نتائج تلاش

  1. نوشاب

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘

    اس کا مطلب کریکر واقعی میں کسی چیز کا نام ہے ۔
  2. نوشاب

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘

    یہ جو پائیریٹڈ سافٹ وئیر ہمیں اتنی آسانی سے مل جاتے ہیں نا اس میں ہمارا کوئی کمال نہیں ہے بلکہ یہ سافٹ وئیر بنانے والوں کی چال ہیں تاکہ ہم سافٹ وئیر میکنگ کی طرف آنے کا سوچیں ہی نہ سوچنے کی بات ہے کہ جو لوگ اتنے پیچیدہ سافٹ وئیر بنا لیتے ہیں کیا وہ اسے پائیریٹڈ ہونے سے نہیں بچا سکتے اب وہ...
  3. نوشاب

    طالوت

    کیا آپ میں سے کسی نے "طالوت" نامی ناول پڑھا ہے ۔ یہ ناول دو حصوں میں تھا۔ مصنف کا نام مجھے یاد نہیں ۔ مرکزی خیال یہ تھا کہ ناول کا ہیرو ایک غریب لڑکا ہوتا ہے ۔پھر اس کی ملاقات ایک جن سے ہو جاتی ہے اور ہیرو اس کے ساتھ مل کر اپنی ساری مشکلات پر قابو پالیتا ہے ۔ کیونکہ جن مافوق الفطرت شخصیت کا...
  4. نوشاب

    'ورچوئل ریئلیٹی': تفریح و تربیت کا نیا دور

    ورچوئیل رئیلٹی میں اردو ویب کیسے دِکھے گی؟
  5. نوشاب

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    متفق ۔ لیکن میرے سوال کا مقصد ان کی تضحیک ہرگز نہ تھی۔
  6. نوشاب

    لال زادہ - تبصرہ جات

    لال زادہ نے تو حیران کر دیا واقعی با کمال شخصیت ہے دوبارہ اس سے ملاقات ہو تو میرا سلام دیجیے گا، آپ کا انداز بیاں بھی بہت دلچسپ ہے قاری کو آخر تک اپنے سحر میں جکڑے رکھتا ہے۔
  7. نوشاب

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    پھر انہوں نے کیا جواب دیا ؟
  8. نوشاب

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘

    بھلا بینکنگ میں چوری شدہ سافٹ وئیرز کیسے استعمال ہو سکتے ہیں؟؟؟
  9. نوشاب

    ’سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں‘

    اب اوریجنل بھی ساتھ میں ہو جائے سُنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اُس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سُنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں سُنا ہے ربط ھے اُس کو خراب حالوں سے سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں سُنا ہے دن میں اُسے تتلیاں...
  10. نوشاب

    فلمیں پیسے کیسے کماتی ہیں ؟

    مینز فلموں سے کمائی کے ٹوٹل کتنے طریقے ہیں ان میں سے دو ہمیں معلوم ہو چکے ہیں باقی بھی معلوم ہوجائیں گے
  11. نوشاب

    وہ اتنا دلکش ہے (شہزاد قیس)

    غزل بھی وہ سنائے ،شربت بھی پلائے میرا گماں تو دیکھو،کتنا دلکش ہے۔
  12. نوشاب

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    واقعی خوبصورت اور بہت خوبصورت نظارہ ۔۔۔۔ دیکھنے لائق ۔۔
  13. نوشاب

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    مجھے خان پور ڈیم جاکر دلی افسوس ہوا کہ کیوں مجھے پیراکی نہیں آتی ۔ اور اب تک افسوس ہے ۔
  14. نوشاب

    پاکستان کی خوبصورت جھیلیں

    اتنی خوبصورت جھیلوں کی سیر کروا دی آپ نے ۔ بہت شکریہ بہت دعائیں اب تھوڑا تیرنا بھی سکھا دیجیے تو سونے پہ سہاگہ والی بات ہو جائے گی۔
  15. نوشاب

    دنیا کا سب سے بڑا ٹرانزٹ سسٹم ایک مسلم ملک میں

    یہ ایک عارضی پریشانی ہے بعد میں سہولت بھی تو کتنی زیادہ ہوگی ۔۔۔
  16. نوشاب

    فلمیں پیسے کیسے کماتی ہیں ؟

    میں فلم دیکھتا ہوں ۔آپ سب بھی فلمیں دیکھتے ہوں گے۔ بہت سے لوگ سینما جا کر بھی دیکھتے ہیں ۔ اکثر گھر بیٹھے ٹی وی پر جو لگ جائے دیکھ لیتے ہیں ۔ اکثر مووی شاپ سے جاکر اپنی پسند کی فلم لا کر دیکھتے ہیں بہت سے نیٹ پر دیکھتے ہوں گے اور بہت سے ڈاؤن لوڈ کرتے ہوں گے۔ مطلب فلم دیکھنے کے بہتر سو طریقے ہیں...
Top