نتائج تلاش

  1. اردوساگر

    کمپیوٹر آپریٹرز کو کونسے پروگرام کا تجربہ ھونا چاہیے،،،

    تھوڑی بہت سیکھ لیں جیسے ایم ایس آفس ، انٹرنیٹ مع ای میل کے استعمال باقی خوشامدی اور چمچہ گری کے ہنر مندی آگئی تو پھر وارے نیارے ھھھھ ویسے بھڑو! اتنا آسان نہیں ہے آپ سوچ رہے ہونگے کہ کمپیوٹر آپریٹر کاکام بڑا آسان ہے؟ سیکریٹریوں والا سارا کام کرنا پڑے گا
  2. اردوساگر

    ورڈپریس پلگ ان درکار ہے

    ناپسند کرنے کا مطلب یہی تھا کہ یہ کوئی نئی بات نہیں بتائی آپ نے حسن ظن رکھیں صاحب
  3. اردوساگر

    ورڈ پریس میں نوٹو نستعلیق فونٹ کیسے استعمال ہوگا؟

    یہ میں نے ہسٹری سے نکالا ہے لیکن یہ لڑی مجھے فورم کو مینولی دیکھنے میں کہیں ملی نہیں تھی اگر یہ ڈیلیٹ نہیں ہوئی تو معذرت!
  4. اردوساگر

    ورڈ پریس میں نوٹو نستعلیق فونٹ کیسے استعمال ہوگا؟

    کیا میری طرف سے کی گئی ہر تھریڈ کو ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے؟؟ ابن سعید بھائی
  5. اردوساگر

    ورڈپریس پلگ ان درکار ہے

    محترم مجھے ایک سائٹ بنانی ہے اس کا حوالہ نیچے لنک میں دے رہا ہوں۔ اس سائٹ کی خوبی یہ ہے کہ اس میں وزیٹر اپنے لباس کی پوری طرح کسٹمائزیشن کرتا ہے۔ جیسے گلے کا ذیزائن ، بیک کا ڈیزائن اسی طرح ملبوسات سے متعلق دیگر اسٹائل وہ خود ترتیب دیتا ہے فائنل میں اسے ان ساری چیزوں کی قیمت کے ساتھ کارٹ میں ایڈ...
  6. اردوساگر

    ورڈ پریس میں نوٹو نستعلیق فونٹ کیسے استعمال ہوگا؟

    ارے نہیں ! ہم آپ کو مشقت میں نہیں ڈالنا چاہتے۔ محفل سے کافی کچھ سیکھا ہے اور استعمال بھی کیا ہوا ہے ، مجھے الف ب سے نہیں سمجھنا بس کوئی ربط ہو تو بھی کام بن جائے گا ویسے یہ صرف آئی ڈی نئی ہے اس کے پیچھے کا انسان وہی پرانا والا ہے(پتہ نہیں کیوں وہ آئی ڈی ریکور بھی نہیں ہورہی تھی تو فیسبک...
  7. اردوساگر

    ورڈ پریس میں نوٹو نستعلیق فونٹ کیسے استعمال ہوگا؟

    یہ سائٹ نوٹو نستعلیق فونٹ سے چل رہی ہے یوور اسٹوری ڈاٹ کام یہ فونٹ کہاں سے مل سکتا ہے؟ گوگل کی رپوزٹری سے کیسے استعمال کریں؟؟ اس امید سکیساتھ کہ مفاد عامہ اور میرے آسانی کے لیے کوئی اردو میں رہنمائی کر دے شکریہ
  8. اردوساگر

    ترجمہ اپنا اپنا

    شبیر حسین تاب صاحب وہ اس لیےکیونکہ اب معاملہ اس کے برعکس ہے اس ترجمہ میں بیوی کو شوہر سے تبدیل کردیں تو ٹھیک ہوگا۔دوسرے لفظوں میں تعدد (ازدواج) پر دونوں یقین(عمل) رکھتے ہیں ، فرق صرف اتنا ہے کہ لڑکیاں شادی سے پہلے اور لڑکے شادی کے بعد :biggrin::):smile-big:
  9. اردوساگر

    The Venus Project ایک نئے دور کی ابتداء!

    بالکل صحیح! اس جانب مثبت سوچ ایک نئی تبدیلی پیدا کرسکتی ہے۔ سوچ بدلو ، دیش بدلے گا :):):)
  10. اردوساگر

    سعودی عرب کے شاہ عبداللہ انتقال کر گئے!

    انا للہ و انا الیہ راجعون! اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
  11. اردوساگر

    The Venus Project ایک نئے دور کی ابتداء!

    عارف بھائیکی باتیں نئے سسٹم کے متعلق ہے ، لہذا یہ ضروری نہیں کہ اسے مذہبی رنگ دیا جائے مثلا اگر ہم اکنومکس کے لیکچر میں بیٹھے ہیں تو یہاں اسلامیات کی ڈشکشن کرنا مفید نہیں ہوگا ، اگرچہ اس کی افادیت سے انکار نہیں
  12. اردوساگر

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    انجینرنگ کالج کی لائف تھری ایڈیٹ کے عامر خان کی کہانی لگی مجھے
  13. اردوساگر

    مدد: ورڈپریس اردو ایڈیٹر

    مجھے اپنی ایک ویب سائٹ میں ورڈپریس کے اندر اردو ایڈیٹر نسب کرنا ہے ۔ یعنی پوسٹ کرنے والا اپنی غزل یا جو بھی لکھنا چاہے اسے اردو رسم الخط میں لکھ سکے اورنوری نسعلیق کا فونٹ ہو۔ مجھے عربی بھی قرآنی فونٹ کے ساتھ ایڈیٹڑ میں اور پوسٹ میں دکھانا ہے۔ کافی روز سے محفل کے کئی ایک صفحے دیکھ چکا کوئی تسلی...
  14. اردوساگر

    ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پریمیم - میرے تجربات

    بہت خووب میں نے بھی یہ سافٹ وئر کا نام سنا ہے لیکن عملی تجربہ نہیں ہے
  15. اردوساگر

    اردو ورڈپریس کے لئے ضروری تبدیلیاں

    یہ طریقہ کافی آسان ہے
Top