نتائج تلاش

  1. نوشاب

    نہ ہوئی ہم سے محبت نہ ہوئی

    یہ شاعری کس قدر مشکل کام ہے میں تو اسے اتنا آسان سمجھتا تھا کہ پوچھیں نہیں ۔ یہ تو دماغ کی کونپلیں مرجھا دینے والا شغل ہے۔ اس سے زیادہ آسان تو ایکسل اور ڈاس کی کمانڈیں ہیں۔
  2. نوشاب

    ایک پرانی یاد۔۔۔ پینٹنگ کی صورت میں

    آپ کی پینٹنگ میں گریڈئینٹ ایفیکٹ لاجواب ہے۔ جسے پینٹنگ میں گرئیڈئینٹ سے کھیلنا آ گیا وہ میری لسٹ میں مکمل مصور ہے۔
  3. نوشاب

    ریسرچ سے ثابت ہوا ہے

    ساتھ میں یہ بھی بتا دیں کہ ایک چین سموکر گرمی کے موسم میں زیادہ سگریٹ پھونکے گا یا سردی کے موسم میں؟؟؟
  4. نوشاب

    طالوت

    مجھے کیوں ایسا محسوس ہو رہا کہ میں نے اسے دو حصوں میں مکمل پڑھا ہے۔
  5. نوشاب

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    ہم لوگ اسے ’’قطار‘‘ کے نام سے جانتے ہیں۔ میٹرک کی چھٹیوں میں خوب انجوائے کیا تھا اس گیم سے ہم کزنز نے۔۔۔ ہماری خوبی تھی کہ ہم ایک گیم کے پیچھے پڑ جاتے تھے تو پھر جب تک دل اچاٹ نہ ہوجائے اس گیم کا کھیل کھیل کر بھرکس نکال دیتے تھے۔۔
  6. نوشاب

    اینڈرائڈ ایپس کی پرمیشنز

    جی ان کی بڑھتی ہوئی فرمائشوں سے تو مجھے ڈر ہے کہ کسی دن وراثت میں حصہ نہ مانگ لیں یہ ایپس۔۔۔
  7. نوشاب

    bilal260کا کیفیت نامہ

    یہ لوگ تو آپ سے ایک جاب میں بیسیوں کام لے رہے ہیں۔ملازموں سے ایسا سلوک کرنے والی کمپنیاں پنپتی تو نہیں ۔بیڑہ غرق ہی ہوتا ہے ایسی کمپنیوں کا۔
  8. نوشاب

    چهٹی کی انوکهی درخواست

    آپ کی درخواست ہی نہیں پہنچی اس لیے آپ کی چھٹی منسوخ کی جاتی ہے۔
  9. نوشاب

    کچھ زبانی لکھیں۔

    اچھا مجھے کھانے کا ٹائم ہمیشہ یاد رہتا ہے۔وہ مجھے کبھی نہیں بھولتا۔
  10. نوشاب

    کچھ زبانی لکھیں۔

    آپی آپ کی شخصیت ہی بہت حیران کن ہے۔کبھی کبھی تو آپ کی معلومات سے جیلسی سی فیل ہونے لگتی ہے۔لیکن مثبت پیرائے میں۔
  11. نوشاب

    ماں کیوں آپ کو آپ کے بہن یا بھائی کے نام سے پکارتی ہے؟

    کیا یاد دلا دیا ٓپ نے ہماری دادی (اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔آمین) اکثر ہمیں پکارتے ہوئے ہمارے چچا کانام لیتی تھیں۔
  12. نوشاب

    کچھ زبانی لکھیں۔

    اشاروں سے ؟؟؟
  13. نوشاب

    کچھ زبانی لکھیں۔

    جی ابھی تک ۔ تین کمپیوٹرز پر ونڈوز ایکس پی دو کمپیوٹر پر ونڈوز 7 اور ایک پر اوبنٹو موبائل پر اینڈرائیڈ
  14. نوشاب

    کچھ زبانی لکھیں۔

    یہ آپ نے زبانی لکھی ہیں نا۔۔
  15. نوشاب

    فورم کے اعداد و شمار

    میرا پتہ کیا دل کرتا ہے جن جن ممبران کے نام اس لڑی میں آئیں ہیں ان سب خوش نصیبوں کو اعلیٰ ترین انعامات یا ملازمتوں سے نوازوں۔ مثلا جیسے جون کے اعداد وشمار میں fhanبھائی کو کسی بڑے انعام سے نوازوں ۔ لیکن کیا نہ لازمی تو نہیں کہ انسان جو سوچے و ہ لازمی پورا بھی کرے ۔ لیکن میں کیا میری ہستی کیا...
  16. نوشاب

    کچھ زبانی لکھیں۔

    اس کھیل میں آپ نے ایسی کمانڈ، سافٹ وئیر کی لکھنی ہے جو آپ کو مکمل زبانی یاد ہو۔ جیسے میں نے ونڈوز کی سی ڈی کی QW4HD-DQCRG-HM64M-6GJRK-8K83T لکھی ہے ۔تو آپ نے بھی زبانی یاد کی ہوئی کمانڈ،کی،پاسورڈ لکھنا ہے۔ کمانڈ جو مرضی ہوں لینکس، ڈاس، آٹوکیڈ سب کی اجازت ہے۔ شکریہ
  17. نوشاب

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    یاز بھائی اگر جھیل سیف الملوک کا چکر لگا تو پریوں کی تصویریں ضرور اپ لوڈ کیجیے گا۔۔ سنا ہے اب بھی وہاں پریاں آتی ہیں؟
  18. نوشاب

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘

    اسی جوانی کو سوفٹ وئیر میکنگ اور پروگرامنگ میں لگا کر سوفٹ وئیر ڈائزاین کیوں نہیں کرتا ایک ہیکر؟؟ دوسرا ہیکر رقم کیسے بناتا ہے ؟؟؟
Top