میں اس واقعہ پر یقین نہیں کر سکتا
کیونکہ یہ واقعہ انکی شخصیت پر پورا نہیں اترتا ۔
ایک کامیاب شخص کی زندگی کا لازمی اصول
وقت کی پابندی بھی ہوگا ۔ تو پھر کیسے وہ اس اصول سے روگردانی کی بات کر سکتے ہیں ۔کجا یہ کہ اس پر فخر بھی
نہ منو ، نہ منو ، نہ منو
یہ سوفٹ وئیر میکرز یا گوگل والے اشتہرات کیوں دکھاتے ہیں ؟؟؟
میں نے تو آج تک ان اشتہارات پر توجہ نہیں دی پھر وہ ان اشتہارات پر اپنا پیسہ کیوںضائع کرتے ہیں؟؟؟
اس سوال کا ذہانت سے کیا تعلق
جو بچے ٹیبل کی اس سائیڈ پر کھڑے ہوں گے جو تصویر کو الٹا دیکھ رہے ہوں گے وہ سب پاس باقی سارے فیل
پتہ نہیں پھر ان بچوں نے جواب دینے میں بیس سیکنڈ کیوں لگا دیے ۔۔۔
انا للہ و انا الیہ راجعون !
واقعی ماں جیسی ہستی کا کوئی بدل نہیں۔اللہ آپ اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور انہیں اور تمام مرحومین کو جنت الفردوس کے اعلیٰ درجات عطا فرمائے ۔(آمین)
انا للہ و انا الیہ راجعون!
انا للہ و انا الیہ راجعون!
انا للہ و انا الیہ راجعون!
اللہ تعالیٰ آپ اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرما ئے اور تمام مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ درجات عطا فرمائے۔ آمین۔