نتائج تلاش

  1. ملک عدنان احمد

    رُکو تو تم کو بتائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں-شہزاد قیس

    رُکو تو تم کو بتائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں کلی اَکیلے اُٹھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں کہا طبیب نے ، گر رَنگ گورا رَکھنا ہے تو چاندنی سے بچائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں وُہ بادلوں پہ کمر ’’سیدھی‘‘ رَکھنے کو سوئیں کرن کا تکیہ بنائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں وُہ نیند کے لیے شبنم کی قرص بھی صاحب کلی سے...
  2. ملک عدنان احمد

    جوش جنگل کی شہزادی

    جی جانتا ہوں، پر وہ تو بس مذاق تھا، برا لگا ہو تو معذرت کا ٹوکرا قبول کیجیے :(
  3. ملک عدنان احمد

    جوش جنگل کی شہزادی

    اتنا مت ہنسئے، بِل زیادہ آ جانا ہے۔ آج کل ویسے بھی بجلی کے نرخ بڑھے ہوئے ہیں۔ اور یہ بھی ہو سکتا ہے بیٹری ہی Low ہو جائے ہنس ہنس کے، چائنہ کی بیٹری زیادہ سے زیادہ کتنی کوئی چل سکتی ہے :laughing:
  4. ملک عدنان احمد

    جوش جنگل کی شہزادی

    اوہ مائی گاڈ۔۔۔ بھاگ لینا چائیے آئی تھِنک :alien:
  5. ملک عدنان احمد

    جوش جنگل کی شہزادی

    دوسرا مصرعہ سمجھ نہیں آیا۔۔۔ o_O
  6. ملک عدنان احمد

    جوش جنگل کی شہزادی

    تو اس حساب سے میرا آپ سے ڈرنا نہیں بنتا اب۔۔۔ :ROFLMAO:
  7. ملک عدنان احمد

    جوش جنگل کی شہزادی

    آپ نے منظر ایسا بیان کیا نا کہ لگا جیسے آپ ایسے واقعات میں بہ نفسِ نفیس موجود رہی ہیں :rolleyes:
  8. ملک عدنان احمد

    جوش جنگل کی شہزادی

    بہت خوب، کافی تجربہ رکھتی ہیں آپ۔۔۔۔ :LOL:
  9. ملک عدنان احمد

    جوش جنگل کی شہزادی

    جوش صاحب نے تو تعریفوں کے پل باندھ چھوڑے، آپکو پھر بھی چڑیل کا گماں ہوا۔۔۔ :eek:
  10. ملک عدنان احمد

    جوش جنگل کی شہزادی

    پیوست ہے جو دل میں، وہ تیر کھینچتا ہوں اک ریل کے سفر کی تصویر کھینچتا ہوں گاڑی میں گنگناتا مسرور جا رہا تھا اجمیر کی طرف سے جے پور جا رہا تھا تیزی سے جنگلوں میں یوں ریل جا رہی تھی لیلیٰ ستار اپنا گویا بجا رہی تھی خورشید چھپ رہا تھا رنگیں پہاڑیوں میں طاؤس پر سمیٹے بیٹھے تھے جھاڑیوں میں اک...
  11. ملک عدنان احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بات ٹھہری جو عدل پر واعظ پھر یہ منت یہ التجا کیا ہے ؟ (مرزا اسداللہ خاں غالب)
  12. ملک عدنان احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    واہ۔۔ خوب کہا
  13. ملک عدنان احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سلگ اٹھے ہیں کناروں پہ سنگریزے بھی گرا ہے ٹوٹ کے پانی میں حوصلہ کس کا ؟ (نامعلوم)
  14. ملک عدنان احمد

    'درد' کی ایک نئی جہت، شہزاد قیس کے قلم سے

    ممنون ہوں شمشاد بھائی۔ قیس بھائی سے کہا میں نے، شاید وہ بھی کچھ عرصے میں محفل کا حصہ بن جائیں :)
  15. ملک عدنان احمد

    'درد' کی ایک نئی جہت، شہزاد قیس کے قلم سے

    پسندیدگی کے لیے شکریہ،تحسین کے مستحق تو قیس صاحب ہیں۔
  16. ملک عدنان احمد

    'درد' کی ایک نئی جہت، شہزاد قیس کے قلم سے

    غالبا رات کے دو بجے ہوں گے کہ اَچانک ایک کمرے سے گوشت جلنے کی بُو آنے لگی۔ خوش گپیوں اور مٹر گشت میں مصروف طلبہ بطورِ تجسس اِس کمرے کی جانب کھنچے چلے آئے۔ جب کھٹکھٹانے پر کوئی جواب نہ ملا تو کسی عجیب خیال کے پیش نظر اُنہیں چٹخنی توڑنی پڑی۔ اندر کی دَرد ناک حیرانی نے پتھریلی آنکھوں سے بھی چشمے...
  17. ملک عدنان احمد

    جاں نثار اختر جب بھی ہنگامِ دار و رسن آگیا :: جاں نثار اختر

    آہا۔۔ صرف گر ہوگیا خونِ دِل ، غم نہیں شعر کہنے کا تھوڑا سا فن آگیا
  18. ملک عدنان احمد

    چل دیا جو بیچ رستے چھوڑ کر، کہنا اُسے

    اس قدر مصروفیت میں بھی مجھ جیسے کو آپکی توجہ کا حاصل ہونا کسی شرف سے کم نہیں چچا جان! :)
  19. ملک عدنان احمد

    چل دیا جو بیچ رستے چھوڑ کر، کہنا اُسے

    جناب سب سے پہلے تو بے حد مشکور ہوں اس درجہ تفصیلی رہنمائی کے لیے، جو کہ اس کلام کو فورم پر پوسٹ کرنے کا اصل مقصد تھا۔ آپکے تاثرات بالکل درست ہیں۔ میں چونکہ ایسے ماحول میں پلا بڑھا ہوں جہاں اردو کا استعمال اور پڑھنے پڑھانے کا مقصد ماسوائے تعلیمی نصاب میں اردو کا مضمون پاس کرنے کے اور...
  20. ملک عدنان احمد

    چل دیا جو بیچ رستے چھوڑ کر، کہنا اُسے

    رہنمائی کے لیے مشکور ہوں شمشاد بھائی :)
Top