کون جنگ چاہتا ہے، کون امن چاہتا ہے !
یکم مارچ 2019ء
تحریر :محمد ظہیر اقبال
خدا کرے کسی دشمن کا بھی کسی کم ظرف دشمن سے واسطہ نہ پڑے ۔جی ہاں یہ ہماری بد قسمتی ہے کہ ہمارا دشمن انتہائی درجے کا کم ظرف ،مکار،جھوٹا اور پرلے درجے کا ضدی بچہ ہونے کے ساتھ ساتھ انتہا کا خوش فہم بھی ہے ۔ بھارت دنیا...