانسری کی طرح مرے خدا...
  2. ملک عدنان احمد

    طویل نظم- شکوہ بنامِ محبوب

    ممنون ہوں اسامہ بھائی :)
  3. ملک عدنان احمد

    طویل نظم- شکوہ بنامِ محبوب

    میں نے ہر سانس کو تیری ہی امانت سمجھا اس امانت میں خیانت بھی تو کر سکتا تھا دل میں اک تیری ہی چاہت کو بسائے رکھا میں کسی اور کی چاہت بھی تو کر سکتا تھا تو سمجھتا ہے تجھے بھول چکا ہوں میں بھی تیری خوش فہمی، مری جان!مبارک ہو تجھے جس کو لے کر تُو ہواؤں میں اُڑا پھرتا ہے چاہتِ نوَ کا وہ پیمان مبارک...
  4. ملک عدنان احمد

    اک اضطراب مری جان لے رہا ہے مگر

    جی یہی تو منشاء تھی اس شعر میں، ذو معنی اور دونوں ہی مناسب ہیں۔ حالانکہ یہ ہوا اتفاق سے اور مجھے بھی کافی عرصے بعد پتہ چلا
  5. ملک عدنان احمد

    اک اضطراب مری جان لے رہا ہے مگر

    داد کے لیے بہت بہت شکریہ بھیا جان اورآپ تو داد دے دے کے مجھے خوش فہمی میں مبتلاکیے دے رہے ہیں اسامہ بھائی، غلطیاں نکالا کیجئے نا خوب ساری ;)
  6. ملک عدنان احمد

    اک اضطراب مری جان لے رہا ہے مگر

    اک اضطراب مری جان لے رہا ہے مگر عجیب بات ہے میں ایسے حال میں خوش ہوں تو سوچتی ہے کہ غمناک ہوں فراق سے میں مگر اے جاں! میں امیدِ وصال میں خوش ہوں میں مطمئن ہوں چلو زندگی تو ہے مجھ میں میں گردشِ مہ و ایام و سال میں خوش ہوں ترے بغیر میں خوش ہوں مجھے نہیں لگتا ترے بغیر میں، تیرے خیال میں، خوش ہوں...
  7. ملک عدنان احمد

    پانچ لفظوں کی کہانی

    یہ بہت بونگی کہانی ہے :p
  8. ملک عدنان احمد

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    بہت اعلی کلام جناب، شراکت کے لیے شکریہ
  9. ملک عدنان احمد

    موت سے اب بھی ہم ڈریں گے کیا؟

    آپکی صحبت کا اثر ہونا شروع ہو گیا ہے شاید ;)
  10. ملک عدنان احمد

    رات کب ہجر میں گزاری ہے

    باقی سب ٹھیک ہے چچا جان؟
  11. ملک عدنان احمد

    موت سے اب بھی ہم ڈریں گے کیا؟

    موت سے اب بھی ہم ڈریں گے کیا؟ مر چکے لوگ پھر مریں گے کیا؟ وہ جو تھا وجہِ زندگی، نہ رہا اور جی کر بھلا کریں گے کیا؟
  12. ملک عدنان احمد

    رات کب ہجر میں گزاری ہے

    رات کب ہجر میں گزاری ہے تم کو کیا علم کتنی بھاری ہے چل رہی ہیں جفائیں بھی پیہم ضبط کا سلسلہ بھی جاری ہے ہم غریبوں کی حسرتوں کا خون انکی خوشیوں کی آبیاری ہے
  13. ملک عدنان احمد

    نظم: گزرا سال

    آپکی یہ سخن وری جس نے اردو محفل کو ہے سنوار دیا ایسی نظمیں ہی گنگناتے ہوئے ہم نے پھر اک برس گزار دیا
  14. ملک عدنان احمد

    لوگ کہتے ہیں گلستاںمیں بہار آئی ہے-منور علی ملک

    فصل سے آپکی مراد کیا ہے، میں سمجھا نہیں، اگر وضاحت فرما دیں تو۔۔۔۔۔۔
  15. ملک عدنان احمد

    لوگ کہتے ہیں گلستاںمیں بہار آئی ہے-منور علی ملک

    لوگ کہتے ہیں گلستاںمیں بہار آئی ہے پھول کہتا ہے مری جان پہ بن آئی ہے تھام کر ہاتھ مرا، اس نے کسی کی نہ سنی لوگ کہتے رہے سودائی، سودائی ہے ان سے ملنے پہ بھی لوگوں نے بنائی باتیں اور اب ان سے نہ ملنے پہ بھی رسوائی ہے میں اکیلا تو نہیں میرے کئی ساتھی ہیں آپکی یاد ہے، غم ہے، مری تنہائی ہے شاخ سے...
  16. ملک عدنان احمد

    تبصرہ کتب دیوانِ غالب،میری کج فہمی اور ایک گذارش

    اسی خیال سے آپ کو ٹیگ کیا تھا کہ آپ کے پاس اس الجھن کا حل ضرور ہوگا (y)
  17. ملک عدنان احمد

    تبصرہ کتب دیوانِ غالب،میری کج فہمی اور ایک گذارش

    مرزا اسد اللہ بیگ خان غالب کو گزرے ڈیڑھ صدی بیت چکی، تب اور اب کے تعلیمی معیار، نصاب اور ترجیحات میں زمین آسمان کا فرق ہے، آج جو مرتبہ انگریزی کو حاصل ہو چکا ہے وہ تب فارسی اور عربی کو تھا۔ اسلیے مجھ جیسے بیشتر تشنگانِ اردو ادب کو انہیں سمجھنے میں بے حد دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیا ہی اچھا...
  18. ملک عدنان احمد

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    چائے رہنے دیجیئے، جدید دور ہے جناب، کافی کیسی رہے گی ؟
  19. ملک عدنان احمد

    اَدائیں حشر جگائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے-شہزاد قیس

    اَدائیں حشر جگائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے خیال حرف نہ پائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے بہشتی غنچوں میں گوندھا گیا صراحی بدن گلاب خوشبو چرائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے قدم ، اِرم میں دَھرے ، خوش قدم تو حور و غلام چراغ گھی کے جلائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے دِہکتا جسم ہے آتش پرستی کی دعوت بدن سے شمع جلائیں ،...
  20. ملک عدنان احمد

    رُکو تو تم کو بتائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں-شہزاد قیس

    لکھنے والے کے تخیل کی حد دیکھیں جناب
Top